ویکی اقتباس
urwikiquote
https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.8
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی اقتباس
تبادلۂ خیال ویکی اقتباس
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
سانچہ:New pages
10
2677
14763
14740
2026-06-27T00:00:25Z
Aafis Bot
2972
تجدید فہرست (روبہ)
14763
wikitext
text/x-wiki
<div style="background-color: #faf9b2;color:var(--color-base-fixed,#202122); border: 2px solid #faf9b2; border-bottom: none; padding-top: 0.3em; padding-bottom: 0.3em; font-size: large; text-align:center;">
'''[[Special:NewPages|نئے صفحات]]'''
</div>
<!-- Image start -->
[[File:Ada Jafarey.jpg|thumb|ویکی اقتباس میں نیا: [[ادا جعفری]]]]
<!-- Image end -->
<div style="background: #ffffec; color:var(--color-base-fixed,#202122); border: 2px solid #faf9b2; border-top: none; padding: 0.6em; padding-top: none;">
<!-- NOTE BEFORE ADDING: Total of fourteen (15) only, in chronological order: add to top, remove from bottom -->
<!-- List Top -->
:[[راجندر سنگھ بیدی]]
:[[رشید النساء]]
:[[سید امین اشرف]]
:[[ادا جعفری]]
:[[الطاف فاطمہ]]
:[[نمرہ احمد]]
:[[رئیس امروہوی]]
:[[مضطر خیرآبادی]]
:[[وہاب اشرفی]]
:[[اکبر الدین صدیقی]]
:[[مالک رام]]
:[[انا اخماتووا]]
:[[خلیل الرحمن اعظمی]]
:[[خلیل الرحمن اعظم]]
:[[سلیم اختر]]
<!-- List Bottom -->
{{break}}
<div style="text-align:center;" class="plainlinks">چند نئے صفحات کی ایک جزوی فہرست ([[Special:NewPages|نئے صفحات]] [http://ur.wikiquote.org/w/index.php?title=سانچہ:New_pages&action=edit شامل کریں])</div></div><noinclude>[[Category:Main Page templates|{{PAGENAME}}]]</noinclude>
8wamv9kygm5j9h9ms49d19fc4qnll25
صارف:Muntaqibah/فہرست برائے ایکسپلورنگ اردو مسابقہ
2
5681
14751
14739
2026-06-26T19:12:46Z
Muntaqibah
2617
/* */ +
14751
wikitext
text/x-wiki
# [[ولی محمد ولی]]
# [[ڈپٹی نذیر احمد]]
# [[محمد اقبال]]
# [[شمس الرحمٰن فاروقی]]
# [[منظر بھوپالی]]
# [[آغا حشر کاشمیری]]
# [[صالحہ عابد حسین]]
# [[شوکت تھانوی]]
# [[بشیر بدر]]
# [[امجد اسلام امجد]]
# [[محمد ابراہیم ذوق]]
# [[حفیظ جالندھری]]
# [[ابو الکلام قاسمی]]
# [[ازہر شاہ قیصر]]
# [[گوپی چند نارنگ]]
# [[ف س اعجاز]]
# [[قمر رئیس]]
# [[مضطر خیرآبادی]]
# [[رئیس امروہوی]]
# [[عمیرہ احمد]]
# [[نمرہ احمد]]
# [[الطاف فاطمہ]]
# [[سید امین اشرف]]
o2r3vtu8j25xzwnewqa92upxcuttrgj
14752
14751
2026-06-26T19:13:33Z
Muntaqibah
2617
/* */ +
14752
wikitext
text/x-wiki
# [[ولی محمد ولی]]
# [[ڈپٹی نذیر احمد]]
# [[محمد اقبال]]
# [[شمس الرحمٰن فاروقی]]
# [[منظر بھوپالی]]
# [[آغا حشر کاشمیری]]
# [[صالحہ عابد حسین]]
# [[شوکت تھانوی]]
# [[بشیر بدر]]
# [[امجد اسلام امجد]]
# [[محمد ابراہیم ذوق]]
# [[حفیظ جالندھری]]
# [[ابو الکلام قاسمی]]
# [[ازہر شاہ قیصر]]
# [[گوپی چند نارنگ]]
# [[ف س اعجاز]]
# [[قمر رئیس]]
# [[مضطر خیرآبادی]]
# [[رئیس امروہوی]]
# [[عمیرہ احمد]]
# [[نمرہ احمد]]
# [[الطاف فاطمہ]]
# [[سید امین اشرف]]
# [[ادا جعفری]]
evqa3bl9iig266yb5azl9cu1usvwbts
14755
14752
2026-06-26T19:23:36Z
Muntaqibah
2617
/* */ +
14755
wikitext
text/x-wiki
# [[ولی محمد ولی]]
# [[ڈپٹی نذیر احمد]]
# [[محمد اقبال]]
# [[شمس الرحمٰن فاروقی]]
# [[منظر بھوپالی]]
# [[آغا حشر کاشمیری]]
# [[صالحہ عابد حسین]]
# [[شوکت تھانوی]]
# [[بشیر بدر]]
# [[امجد اسلام امجد]]
# [[محمد ابراہیم ذوق]]
# [[حفیظ جالندھری]]
# [[ابو الکلام قاسمی]]
# [[ازہر شاہ قیصر]]
# [[گوپی چند نارنگ]]
# [[ف س اعجاز]]
# [[قمر رئیس]]
# [[مضطر خیرآبادی]]
# [[رئیس امروہوی]]
# [[عمیرہ احمد]]
# [[نمرہ احمد]]
# [[الطاف فاطمہ]]
# [[سید امین اشرف]]
# [[ادا جعفری]]
# [[رشید النساء]]
ct1759wnj2v8s2dbtberjvrn5da7axe
14759
14755
2026-06-26T19:57:11Z
Muntaqibah
2617
/* */ +
14759
wikitext
text/x-wiki
# [[ولی محمد ولی]]
# [[ڈپٹی نذیر احمد]]
# [[محمد اقبال]]
# [[شمس الرحمٰن فاروقی]]
# [[منظر بھوپالی]]
# [[آغا حشر کاشمیری]]
# [[صالحہ عابد حسین]]
# [[شوکت تھانوی]]
# [[بشیر بدر]]
# [[امجد اسلام امجد]]
# [[محمد ابراہیم ذوق]]
# [[حفیظ جالندھری]]
# [[ابو الکلام قاسمی]]
# [[ازہر شاہ قیصر]]
# [[گوپی چند نارنگ]]
# [[ف س اعجاز]]
# [[قمر رئیس]]
# [[مضطر خیرآبادی]]
# [[رئیس امروہوی]]
# [[عمیرہ احمد]]
# [[نمرہ احمد]]
# [[الطاف فاطمہ]]
# [[سید امین اشرف]]
# [[ادا جعفری]]
# [[رشید النساء]]
# [[راجندر سنگھ بیدی]]
ltppfrsihbfgghb22eqhq7rhw690yeg
ادا جعفری
0
5757
14742
2026-06-26T18:34:59Z
Muntaqibah
2617
صفحہ تخلیق کیا
14742
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: ادا جعفری | ادا جعفری]]'''
==اقتباسات==
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
ms2ji5e5rr35zz3qcgwg0dcijh8ohef
14743
14742
2026-06-26T18:38:17Z
Muntaqibah
2617
/* */ اضافہ کیا
14743
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: ادا جعفری | ادا جعفری]]''' ادا جعفری (22 اگست 1924ء - 12 مارچ 2015ء) اردو زبان کی معروف شاعرہ تھیں۔ ادا جعفری نے تیرہ برس کی عمر میں ہی شاعری شروع کر دی تھی۔ وہ ادا بدایونی کے نام سے شعر کہتی تھیں۔ اس وقت ادبی رسالوں میں ان کا کلام شائع ہونا شروع ہو گیا تھا۔ ان کے شعری مجموعہ شہر درد کو 1968ء میں آدم جی ادبی انعام ملا۔ شاعری کے بہت سے مجموعہ جات کے علاوہ جو رہی سو بے خبری رہی کے نام سے اپنی خود نوشت سوانح عمری بھی 1995ء میں لکھی۔ 1991ء میں حکومت پاکستان نے ادبی خدمات کے اعتراف میں تمغا امتیاز سے نوازا۔ وہ کراچی میں رہائش تھیں۔
==اقتباسات==
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
hn8yqissnszlj0panf77p1i8tg2sef1
14744
14743
2026-06-26T18:40:18Z
Muntaqibah
2617
/* */ تصویر شامل کی
14744
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: ادا جعفری | ادا جعفری]]''' ادا جعفری (22 اگست 1924ء - 12 مارچ 2015ء) اردو زبان کی معروف شاعرہ تھیں۔ ادا جعفری نے تیرہ برس کی عمر میں ہی شاعری شروع کر دی تھی۔ وہ ادا بدایونی کے نام سے شعر کہتی تھیں۔ اس وقت ادبی رسالوں میں ان کا کلام شائع ہونا شروع ہو گیا تھا۔ ان کے شعری مجموعہ شہر درد کو 1968ء میں آدم جی ادبی انعام ملا۔ شاعری کے بہت سے مجموعہ جات کے علاوہ جو رہی سو بے خبری رہی کے نام سے اپنی خود نوشت سوانح عمری بھی 1995ء میں لکھی۔ 1991ء میں حکومت پاکستان نے ادبی خدمات کے اعتراف میں تمغا امتیاز سے نوازا۔ وہ کراچی میں رہائش تھیں۔
[[File:Ada_Jafarey.jpg|thumb| ]]
==اقتباسات==
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
hff74sjcuoswcxusvd8xzj1hdyd6lbi
14745
14744
2026-06-26T18:48:30Z
Muntaqibah
2617
/* اقتباسات */ اقتباس

* شہر کے جو قابلِ ذکر خاندان تھے ان میں مردوں کے لیے عربی اور خصوصا " فارسی زبان پر عبور حاصل ہونا لازمی تھا کہ یہ شرفا کی پہچان تھی۔
** جو رہی سو بے خبر رہی،ص:43
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
nosiuq42h2fawa41wvjdp97sy0jcmn9
14746
14745
2026-06-26T18:54:08Z
Muntaqibah
2617
/* اقتباسات */ +

* میں اپنے بچوں کی بارے میں کچھ لکھنا چاہوں تو الفاظ بہت کم داماں نظر آتے ہیں۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ ان کی تصویر بنانے کے لیے کون سا رنگ سب سے زیادہ جچتا ہے۔ وہ تو راحتوں کے سبھی رنگ لے کر ہماری زندگی میں آئے ہیں۔ گرمیوں میں گھنیری چھاؤں اور سردیوں میں گلابی دھوپ۔ ہمارے سبھی موسموں کا رچاؤ اللہ تعالیٰ کی فضل سے ہمارے بچوں کے نام ہے
** جو رہی سو بے خبر رہی،ص:320
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
nm2hvw2jwzwu4bfc4kxmnncxj1u5tlx
سید امین اشرف
0
5758
14747
2026-06-26T19:00:32Z
Muntaqibah
2617
صفحہ تخلیق کیا
14747
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: سید امین اشرف | سید امین اشرف]]'''
==اقتباسات==
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
j9atv6uachypijrd9z3vowfapf3w6w3
14748
14747
2026-06-26T19:04:24Z
Muntaqibah
2617
/* */ اضافہ
14748
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: سید امین اشرف | سید امین اشرف]]''' (پیدائش1930- وفات 2013)ایک مشہور اردو غزل شاعر اور نقاد تھے۔ انھوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی جس کے لیے انھوں نے سیروگنی نیدو کی شاعری کو موضوع بنایا۔ انھوں نے اپنی شاعری کے تین مجموعے اور تنقیدی مضامین کا مجموعہ ایک کتاب کی شکل میں تیار کیا۔ ان کی شاعری کی خدمات پر انھیں بہت سے اکیڈمک ایوارڈز ملے اور بہت سے مضامین ان کی شاعری کی مدح سرائی میں لکھے گئے۔
==اقتباسات==
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
83t7o1rzwbma2s51u1967emwh9l3u5a
14749
14748
2026-06-26T19:10:11Z
Muntaqibah
2617
/* اقتباسات */ اقتباس
14749
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: سید امین اشرف | سید امین اشرف]]''' (پیدائش1930- وفات 2013)ایک مشہور اردو غزل شاعر اور نقاد تھے۔ انھوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی جس کے لیے انھوں نے سیروگنی نیدو کی شاعری کو موضوع بنایا۔ انھوں نے اپنی شاعری کے تین مجموعے اور تنقیدی مضامین کا مجموعہ ایک کتاب کی شکل میں تیار کیا۔ ان کی شاعری کی خدمات پر انھیں بہت سے اکیڈمک ایوارڈز ملے اور بہت سے مضامین ان کی شاعری کی مدح سرائی میں لکھے گئے۔
==اقتباسات==
* رسول عربی سے محبت مومن کے کمال ایمان کا معیار ہے۔ اس محبت میں افزائش اور تڑپ باطنی کیفیات کی جلا اور مومن کی شخصیت کے ارتقا کے مطابق ہوتی ہے۔ محمد کو اللہ نے نور سے تعبیر کیا ہے۔
**ص:19
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
96yi4mnxjpyyet9p1wvbnv6z0todvfr
14750
14749
2026-06-26T19:12:13Z

** برگ وبار، ص:19
* کائنات کا سارا اُجالا اسم محمد سے ہے۔ زمین و آسمان، ذرات و نجوم شمس و قمر اور بحروبر میں یہی نور پر تو فگن ہے، کائنات کی حقیقت ہی نور محمدی ہے۔ اس نور پر جو جس قدر فریفتہ ہو گا باری تعالیٰ کی کرم گستری اور انوار و تجلیات کی بارش اس پر اسی قدر زیادہ ہوتی جائے گی۔
** برگ وبار، ص:19
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
dwuny4h4ttpmimny4p9y93qz5xje8gu
رشید النساء
0
5759
14753
2026-06-26T19:21:02Z
Muntaqibah
2617
صفحہ تخلیق کیا
14753
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: رشید النساء | رشید النساء]]'''
==اقتباسات==
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
6d16eo4d52e0b106lz9xclatw953vwf
14754
14753
2026-06-26T19:22:26Z
Muntaqibah
2617
/* */ اضافہ
14754
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: رشید النساء | رشید النساء]]''' جنہیں رشیدن بی بی یا رسیدۃ النساء بھی کہا جاتا ہے، برصغیر کی پہلی اردو ناول نگار، سماجی مصلح اور مصنفہ تھیں۔ وہ اپنے مشہور ناول “اصلاحُ النساء” کی وجہ سے معروف ہیں، جسے اردو ادب کے اولین خواتین کے ناولوں میں شمار کیا جاتا ہے
==اقتباسات==
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
l8rirc6q4pydvhoeyssibcn7sz63o3q
14756
14754
2026-06-26T19:30:49Z
Muntaqibah
2617
/* اقتباسات */ اقتباس
14756
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: رشید النساء | رشید النساء]]''' جنہیں رشیدن بی بی یا رسیدۃ النساء بھی کہا جاتا ہے، برصغیر کی پہلی اردو ناول نگار، سماجی مصلح اور مصنفہ تھیں۔ وہ اپنے مشہور ناول “اصلاحُ النساء” کی وجہ سے معروف ہیں، جسے اردو ادب کے اولین خواتین کے ناولوں میں شمار کیا جاتا ہے
==اقتباسات==
* اکثر کہتیں کہ بیٹا علم بڑی دولت ہے، روپیہ پیسہ اس کے سامنے کچھ نہیں ہے ، پڑھنے لکھنے کے یہی دن ہیں، علم حاصل کرنے کا یہی سن ہے۔ سنو جو بد شوق لڑکا پڑھتا لکھتا نہیں ہے ، دن رات کھیل تماشے میں رہتا ہے، وہ جوانی اور بڑھاپے میں بہت پچھتاتا ہے، مگر اس کا پچھتانا اس وقت کچھ کام نہیں آتا ہے۔
**اصلاح النساء،ص:16
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
4sz9jdwu9zq6zkw2cab6d5s9qyy9ryw
14757
14756
2026-06-26T19:51:38Z
Muntaqibah
2617
/* اقتباسات */ +1
14757
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: رشید النساء | رشید النساء]]''' جنہیں رشیدن بی بی یا رسیدۃ النساء بھی کہا جاتا ہے، برصغیر کی پہلی اردو ناول نگار، سماجی مصلح اور مصنفہ تھیں۔ وہ اپنے مشہور ناول “اصلاحُ النساء” کی وجہ سے معروف ہیں، جسے اردو ادب کے اولین خواتین کے ناولوں میں شمار کیا جاتا ہے
==اقتباسات==
* اکثر کہتیں کہ بیٹا علم بڑی دولت ہے، روپیہ پیسہ اس کے سامنے کچھ نہیں ہے ، پڑھنے لکھنے کے یہی دن ہیں، علم حاصل کرنے کا یہی سن ہے۔ سنو جو بد شوق لڑکا پڑھتا لکھتا نہیں ہے ، دن رات کھیل تماشے میں رہتا ہے، وہ جوانی اور بڑھاپے میں بہت پچھتاتا ہے، مگر اس کا پچھتانا اس وقت کچھ کام نہیں آتا ہے۔
**اصلاح النساء،ص:16
* کوئی پیر یا پیغمبر اس لیے نہیں آئے کہ لوگوں کو منت ماننے کی وجہ سے بخشا کریں۔ پیغمبر ، امام اور پیر جتنے گزر گئے ہیں ، سب کا کام لوگوں کو نیک کام کی ہدایت کرنے کا تھا، کسی نے اپنے واسطے خاص قسم کی منت مقرر نہیں کی ہے، یہ سب جاہلوں نے بنالیا ہے۔ اس میں علاوہ گناہ کے لا حاصل خرچ بھی ہوتا ہے اور ہزاروں آدمی انہی فضول خرچیوں کی بدولت تباہ ہو گئے ، اور کچھ حاصل بھی نہ ہوا۔ نہ تو اس سے خدا اور نہ پیر پیغمبر خوش۔
*ؔ* اصلاح النساء،ص:26
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
tdfjcx7wjubwewrw3l4h2y7qu8meny9
راجندر سنگھ بیدی
0
5760
14758
2026-06-26T19:56:38Z
Muntaqibah
2617
صفحہ تخلیق کیا
14758
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: راجندر سنگھ بیدی | راجندر سنگھ بیدی]]''' اردو کے مصنف، ڈراما نویس اور فلمی ہدایت کار تھے۔ وہ 1915ء کو سیالکوٹ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ہہت سی مشہور بھارتی فلموں کی مکالمہ نگاری کی جیسے ابھیمان، انوپما اور بمل رائے کی مدھومتی شامل ہے۔ انھوں نے اپنی ابتدائی زندگی لاہور میں گزاری اور یہاں سے اردو میں تعلیم حاصل کی۔
==اقتباسات==
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
4743qjve7yfionizw6syeisgsgb094u
14760
14758
2026-06-26T20:07:05Z
Muntaqibah
2617
/* اقتباسات */ إقتباس
14760
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: راجندر سنگھ بیدی | راجندر سنگھ بیدی]]''' اردو کے مصنف، ڈراما نویس اور فلمی ہدایت کار تھے۔ وہ 1915ء کو سیالکوٹ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ہہت سی مشہور بھارتی فلموں کی مکالمہ نگاری کی جیسے ابھیمان، انوپما اور بمل رائے کی مدھومتی شامل ہے۔ انھوں نے اپنی ابتدائی زندگی لاہور میں گزاری اور یہاں سے اردو میں تعلیم حاصل کی۔
==اقتباسات==
* بٹوارہ ہوا اور بے شمار زخمی لوگوں نے اُٹھ کر اپنے بدن پر سے خون پونچھ ڈالا اور پھر سب مل کر ان کی طرف متوجہ ہو گئے جن کے بدن صحیح و سالم تھے، لیکن دل زخمی .
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
aic1lor25uhgkzoanawnogh4y27v7ro
14761
14760
2026-06-26T20:08:59Z
Muntaqibah
2617
/* اقتباسات */ حوالہ شامل کیا
14761
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: راجندر سنگھ بیدی | راجندر سنگھ بیدی]]''' اردو کے مصنف، ڈراما نویس اور فلمی ہدایت کار تھے۔ وہ 1915ء کو سیالکوٹ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ہہت سی مشہور بھارتی فلموں کی مکالمہ نگاری کی جیسے ابھیمان، انوپما اور بمل رائے کی مدھومتی شامل ہے۔ انھوں نے اپنی ابتدائی زندگی لاہور میں گزاری اور یہاں سے اردو میں تعلیم حاصل کی۔
==اقتباسات==
* بٹوارہ ہوا اور بے شمار زخمی لوگوں نے اُٹھ کر اپنے بدن پر سے خون پونچھ ڈالا اور پھر سب مل کر ان کی طرف متوجہ ہو گئے جن کے بدن صحیح و سالم تھے، لیکن دل زخمی …
** اپنے دُکھ مجھے دے دو، ص:9
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
d1nzfwfojs30ajnf94i6mz73ceay3li
14762
14761
2026-06-26T20:19:54Z

* اور اب تو یہاں تک نوبت آگئی تھی کہ اس نے لاجونتی کے بارے میں سوچنا ہی - چھوڑ دیا تھا۔ اس کا علم اب دنیا کا غم ہو چکا تھا ۔ اس نے اپنے دکھ سے بچنے کے لیے راب دنیا کا ہو چکا تھا اس نے دکھ سے لوک سیلوا میں اپنے آپ کو غرق کر دیا ۔ اس کے باوجود دوسرے ساتھیوں کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے اسے یہ خیال ضرور آتا انسانی دل کتنا نازک ہوتا ہے ۔ ذرا سی بات پر اسے ٹھیس لگ سکتی ہے ۔
** اپنے دُکھ مجھے دے دو، ص:10
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
69da3foxz4uqe5ol97tud3sw2bqxsum
ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/27 جون 2026
4
5762
14766
2026-06-27T04:44:55Z
Aafi
2411
آج کا اقتباس
14766
wikitext
text/x-wiki
{{Wikiquote:Quote of the day/Template
| image1 = Helen Keller circa 1920 - restored.jpg
| image1px = 292px
| image2 = Helen Keller is greeting Charlie Chaplin 1919.jpg
| image2px = 222px
| quote = <!-- ⨀ <br /> -->مجھے اپنے دماغ اور ہاتھوں سے کام کرنا پسند ہے، اور تمام تر حالات کے باوجود میں ایک رجائیت پسندانسان ہوں۔ میں پہلے سوچا کرتی تھی کہ کچھ مفید کرنے کی میری [[خواہش]] ادھوری رہ جائے گی، لیکن اب مجھے معلوم ہوا ہے کہ اگرچہ میرے لیے کارآمد ثابت ہونے کے راستے محدود ہیں، پھر بھی میرے سامنے کام کے [[لامتناہی]] مواقع موجود ہیں۔
| author = ہیلن کیلر
}}
7k781vez7i6ccijds7likpt115th4ff