ویکی اقتباس
urwikiquote
https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.39.0-wmf.23
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی اقتباس
تبادلۂ خیال ویکی اقتباس
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
آلہ
تبادلۂ خیال آلہ
تعریف آلہ
تبادلۂ خیال تعریف آلہ
علی الہادی
0
4237
11449
9534
2022-08-13T00:13:40Z
Kwamikagami
2364
wikitext
text/x-wiki
[[File:Al-Askari Mosque 2006.jpg|thumb|260px|left]]
'''[[w:علی نقی|علی الہادی]]''' (پیدائش: 8 ستمبر 829ء – یکم جولائی 868ء) [[w:امامت (اہل تشیع)|اہل بیت کے بزرگ اور اہل تشیع کے دسویں امام]] ہیں۔
==اقوال==
*لوگ دنیا میں اپنے اموال کے ساتھ ہیں اور آخرت میں اپنے اعمال کے ساتھ۔
** مسند الامام الہادی، صفحہ 304۔
*حکمت فاسد طینتوں پر اثر نہیں کرتی۔
** مسند الامام الہادی، صفحہ 304۔
*جس پر تمہارا تسلط نہیں اس پر غصہ ہونا عاجزی ہے اور جس پر تسلط ہے اس پر غصہ ہونا پستی ہے۔
**مستدرک الوسائل، جلد 12، صفحہ 11، حدیث 13376۔
*جس کا نفس پست ہو جائے اس کے شر سے اپنے کو محفوظ مت سمجھو۔
**تحف العقول، صفحہ 483۔
*جب بھی معاشرے میں عدل و انصاف ظلم و ستم پر غلبہ کرے، کسی پر بدگمانی کرنا حرام ہے مگر یہ کہ وہ اس کے بارے میں یقین تک پہنچے؛ اور جب بھی ظلم و ستم عدل و انصاف پر غالب آجائے تو کسی کے لئے جائز نہیں ہے کہ کسی کے بارے میں حسن ظن رکھے مگر یہ کہ اس کے بارے میں یقین حاصل کرے۔
**مستدرک الوسائل، جلد 9، صفحہ15۔
*جو بھی تم سے دوستی کا دم بھرے اور نیک مشورہ دے تم اپنے پورے وجود کے ساتھ اس کی اطاعت کرو۔
**تحف العقول، صفحہ 483۔
*مصیبت صبر كرنے والے كے لئے اکہری (ایك ہی) اور بے صبری کرنے والے كے لئے دوہری ہے۔
**اعلام الدین: ابو الحسن دیلمی، صفحہ 311۔ بحار الانوار: جلد 75، صفحہ 326۔
*خدا ہی ثواب و عقاب دینے والا اور اعمال کی جلد یا بدیر جزا و سزا دیتا ہے۔
**تحف العقول، صفحہ 483۔
==کتابیات==
*محمد باقر مجلسی: بحار الانوار: جلد 75، صفحہ 326۔
*میرزا حسین نوری: مستدرک الوسائل، جلد 12، صفحہ 11۔
*ابن شعبہ الحرانى: تحف العقول عن آل الرسول، مطبوعہ 1404 ہجری۔ قم، ایران۔
==مزید دیکھیں==
{{wikipedia}}
==حوالہ جات==
[[زمرہ:اسلام]]
[[زمرہ:مسلمان]]
[[زمرہ:علمائے دین]]
[[زمرہ:شیعہ آئمہ]]
[[زمرہ:مذہبی قائدین]]
[[زمرہ:نویں صدی عیسوی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:نویں صدی کی وفیات]]
mvjdhfhoyelxut1mqaznf1qdezdflmq
عبد اللہ ابن زبیر
0
4919
11451
11011
2022-08-13T00:15:14Z
Kwamikagami
2364
wikitext
text/x-wiki
[[فائل:Tvåhandssvärd, Italien, ca 1623 - Skoklosters slott - 67303.tif|190px|تصغیر|میں کسی ایسے شخص سے واقف نہیں ہوں کہ جس کی تلوار ٹوٹ گئی ہو اور وہ پھر زِندہ باقی رہا ہو۔ کیونکہ مرد کے پاس ہتھیار نہ ہوں تو وہ عورت کی طرح رہتا ہے۔]]
'''[[w:عبد اللہ ابن زبیر|عبداللہ ابن زبیر]]''' (پیدائش: اپریل 624ء – وفات: یکم اکتوبر 692ء) سنہ 64ھ سے 73ھ (مطابق 683ء تا 692ء) مسلم دنیاء کے خلیفہ کی حیثیت سے حکمران رہے۔ وہ صحابی رسول جناب [[w:زبیر ابن عوام|زبیر ابن عوام]] اور [[w:اسماء بنت ابی بکر|اسماء بنت ابی بکر]] کے فرزند تھے۔ اُنہیں صغار صحابہ کرام میں شمار کیا جاتا ہے۔ [[عبدالملک بن مروان]] کے ابتدائی زمانہ حکومت تک وہ مکہ مکرمہ میں مقیم رہے اور وہیں سنہ 73ھ مطابق 692ء میں [[حجاج بن یوسف]] سے برسرپیکار ہوئے اور شہید ہوئے۔
==اقتباسات==
===آخری خطبہ===
*اے آل زبیر! اگر تم نے میرے ساتھ خیر خواہی کی ہوتی تو عرب میں ہمارا خاندان وہ ہوتا کہ جس نے اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنی جانیں قربان کی ہوتیں اور کبھی ہم پر یہ مصیبت نازل نہ ہوتی۔ اے آل زبیر! تم ہرگز تلواروں کے لڑنے سے خائف نہ ہونا، کیونکہ مجھے اِس کا تجربہ ہے۔ کوئی ایسی جنگ نہیں ہوئی جس میں مَیں زخمی نہ ہوا ہوں۔ اور میں جانتا ہوں کہ زخم کے علاج کرنے کی تکلیف تلوار کے لگنے سے زیادہ سخت ہے، جس طرح تم اپنے چہروں کو بچاتے ہو، اُسی طرح تلواروں کو بھی بچانا کیونکہ میں کسی ایسے شخص سے واقف نہیں ہوں کہ جس کی تلوار ٹوٹ گئی ہو اور وہ پھر زِندہ باقی رہا ہو۔ کیونکہ مرد کے پاس ہتھیار نہ ہوں تو وہ عورت کی طرح رہتا ہے۔ جب بجلی چمکے تو اپنی آنکھیں بند کرلینا یا تلواروں سے اپنی آنکھیں بچانا۔ ہر شخص کو چاہیے کہ وہ صرف اپنے مقابل کا دھیان رکھے۔ میرے متعلق سوال تمہاری اپنی توجہ کو نہ ہٹائے۔ اور یہ ہرگز نہ کہنا کہ میں کہاں ہوں؟۔ البتہ جو شخص دریافت کرے، اُسے بتا دینا۔ میں سواروں کے سب سے اَول دستے میں کھڑا ہوں گا۔
**[[تاریخ الرسل والملوک]]، جلد 19، صفحہ 230۔
==مزید دیکھیں==
*[[ابن جریر طبری]]: [[تاریخ الرسل والملوک]] ، مطبوعہ انگریزی نیویارک، 1989ء
{{Wikipedia}}
[[زمرہ:624ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:692ء کی وفیات]]
[[زمرہ:عرب]]
[[زمرہ:مدینہ منورہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:سربراہان مملکت]]
[[زمرہ:مذہبی قائدین]]
htu2fwr36tng00y4owgmv6dngm4yky7
رام کرشن
0
4951
11450
11127
2022-08-13T00:14:34Z
Kwamikagami
2364
wikitext
text/x-wiki
[[File:Ramakrishna.jpg|thumb|رام کرشن]]
''[[w:رام کرشن |رام کرشن ]]'''،(18 فروری ، 1836 – 16 اگست 1886) 19 ویں صدی کا ایک مشہور صوفیانہ تھا۔
==اقتباسات==
* که یو څوک باور لري ، هرڅه لري.
==حوالہ حات==
{{wikipedia}}
{{حوالہ جات}}
fsovzue2npytc6qyta9izrclj3dcx6q
صارف:ShadabAkhtar0786
2
5015
11444
2022-08-12T13:10:14Z
ShadabAkhtar0786
2422
میرا صارفی صفحہ
wikitext
text/x-wiki
===میرے تخلیق کردہ صفحات===
* [[محمد زکریا کاندھلوی]]
* [[ابو الحسن علی حسنی ندوی]]
jehwm1mqnj9oh5qmi347hhut6xoeu2f
ابو الحسن علی حسنی ندوی
0
5016
11445
2022-08-12T13:22:53Z
ShadabAkhtar0786
2422
ابو الحسن علی حسنی ندوی کے اقوال
wikitext
text/x-wiki
'''ابو الحسن علی حسنی ندوی''' (24 نومبر 1914ء – 31 دسمبر 1999ء) ایک ہندوستانی عالم دین، مشہور کتاب '' انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر'' کے علاوہ متعدد زبانوں میں پانچ سو سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔
==اقوال==
* "علم ایک اکائی ہے جو بٹ نہیں سکتی. اس کو قدیم و جدید، مشرقی و مغربی، نظری و عملی میں تقسیم کرنا صحیح نہیں".
** ابو الحسن علی حسنی ندوی، ''تحفہ کشمیر''. لکھنؤ:مجلس تحقیقات و نشریات اسلام. صفحہ 94
gok4lf9bvsr36mwnwko3f6zqnq0cunm
11446
11445
2022-08-12T13:23:49Z
ShadabAkhtar0786
2422
/* اقوال */ویکیپیڈیا مضمون کا ربط
wikitext
text/x-wiki
'''ابو الحسن علی حسنی ندوی''' (24 نومبر 1914ء – 31 دسمبر 1999ء) ایک ہندوستانی عالم دین، مشہور کتاب '' انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر'' کے علاوہ متعدد زبانوں میں پانچ سو سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔
==اقوال==
* "علم ایک اکائی ہے جو بٹ نہیں سکتی. اس کو قدیم و جدید، مشرقی و مغربی، نظری و عملی میں تقسیم کرنا صحیح نہیں".
** ابو الحسن علی حسنی ندوی، ''تحفہ کشمیر''. لکھنؤ:مجلس تحقیقات و نشریات اسلام. صفحہ 94
{{ویکیپیڈیا}}
ntrqn4hj214ts0q014npdo57kabh7yo
11447
11446
2022-08-12T13:34:25Z
ShadabAkhtar0786
2422
/* اقوال */درستی
wikitext
text/x-wiki
'''ابو الحسن علی حسنی ندوی''' (24 نومبر 1914ء – 31 دسمبر 1999ء) ایک ہندوستانی عالم دین، مشہور کتاب '' انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر'' کے علاوہ متعدد زبانوں میں پانچ سو سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔
==اقوال==
* "علم ایک اکائی ہے جو بٹ نہیں سکتی. اس کو قدیم و جدید، مشرقی و مغربی، نظری و عملی میں تقسیم کرنا صحیح نہیں".
** ابو الحسن علی حسنی ندوی، ''تحفہ کشمیر''. لکھنؤ: مجلس تحقیقات و نشریات اسلام. صفحہ 94
{{ویکیپیڈیا}}
2c3vxmqibbk8kaau2s0hlr20xboeqr6
11448
11447
2022-08-12T13:39:54Z
ShadabAkhtar0786
2422
/* اقوال */مزید ایک قول کا اضافہ
wikitext
text/x-wiki
'''ابو الحسن علی حسنی ندوی''' (24 نومبر 1914ء – 31 دسمبر 1999ء) ایک ہندوستانی عالم دین، مشہور کتاب '' انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر'' کے علاوہ متعدد زبانوں میں پانچ سو سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔
==اقوال==
* "علم ایک اکائی ہے جو بٹ نہیں سکتی. اس کو قدیم و جدید، مشرقی و مغربی، نظری و عملی میں تقسیم کرنا صحیح نہیں".
** ابو الحسن علی حسنی ندوی، ''تحفہ کشمیر''. لکھنؤ: مجلس تحقیقات و نشریات اسلام. صفحہ 94
* "جامعہ کی حقیقی کامیابی یہ ہے کہ وہ سیرت سازی کا کام کرے، وہ ایسے صاحب علم افراد پیدا کرے جو اپنے ضمیر کا سودا نہ کرسکیں، جن کو دنیا کی کوئی طاقت، کوئی تخریبی فلسفہ، کوئی غلط دعوت و تحریک کسی دام خرید نہ سکے".
** ابو الحسن علی حسنی ندوی، ''تحفہ کشمیر''. لکھنؤ: مجلس تحقیقات و نشریات اسلام. صفحہ 99
{{ویکیپیڈیا}}
q0q2ahoz2i31fifwbppc9c8pme85qss