ویکی اقتباس urwikiquote https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.12 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی اقتباس تبادلۂ خیال ویکی اقتباس فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/13 جولائی 2026 4 5819 15018 15010 2026-07-21T05:20:43Z CommonsDelinker 24 چونکہ صارف [[:c:User:Krd|Krd]] نے [[:c:File:BonnieTylereurovision2013UnitedKingdom.jpg|BonnieTylereurovision2013UnitedKingdom.jpg]] کو ذخائر سے حذف کر دیا ہے، اس لیے اس کا ربط ہٹایا جا رہا ہے۔ وجہ حذف: No permission since 9 July 2026 15018 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = 2016 Bonnie Tyler - by 2eight - DSC8647.jpg | image1px = 292px | image2 = | image2px = 272px | quote = <!-- ⨀ <br /> -->میرا نہیں خیال کہ مجھے کام کرنے کی ضرورت ہے، پر مجھے کام کرنا بہت پسند ہے۔ | author = بونی ٹائلر }} 276gvsgv55jnp92o9k01ndg3tq97kqg ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/21 جولائی 2026 4 5827 15019 2026-07-21T12:44:17Z Aafi 2411 آج کا اقتباس 15019 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = Marshall McLuhan 1967.jpg | image1px = 222px | image2 = Hans Bol - The Tower of Babel.jpg | image2px = 292px | quote = <!-- ⨀ <br /> -->فینی گنز ویک میں جوائس جگہ جگہ برجِ بابل کو نیند کا برج قرار دیتا ہے؛ یعنی بے وقوفانہ فرضیات کا برج، یا جسے بیکن بتوں کا راج کہتا ہے۔ | author = مارشل میکلوہن }} ef7b1drcm0bdb2vhtp6k40te43954j4 ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/22 جولائی 2026 4 5828 15020 2026-07-22T09:15:10Z Aafi 2411 آج کا اقتباس 15020 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = Fortschritt? (Stammeskrieger von vorne).jpg | image1px = 210px | image2 = Jared Diamond author academic.jpg | image2px = 229px | quote = <!-- ⨀ <br /> --> تاریخ اور حیات انسانی دونوں ہی پیچیدہ ہیں۔ تاریخ اور حیات دونوں ہی سادگی اور مستقل مزاجی کے طالبین کا کھیل نہیں۔ | author = جیرڈ ڈائمنڈ }} 0hhgdw58p5j44tyb0mfj1rdrf8bwri0 ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/23 جولائی 2026 4 5829 15021 2026-07-23T06:18:34Z Aafi 2411 آج کا اقتباس 15021 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = Raymond Chandler (Lady in the Lake portrait, 1943).jpg | image1px = 292px | image2 = Raymond-Chandler-1.jpg | image2px = 222px | quote = <!-- ⨀ <br /> -->میں ایک خاص قسم کی ٹوٹی پھوٹی بولی میں لکھتا ہوں، جو کافی حد تک کسی سوئس ویٹر کی گفتگو سے ملتی جلتی ہے۔ اور جب میں کسی مصدر کے دو ٹکڑے کرتا ہوں، تو خدا کی قسم! میں اسے ایسے توڑتا ہوں کہ وہ ہمیشہ کے لیے ٹوٹا ہی رہے۔ اور جب میں اپنے کم و بیش باادب جملوں کی ملائم نفاست کے درمیان اچانک مے خانے کی عامیانہ زبان کے چند الفاظ شامل کرتا ہوں، تو یہ کام بالکل کھلی آنکھوں اور پرسکون مگر متوجہ ذہن کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ ممکن ہے یہ طریقہ مکمل طور پر نقائص سے پاک نہ ہو، لیکن میرے پاس جو کچھ بھی ہے، بس یہی ہے۔ | author = ریمنڈ چانڈلر }} 6bqsgvvik6j6o91qokxqf5fl0p07qtj