ویکی اقتباس urwikiquote https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.1 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی اقتباس تبادلۂ خیال ویکی اقتباس فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk سانچہ:New pages 10 2677 14220 14194 2026-05-08T00:00:40Z Aafis Bot 2972 تجدید فہرست (روبہ) 14220 wikitext text/x-wiki <div style="background-color: #faf9b2;color:var(--color-base-fixed,#202122); border: 2px solid #faf9b2; border-bottom: none; padding-top: 0.3em; padding-bottom: 0.3em; font-size: large; text-align:center;"> '''[[Special:NewPages|نئے صفحات]]''' </div> <!-- Image start --> [[File:Ted Turner.jpg|thumb|ویکی اقتباس میں نیا: [[ٹیڈ ٹرنر]]]] <!-- Image end --> <div style="background: #ffffec; color:var(--color-base-fixed,#202122); border: 2px solid #faf9b2; border-top: none; padding: 0.6em; padding-top: none;"> <!-- NOTE BEFORE ADDING: Total of fourteen (15) only, in chronological order: add to top, remove from bottom --> <!-- List Top --> :[[ٹیڈ ٹرنر]] :[[مارشل میکلوہن]] :[[تھوڈور روتھک]] :[[ہوریس مان]] :[[قانون]] :[[سید عابد حسین]] :[[پال نٹزے]] :[[عاشق الہیٰ بلند شہری]] :[[کارل کراؤس]] :[[ڈورس لیسنگ]] :[[ونسنٹ ڈی پال]] :[[والٹر مائیکل ملر جونیئر]] :[[ماؤ زے تنگ]] :[[فرٹز لیبر]] :[[لیوپولڈ اسٹوکوسکی]] <!-- List Bottom --> {{break}} <div style="text-align:center;" class="plainlinks">چند نئے صفحات کی ایک جزوی فہرست ([[Special:NewPages|نئے صفحات]] [http://ur.wikiquote.org/w/index.php?title=سانچہ:New_pages&action=edit شامل کریں])</div></div><noinclude>[[Category:Main Page templates|{{PAGENAME}}]]</noinclude> qjswhlm94eqq0uljjhr7tk93v62gad4 ٹیڈ ٹرنر 0 5597 14215 2026-05-07T19:11:10Z Muntaqibah 2617 صفحہ تخلیق کیا 14215 wikitext text/x-wiki '''[[w: ٹیڈ ٹرنر| ٹیڈ ٹرنر]]''' ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} fsuk9q32q2ytyb0i0nbrorxcex9v0vv 14216 14215 2026-05-07T19:12:01Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ اقتباس شامل کیا 14216 wikitext text/x-wiki '''[[w: ٹیڈ ٹرنر| ٹیڈ ٹرنر]]''' ==اقتباسات== ؔ* ہمارا مستقبل ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے۔ آج ہمارے پاس عالمی سطح پر رابطوں کے ذرائع موجود ہیں، اور ہم جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں کیا ہو رہا ہے۔ ہمیں یہ بھی علم ہے کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا۔ اب سوال صرف یہ ہے کہ کیا ہم اس حوالے سے عملی طور پر کچھ کرنے کے لیے تیار ہیں؟ ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} po4q34vtbvxn40gokp4kabu7u3tyzhk 14217 14216 2026-05-07T19:23:10Z Muntaqibah 2617 /* */ اضافہ کیا 14217 wikitext text/x-wiki '''[[w: ٹیڈ ٹرنر| ٹیڈ ٹرنر]]''' (19 نومبر 1938ء – 6 مئی 2026ء) ایک امریکی میڈیا صنعت کار، کاروباری شخصیت اور مخیر انسان تھے۔ وہ Cable News Network (CNN) کے بانی کے طور پر شہرت رکھتے ہیں، جو دنیا کا پہلا 24 گھنٹے نشر ہونے والا کیبل نیوز چینل تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے WTBS کی بنیاد بھی رکھی، جس نے کیبل ==اقتباسات== ؔ* ہمارا مستقبل ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے۔ آج ہمارے پاس عالمی سطح پر رابطوں کے ذرائع موجود ہیں، اور ہم جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں کیا ہو رہا ہے۔ ہمیں یہ بھی علم ہے کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا۔ اب سوال صرف یہ ہے کہ کیا ہم اس حوالے سے عملی طور پر کچھ کرنے کے لیے تیار ہیں؟ ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} 2z8y8wvrjfhlnxjrfpuhj2b4tzjr0pd 14218 14217 2026-05-07T19:24:35Z Muntaqibah 2617 /* */ تصویر شامل کی 14218 wikitext text/x-wiki '''[[w: ٹیڈ ٹرنر| ٹیڈ ٹرنر]]''' (19 نومبر 1938ء – 6 مئی 2026ء) ایک امریکی میڈیا صنعت کار، کاروباری شخصیت اور مخیر انسان تھے۔ وہ Cable News Network (CNN) کے بانی کے طور پر شہرت رکھتے ہیں، جو دنیا کا پہلا 24 گھنٹے نشر ہونے والا کیبل نیوز چینل تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے WTBS کی بنیاد بھی رکھی- [[File:Ted Turner.jpg|thumb|Ted Turner in 1999| ٹیڈ ٹرنر]] ==اقتباسات== ؔ* ہمارا مستقبل ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے۔ آج ہمارے پاس عالمی سطح پر رابطوں کے ذرائع موجود ہیں، اور ہم جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں کیا ہو رہا ہے۔ ہمیں یہ بھی علم ہے کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا۔ اب سوال صرف یہ ہے کہ کیا ہم اس حوالے سے عملی طور پر کچھ کرنے کے لیے تیار ہیں؟ ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} 3zzng3olhnxtopkjjuaoh9rvjqms4hs 14219 14218 2026-05-07T19:25:31Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ درستی 14219 wikitext text/x-wiki '''[[w: ٹیڈ ٹرنر| ٹیڈ ٹرنر]]''' (19 نومبر 1938ء – 6 مئی 2026ء) ایک امریکی میڈیا صنعت کار، کاروباری شخصیت اور مخیر انسان تھے۔ وہ Cable News Network (CNN) کے بانی کے طور پر شہرت رکھتے ہیں، جو دنیا کا پہلا 24 گھنٹے نشر ہونے والا کیبل نیوز چینل تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے WTBS کی بنیاد بھی رکھی- [[File:Ted Turner.jpg|thumb|Ted Turner in 1999| ٹیڈ ٹرنر]] ==اقتباسات== * ہمارا مستقبل ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے۔ آج ہمارے پاس عالمی سطح پر رابطوں کے ذرائع موجود ہیں، اور ہم جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں کیا ہو رہا ہے۔ ہمیں یہ بھی علم ہے کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا۔ اب سوال صرف یہ ہے کہ کیا ہم اس حوالے سے عملی طور پر کچھ کرنے کے لیے تیار ہیں؟ ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} 4tvi3psxux1jkxq92vxozlphobfmxic ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/8 مئی 2026 4 5598 14221 2026-05-08T03:48:52Z Aafi 2411 آج کا اقتباس 14221 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = Friedrich August von Hayek, 27th January 1981, the 50th Anniversary of his first lecture at LSE, 1981 (4303825588).jpg | image1px = 292px | image2 = Friedrich August von Hayek 1981.jpg | image2px = 292px | quote = <!-- ⨀ <br /> -->ریاست جتنی زیادہ [[منصوبہ بندی]] کرتی ہے، فرد کے لیے منصوبہ بندی اتنی ہی دشوار ہوتی چلی جاتی ہے۔ | author = فریڈریک ہایک }} 3hp9dp23atl6ihx5iqb4ahlns1rklz8 بقراط 0 5599 14222 2026-05-08T08:46:00Z Veritasphere 1530 «'''[[w:بقراط|بقراط]]''' (460 ق‌م – 377 ق‌م) قدیم یونان کے منجھے ہوئے طبیب تھے یہاں تک کہ انھیں ابو طب (فادر آف میڈیسن)کہا جاتا ہے۔» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا 14222 wikitext text/x-wiki '''[[w:بقراط|بقراط]]''' (460 ق‌م – 377 ق‌م) قدیم یونان کے منجھے ہوئے طبیب تھے یہاں تک کہ انھیں ابو طب (فادر آف میڈیسن)کہا جاتا ہے۔ q7u7s7ensu7ykk4qpywhz9x2o8nynoa 14223 14222 2026-05-08T08:51:01Z Veritasphere 1530 /* */ 14223 wikitext text/x-wiki '''[[w:بقراط|بقراط]]''' (460 ق‌م – 377 ق‌م) قدیم یونان کے منجھے ہوئے طبیب تھے یہاں تک کہ انھیں ابو طب (فادر آف میڈیسن) کہا جاتا ہے۔ gn0w0fvnnvaqnw2xd9yh5grzf3h0xob 14224 14223 2026-05-08T08:52:49Z Veritasphere 1530 /* */ 14224 wikitext text/x-wiki '''[[w:بقراط|بقراط]]''' (460 ق‌م – 377 ق‌م) قدیم یونان کے منجھے ہوئے طبیب تھے یہاں تک کہ انھیں ابو طب (فادر آف میڈیسن) کہا جاتا ہے۔ == اقوال == * == بیرونی روابط == {{ویکیپیڈیا}} hc1ybay4qcz87zo6wc0tujed54gdnpw 14225 14224 2026-05-08T08:58:20Z Veritasphere 1530 14225 wikitext text/x-wiki '''[[w:بقراط|بقراط]]''' (460 ق‌م – 377 ق‌م) قدیم یونان کے منجھے ہوئے طبیب تھے یہاں تک کہ انھیں ابو طب (فادر آف میڈیسن) کہا جاتا ہے۔ == اقوال == * طب فن شریف ہے۔ اس کو اختیار کرنے والے کی طبیعت اگر نکمی ہو تو بد نامی کا باعث ہے۔ پس طب کا طالب علم شریف، ذہین، مستقل مزاج، نو عمر، تندرست، خوش اخلاق، پرہیزگار، محنتی، شجاع، بُردبار اور راز دار وغیرہ ہو۔ == بیرونی روابط == {{ویکیپیڈیا}} 5zt3s7hlifc6g3n7ttffymgzkk88jmg 14226 14225 2026-05-08T08:59:51Z Veritasphere 1530 /* */ 14226 wikitext text/x-wiki [[فائل:Hippocrates pushkin02.jpg|تصغیر|درندوں کی طرح کھانا مرض کا سبب ہے اور پرندوں کی طرح کھانا صحت کا سبب ہے۔]] '''[[w:بقراط|بقراط]]''' (460 ق‌م – 377 ق‌م) قدیم یونان کے منجھے ہوئے طبیب تھے یہاں تک کہ انھیں ابو طب (فادر آف میڈیسن) کہا جاتا ہے۔ == اقوال == * طب فن شریف ہے۔ اس کو اختیار کرنے والے کی طبیعت اگر نکمی ہو تو بد نامی کا باعث ہے۔ پس طب کا طالب علم شریف، ذہین، مستقل مزاج، نو عمر، تندرست، خوش اخلاق، پرہیزگار، محنتی، شجاع، بُردبار اور راز دار وغیرہ ہو۔ == بیرونی روابط == {{ویکیپیڈیا}} oo5y4vbotnykci1oz5s9f6nb2jnd23l 14227 14226 2026-05-08T09:00:42Z Veritasphere 1530 /* اقوال */ 14227 wikitext text/x-wiki [[فائل:Hippocrates pushkin02.jpg|تصغیر|درندوں کی طرح کھانا مرض کا سبب ہے اور پرندوں کی طرح کھانا صحت کا سبب ہے۔]] '''[[w:بقراط|بقراط]]''' (460 ق‌م – 377 ق‌م) قدیم یونان کے منجھے ہوئے طبیب تھے یہاں تک کہ انھیں ابو طب (فادر آف میڈیسن) کہا جاتا ہے۔ == اقوال == * طب فن شریف ہے۔ اس کو اختیار کرنے والے کی طبیعت اگر نکمی ہو تو بد نامی کا باعث ہے۔ پس طب کا طالب علم شریف، ذہین، مستقل مزاج، نو عمر، تندرست، خوش اخلاق، پرہیزگار، محنتی، شجاع، بُردبار اور راز دار وغیرہ ہو۔ ([https://www.rekhta.org/ebooks/makhzan-ul-jawahar-ghulam-jeelani-khan-ebooks?lang=ur#194 مخزن الجواہر] صـ 179) == بیرونی روابط == {{ویکیپیڈیا}} kcocbgl5aj7e3iqf3k7fr25lco1oosq 14228 14227 2026-05-08T09:02:33Z Veritasphere 1530 14228 wikitext text/x-wiki [[فائل:Hippocrates pushkin02.jpg|تصغیر|درندوں کی طرح کھانا مرض کا سبب ہے اور پرندوں کی طرح کھانا صحت کا سبب ہے۔]] '''[[w:بقراط|بقراط]]''' (460 ق‌م – 377 ق‌م) قدیم یونان کے منجھے ہوئے طبیب تھے یہاں تک کہ انھیں ابو طب (فادر آف میڈیسن) کہا جاتا ہے۔ == اقوال == * طب فن شریف ہے۔ اس کو اختیار کرنے والے کی طبیعت اگر نکمی ہو تو بد نامی کا باعث ہے۔ پس طب کا طالب علم شریف، ذہین، مستقل مزاج، نو عمر، تندرست، خوش اخلاق، پرہیزگار، محنتی، شجاع، بُردبار اور راز دار وغیرہ ہو۔ ([https://www.rekhta.org/ebooks/makhzan-ul-jawahar-ghulam-jeelani-khan-ebooks?lang=ur#194 مخزن الجواہر] صـ 179) * اپنے دوستوں سے اس قدر اخلاص روا رکھو کہ تھوڑی سی تبدیلی دوستی ختم نہ کرڈالے۔ * اگر تم خواتین کے مشوروں کے محتاج نہ بنوگے تو پوری زندگی مصائب سے بچے رہوگے۔ * جو شخص حسد کو قائم رکھے اس کا نفس قائم نہیں رہ سکتا اور اس کی حاسدانہ روش اس کو قبل از وقت موت کے منہ پہنچا دیتی ہے۔ * عقلمند وہ ہے جو میانہ روی کو اپنی زندگی کا شعار بنائے رکھے۔ * سنجیدگی کو برقرار رکھو، کم بات کرو اور اپنی بات کو بُرے لوگوں سے بچائے رکھو۔ * اگر کوئی تمھارے بد افعال کی نشان دہی کرے تو اس کو بُرا مت کہو بلکہ اس بُرے عمل کو ترک کردو۔ * تمھیں چاہیے کہ لوگوں کے عیوب کے متلاشی نہ رہو، کیونکہ تمھارے عیب بھی کوئی تلاش کر سکتا ہے۔ * جو لوگ حکام بالا کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں ان کو ذلت و اہانت بھی برداشت کرنا پڑتی ہے۔ * اس دنیا کو مہمان خانہ سمجھو اور موت کو میزبان۔ * اگر تمھیں بہت دولت مل جائے تو رب کا شکر کرو اور چھین لی جائے تو ناشکری مت کرو۔ * مخلوق کے فیصلوں میں انصاف برقرار رکھو۔ * جو تمھیں گالیاں دے تم اس کو گالیاں مت دو، بلکہ حسن اخلاق سے اس کی اصلاح کرو۔ * جو شخص اپنے عیوب سے آگاہی حاصل نہیں کرتا اس پر کسی کی نصیحت کا اثر ہو سکتا۔ * تحمل مزاجی قائدین اور نیک لوگوں کی اولین نشانی ہے۔ * عبرت حاصل کرنے کے شوقین کے لیے ہر نئی چیز میں عبرت پنہاں ہے۔ * تمھیں ہر اس بات کا علم ہونا چاہیے جس کے بغیر تم کبھی شرمندگی سے دوچار ہو سکتے ہو۔ == بیرونی روابط == {{ویکیپیڈیا}} mdfxsb26pfbr6kkupnseqdhf4roeo4z