ویکی اقتباس urwikiquote https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.1 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی اقتباس تبادلۂ خیال ویکی اقتباس فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk قاضی نذر الاسلام 0 5041 14212 14202 2026-05-07T00:35:42Z ~2026-27589-26 3021 14212 wikitext text/x-wiki [[File:Nazrul.jpg|thumb]] '''[[w:قاضی نذر الاسلام|قاضی نذر الاسلام]]''' (پیدائش: 25 مئی 1899ء – وفات: 29 اگست 1976ء) بنگلہ دیش کے قومی شاعر، انگریز سامراج مخالف رہنما، موسیقار اور مصنف تھے۔ ==اقتباسات== ===شاعری=== ====نظم ’’ تم کون ہو؟‘‘==== *تم کون ہو اے دوست جو یوں کرتے ہو نظروں سے اِشارے
پھر بند بھی سب مجھ پہ ہیں دروازے شبستاں کے تمہارے
لا لا کے ہوا چیت کی دیتی ہے پر اَسرار سندیسے
باغوں میں چہکتی ہیں جہاں کوئلیں شاخوں کے سہارے
بیساکھ میں پھر فاختہ آتی ہے تری بن کے پیامی
کیا کیا مجھے للکارتے ہیں ندی کے بپھرے ہوئے دھارے
پت چھڑ میں جھلکتے ہیں سرِ شاخ تری پلکوں کے آنسو
اونگھا کبھی جھاڑے میں تو اُٹھلا کے ٹھہوکے مجھے مارے
اور پوس میں تنہا تو بھٹکتا ہے مری یاد میں اکثر
ہم کرتے ہیں اِک بحرِ جدائی کے کناروں سے اِشارے
اے شاعرِ وارفتہ ہم آغوشِ نسیم و نفسِ گُل ہو بہ صد شوق
کرنے ہوں اگر دوست کے کاشانۂ رنگیں کے نظارے **ماہنامہ ماہِ نَو، اپریل 1957ء، صفحہ 42۔ ==== ایک مناجات==== *یا خدا! :اسلام کو استقامت دو :مسلم دنیا کو خوشحالی کے راستے پر چلنے دو :اسے اس کی پرانی سلطنت اس کی پرانی سطوت اور فیاض روح واپس بخش دو :اسے شجاع علی کی تیز دھار ذوالفقار دوبارہ عطا کر دو اسے اس کے پرانے خلفاء اور حشمت اور پرانے با عظمت مدینہ اور بغدا دواپس کر دو :ان کے لئے عظیم حمزہ اور ولید بھیجو :اس کا عمر اور اس کا ہارون الرشید اسے واپس کرو اسے عالی مرتبت صلاح الدین دوبارہ عطا عطا کرو کرو ایک بار پھر اس گناہ آلود دنیا کے خلاف جہاد کا طبل بجانے :دو اسلام کو رومی ، سعدی اور حافظ پھر سے دے دو :خیام اور تبریز عطا کرو :اکبر اور شاہجہاں واپس لاؤ :پھر اسے سنگ مرمر میں اس کے روشن خواب دے دو :اس میں اتحاد اور یگانگت کا فہم :ذاتی قربانی اور شجاعت کا جذ بہ بیدار کرو پوری دنیا کے مسلمانوں کو ایک لڑی میں پرودو اس کے ہلالی پرچم کو آسمانوں پر پھر سے لہرانے دو :ترجمه: علی مظہر اشعر :*ایک مناجات[https://www.urdupoint.com/poetry/qazi-nuzrul-islam/aik-manajat-6064.html] ==== جهان نو==== * جهان نو :قید خانے میں تمام بھوک ہڑتا لیوں کو جگاؤ تمام مجبوروں اور محروموں کو اٹھاؤ ایک نیا عظیم الشان جہان پیدا ہورہا ہے ساتھی ! آج دیکھو کس طرح مصیبت زدہ انسا :نیت ہر جبریت پر نعرہ زن ہے اور زور و شور سے چلا رہی ہے ایک دلیر نیا جہان باہر آ رہا ہے اب بیہودہ تو ہمات کی پرانی بیڑیاں ٹوٹ جائیں گی :آج وہ بلند جیلیں تو ڑ ڈالیں گے :آن و روش های طرح امیں محنت غریب اور مصیبت زدہ :اب اور کسی کے غلام نہیں رہیں گے :ایک نئی مضبوط بنیاد پر :ہم دنیا کی ایک عظیم قوم کی تعمیر کریں گے :نا انصافی اور دکھ سے آزاد :سنو! اے جابر اور امیر ! کل کے بے مایہ کل کے فاتح ہوں گے اور ساتھی ! آخری جنگ میں حق کے لئے :اٹھ کھڑے ہو! :*جهان نو! ترجمه: علی مظہر اشعر ==== آ جا دیکھ امی آمنہ کی گود میں==== * ​آ جا دیکھ امی آمنہ کی گود میں : بھری چاندنی کا وہاں چاند ڈولے : جیسے سحر کی گود میں (رنگا) سورج ڈولے :* ​آ جا دیکھ امی آمنہ کی گود میں ==مزید دیکھیں== *'''ماہنامہ ماہِ نَو'''، اپریل 1957ء، کراچی، نظم ’’ تم کون ہو؟‘‘، مترجم:ابتسام الدین۔ {{wikipedia}} {{commonscat}} [[زمرہ:1899ء کی پیدائشیں]] [[زمرہ:1976ء کی وفیات]] [[زمرہ:ہندوستانی شعراء]] [[زمرہ:بنگلہ دیشی ناول نگار]] gqrdgtik27yfnftv7mlr7v77cd7k44s ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/16 مارچ 2026 4 5473 14214 13748 2026-05-07T06:58:18Z CommonsDelinker 24 ([[commons:User:CommonsDelinker|CommonsDelinker]] کے ہاتھوں) Swami_Vivekananda_statue_at_Ramakrishna_Monastery,_Cailfornia.jpg کو [[فائل:Swami_Vivekananda_statue_at_Ramakrishna_Monastery,_California.jpg]] سے بدلا جا رہا ہے۔ وجہ: [[:c:COM:FR|File renamed]] 14214 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = Swami Vivekananda.JPG | image1px = 421px | image2 = Swami Vivekananda statue at Ramakrishna Monastery, California.jpg | image2px = 292px | quote = <!-- ⨀ 
 -->یہ زندگی مختصر ہے اور دنیا کی رنگینیاں فانی ہیں، لیکن حقیقت میں زندہ وہی ہیں جو دوسروں کے لیے جیتے ہیں، باقی تو زندوں سے زیادہ مردہ ہیں۔ | author = سوامی ویویکانند }} i5tjh3ito1xgdikgm3fpeummxu8ivon تھوڈور روتھک 0 5593 14203 14193 2026-05-07T00:16:14Z Muntaqibah 2617 /* */ اضافہ 14203 wikitext text/x-wiki '''[[w: تھوڈور روتھک| تھوڈور روتھک]]''' (25 مئی 1908ء – 1 اگست 1963ء) ایک امریکی شاعر تھے جنہوں نے شاعری کے کئی مجموعے شائع کیے، جو اپنی موسیقیت، ردھم اور فطری مناظر نگاری کے لیے مشہور ہیں۔انہیں 1954ء میں اپنی کتاب “دی واکنگ” پر شاعری کا پلیٹزر پرائز دیا گیا۔ ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} ah2y6lvmdvn24y1ph29pu3lghgf9i51 14204 14203 2026-05-07T00:17:24Z Muntaqibah 2617 /* */ تصویر 14204 wikitext text/x-wiki '''[[w: تھوڈور روتھک| تھوڈور روتھک]]''' (25 مئی 1908ء – 1 اگست 1963ء) ایک امریکی شاعر تھے جنہوں نے شاعری کے کئی مجموعے شائع کیے، جو اپنی موسیقیت، ردھم اور فطری مناظر نگاری کے لیے مشہور ہیں۔انہیں 1954ء میں اپنی کتاب “دی واکنگ” پر شاعری کا پلیٹزر پرائز دیا گیا۔ [[File:Crepuscular ray sunset from telstra tower edit.jpg|244px|thumb|right|What falls away is always. And is near.
 I wake to sleep, and take my waking slow.
 I learn by going where I have to go.|]] ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} f4052xhns3f52ju2y4oyria9t77js4j 14205 14204 2026-05-07T00:18:39Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ اقتباس 14205 wikitext text/x-wiki '''[[w: تھوڈور روتھک| تھوڈور روتھک]]''' (25 مئی 1908ء – 1 اگست 1963ء) ایک امریکی شاعر تھے جنہوں نے شاعری کے کئی مجموعے شائع کیے، جو اپنی موسیقیت، ردھم اور فطری مناظر نگاری کے لیے مشہور ہیں۔انہیں 1954ء میں اپنی کتاب “دی واکنگ” پر شاعری کا پلیٹزر پرائز دیا گیا۔ [[File:Crepuscular ray sunset from telstra tower edit.jpg|244px|thumb|right|What falls away is always. And is near.
 I wake to sleep, and take my waking slow.
 I learn by going where I have to go.|]] ==اقتباسات== * جو بکھر جاتا ہے، وہ بھی ہمیشہ قائم رہتا ہے اور قریب ہی ہوتا ہے۔ میں سونے کے لیے جاگتا ہوں، اور اپنی بیداری کو آہستگی سے اختیار کرتا ہوں۔ میں سیکھتا ہوں اُس راستے پر چل کر جہاں مجھے جانا ہوتا ہے- ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} ikck380f3gessnu3643m0y67ki5x6h1 14206 14205 2026-05-07T00:19:07Z Muntaqibah 2617 /* */ ‏+1 14206 wikitext text/x-wiki '''[[w: تھوڈور روتھک| تھوڈور روتھک]]''' (25 مئی 1908ء – 1 اگست 1963ء) ایک امریکی شاعر تھے جنہوں نے شاعری کے کئی مجموعے شائع کیے، جو اپنی موسیقیت، ردھم اور فطری مناظر نگاری کے لیے مشہور ہیں۔انہیں 1954ء میں اپنی کتاب “دی واکنگ” پر شاعری کا پلیٹزر پرائز دیا گیا۔ [[File:Crepuscular ray sunset from telstra tower edit.jpg|244px|thumb|right|What falls away is always. And is near.
 I wake to sleep, and take my waking slow.
 I learn by going where I have to go.| جو بکھر جاتا ہے، وہ بھی ہمیشہ قائم رہتا ہے اور قریب ہی ہوتا ہے۔ میں سونے کے لیے جاگتا ہوں، اور اپنی بیداری کو آہستگی سے اختیار کرتا ہوں۔ میں سیکھتا ہوں اُس راستے پر چل کر جہاں مجھے جانا ہوتا ہے]] ==اقتباسات== * جو بکھر جاتا ہے، وہ بھی ہمیشہ قائم رہتا ہے اور قریب ہی ہوتا ہے۔ میں سونے کے لیے جاگتا ہوں، اور اپنی بیداری کو آہستگی سے اختیار کرتا ہوں۔ میں سیکھتا ہوں اُس راستے پر چل کر جہاں مجھے جانا ہوتا ہے- ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} rpjcarrr5yi4vbc7ym98h6pxx3wsto4 مارشل میکلوہن 0 5595 14207 2026-05-07T00:21:39Z Muntaqibah 2617 صفحہ تخلیق کیا 14207 wikitext text/x-wiki '''[[w: مارشل میکلوہن| مارشل میکلوہن]]''' ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} 4uqontxvs9gv5s8kkf484n0unb09r3a 14208 14207 2026-05-07T00:24:42Z Muntaqibah 2617 /* */ اضافہ 14208 wikitext text/x-wiki '''[[w: مارشل میکلوہن| مارشل میکلوہن]]''' (21 جولائی 1911ء – 31 دسمبر 1980ء) ایک کینیڈین فلسفی، مستقبل شناس (فیوچرسٹ) اور ابلاغی نظریات کے ماہر تھے۔ وہ ذرائع ابلاغ اور مواصلات کے اثرات پر اپنے انقلابی نظریات کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہوئے ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} nvcoj4u2ss2z9ds369udwhcrd36s498 14209 14208 2026-05-07T00:25:35Z Muntaqibah 2617 /* */ تصویر 14209 wikitext text/x-wiki '''[[w: مارشل میکلوہن| مارشل میکلوہن]]''' (21 جولائی 1911ء – 31 دسمبر 1980ء) ایک کینیڈین فلسفی، مستقبل شناس (فیوچرسٹ) اور ابلاغی نظریات کے ماہر تھے۔ وہ ذرائع ابلاغ اور مواصلات کے اثرات پر اپنے انقلابی نظریات کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہوئے [[File:Marshall McLuhan 1967.jpg|thumb|[[w:The medium is the message|The medium is the message.]]| مارشل میکلوہن]] ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} 55fs06xflle8y20ixu7ew99vlq806o3 14210 14209 2026-05-07T00:27:05Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ اقتباس 14210 wikitext text/x-wiki '''[[w: مارشل میکلوہن| مارشل میکلوہن]]''' (21 جولائی 1911ء – 31 دسمبر 1980ء) ایک کینیڈین فلسفی، مستقبل شناس (فیوچرسٹ) اور ابلاغی نظریات کے ماہر تھے۔ وہ ذرائع ابلاغ اور مواصلات کے اثرات پر اپنے انقلابی نظریات کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہوئے [[File:Marshall McLuhan 1967.jpg|thumb|[[w:The medium is the message|The medium is the message.]]| مارشل میکلوہن]] ==اقتباسات== * امریکہ سو فیصد اٹھارویں صدی کا نمائندہ ہے۔ اٹھارویں صدی نے استعارے اور تشبیہ کے اصول کو ردّ کر دیا تھا — یعنی یہ بنیادی حقیقت کہ جیسے A کا تعلق B سے ہے، ویسے ہی C کا تعلق D سے ہوتا ہے۔ AB:CD۔ وہ صرف AB جیسے تعلقات کو سمجھ سکتا ہے، لیکن چار اجزاء پر مبنی تعلقات اب بھی ممنوع سمجھے جاتے ہیں۔اس کا نتیجہ یہ ہے کہ امریکہ میں انسانی فکر کا تقریباً پورا نظام گہری پردہ پوشی کا شکار ہو گیا ہے۔ ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} h6cfd3yc7kl1xh2blj49yxjo6sb57s6 14211 14210 2026-05-07T00:28:59Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ اقتباس 14211 wikitext text/x-wiki '''[[w: مارشل میکلوہن| مارشل میکلوہن]]''' (21 جولائی 1911ء – 31 دسمبر 1980ء) ایک کینیڈین فلسفی، مستقبل شناس (فیوچرسٹ) اور ابلاغی نظریات کے ماہر تھے۔ وہ ذرائع ابلاغ اور مواصلات کے اثرات پر اپنے انقلابی نظریات کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہوئے [[File:Marshall McLuhan 1967.jpg|thumb|[[w:The medium is the message|The medium is the message.]]| مارشل میکلوہن]] ==اقتباسات== * امریکہ سو فیصد اٹھارویں صدی کا نمائندہ ہے۔ اٹھارویں صدی نے استعارے اور تشبیہ کے اصول کو ردّ کر دیا تھا — یعنی یہ بنیادی حقیقت کہ جیسے A کا تعلق B سے ہے، ویسے ہی C کا تعلق D سے ہوتا ہے۔ AB:CD۔ وہ صرف AB جیسے تعلقات کو سمجھ سکتا ہے، لیکن چار اجزاء پر مبنی تعلقات اب بھی ممنوع سمجھے جاتے ہیں۔اس کا نتیجہ یہ ہے کہ امریکہ میں انسانی فکر کا تقریباً پورا نظام گہری پردہ پوشی کا شکار ہو گیا ہے۔ ** یہ اقتباس مارشل میکلوہن نے عزرا پاؤنڈ کو 21 دسمبر 1948ء کے ایک خط میں لکھا تھا_ ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} n92qd06u6ftpabz068wfn3yj30gp59v ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/7 مئی 2026 4 5596 14213 2026-05-07T04:15:55Z Aafi 2411 آج کا اقتباس 14213 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = Ted Turner April 1985 (cropped).jpg | image1px = 292px | image2 = Международная Леонардо-премия 31.jpg | image2px = 252px | quote = <!-- ⨀ 
 -->ہمارا [[مستقبل]] ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے۔ آج ہمارے پاس عالمی سطح پر رابطوں کے ذرائع موجود ہیں، اور ہم جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں کیا ہو رہا ہے۔ ہمیں یہ بھی علم ہے کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا۔ اب سوال صرف یہ ہے کہ کیا ہم اس حوالے سے عملی طور پر کچھ کرنے کے لیے تیار ہیں؟ | author = ٹیڈ ٹرنر }} rlblv0p44fbsye0twc995drfykxezcg