ویکی اقتباس urwikiquote https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.9 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی اقتباس تبادلۂ خیال ویکی اقتباس فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk ایرک ہوفر 0 5455 14994 13635 2026-07-04T20:27:05Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ اقتباس 14994 wikitext text/x-wiki '''[[w:ایرک ہوفر|ایرک ہوفر]]'''(25 جولائی 1902 – 21 مئی 1983) ایک امریکی مصنف تھے جو سماجی و سیاسی فلسفہ پر لکھتے تھے۔ ان کی پہلی کتاب، دی ٹرو بیلئیور: تھاٹس آن دی نیچر آف میس موومنٹس (1951)، ماس موومنٹس اور جنون کی نفسیاتی جڑوں پر ایک شاندار کلاسیک کے طور پر وسیع پیمانے پر تسلیم شدہ ہے۔ [[File:Eric Hoffer in LBJ Oval Office.jpg|thumb|If anybody asks me what I have [[accomplished]], I will say all I have accomplished is that I have [[written]] a few [[good]] sentences.| ایرک ہوفر]] ==اقتباسات== * جن کی اپنی روحیں بیمار ہوتی ہیں، وہ بضد رہتے ہیں کہ دراصل یہ انسانیت ہے جو بیمار ہے، اور وہ خود اسے تندرست کرنے والے جراح ہیں۔ وہ دنیا کو ایک ہسپتال میں بدل دینا چاہتے ہیں۔ اور ایک بار جب وہ انسانیت کو آپریشن کی میز پر لٹا کر جکڑ دیتے ہیں، تو پھر وہ اس کا علاج کلہاڑی سے کرتے ہیں۔ * انقلابی اور تخلیقی فرد، دونوں ہی دائمی طور پر کم عمر ہوتے ہیں۔ انقلابی اس لیے بڑا نہیں ہو پاتا کیونکہ اس میں آگے بڑھنے کی صلاحیت نہیں ہوتی، جبکہ تخلیقی انسان اس لیے بڑا نہیں ہو پاتا کیونکہ وہ مسلسل بڑھتا ہی رہتا ہے۔ ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} gljtw7thi920dk2psdeq1lviv7sw82u ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/5 جولائی 2026 4 5810 14995 2026-07-05T05:53:31Z Aafi 2411 آج کا اقتباس 14995 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = Gracie Allen (cut).JPG | image1px = 272px | image2 = Gracie Allen CBS.JPG | image2px = 242px | quote = <!-- ⨀ <br /> -->مجھے سمجھنے کی کوشش کریں۔ کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ | author = ایرک ہوفر }} fybegi1sm988fvm04x4jsg80sn9li80 14996 14995 2026-07-05T06:27:24Z AafiOnMobile 2419 /* */ گریسی ایلن 14996 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = Gracie Allen (cut).JPG | image1px = 272px | image2 = Gracie Allen CBS.JPG | image2px = 242px | quote = <!-- ⨀ <br /> -->مجھے سمجھنے کی کوشش کریں۔ کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ | author = گریسی ایلن }} arv9r92fntnkcuclgu2t76mazn6sfut