ویکی اقتباس urwikiquote https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.24 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی اقتباس تبادلۂ خیال ویکی اقتباس فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk ہنری اسٹیل کومیجر 0 5665 15259 14431 2026-10-25T23:21:14Z Juppi lantteineen 3080 File 15259 wikitext text/x-wiki [[File:Henry Steele Commager (c. 1954).jpg|thumb|Henry Steele Commager (circa 1954)]] '''[[w: ہنری اسٹیل کومیجر| ہنری اسٹیل کومیجر]]''' (25 اکتوبر 1902ء – 2 مارچ 1998ء) ایک امریکی مؤرخ تھے۔ اپنے عہد کے سب سے فعال اور کثیر التصانیف لبرل دانشوروں میں شمار ہوتے تھے۔ 40 کتابوں اور 700 مضامین و تنقیدی جائزوں کے ذریعے انہوں نے امریکہ میں جدید لبرل ازم کی تشکیل اور تعریف میں بہترین کردار ادا کیا۔ [[File:Public Reactions- The March on the Pentagon - DPLA - 7f986f3d2385a083721700b8e8308e45.gif|thumb|Men in [[authority]] will always think that [[criticism]] of their [[policies]] is [[dangerous]]. They will always equate their policies with [[patriotism]], and find criticism subversive.| اقتدار کے منصب پر فائز لوگ ہمیشہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی پالیسیوں پر تنقید خطرناک ہے۔ وہ اپنی پالیسیوں کو حب الوطنی کے مترادف قرار دیتے ہیں اور تنقید کو تخریبی عمل سمجھتے ہیں۔ ہنری اسٹیل کومیجر]] ==اقتباسات== *ہم آزادی کی حفاظت اس لیے نہیں کرتے کہ غلطی کی حوصلہ افزائی کریں، بلکہ ہم آزادی کی حفاظت اس لیے کرتے ہیں تاکہ سچائی کو تلاش کر سکے- * اقتدار کے منصب پر فائز لوگ ہمیشہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی پالیسیوں پر تنقید خطرناک ہے۔ وہ اپنی پالیسیوں کو حب الوطنی کے مترادف قرار دیتے ہیں اور تنقید کو تخریبی عمل سمجھتے ہیں۔ ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} a0bowolduluzkixtbb5p398eyunnusq 15261 15259 2026-10-26T08:06:35Z Aafi 2411 اردو سازی 15261 wikitext text/x-wiki [[File:Henry Steele Commager (c. 1954).jpg|thumb|ہنری اسٹیل کومیجر]] '''[[w: ہنری اسٹیل کومیجر| ہنری اسٹیل کومیجر]]''' (25 اکتوبر 1902ء – 2 مارچ 1998ء) ایک امریکی مؤرخ تھے۔ اپنے عہد کے سب سے فعال اور کثیر التصانیف لبرل دانشوروں میں شمار ہوتے تھے۔ 40 کتابوں اور 700 مضامین و تنقیدی جائزوں کے ذریعے انہوں نے امریکہ میں جدید لبرل ازم کی تشکیل اور تعریف میں بہترین کردار ادا کیا۔ [[File:Public Reactions- The March on the Pentagon - DPLA - 7f986f3d2385a083721700b8e8308e45.gif|thumb| اقتدار کے منصب پر فائز لوگ ہمیشہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی پالیسیوں پر تنقید خطرناک ہے۔ وہ اپنی پالیسیوں کو حب الوطنی کے مترادف قرار دیتے ہیں اور تنقید کو تخریبی عمل سمجھتے ہیں۔ ہنری اسٹیل کومیجر]] ==اقتباسات== *ہم آزادی کی حفاظت اس لیے نہیں کرتے کہ غلطی کی حوصلہ افزائی کریں، بلکہ ہم آزادی کی حفاظت اس لیے کرتے ہیں تاکہ سچائی کو تلاش کر سکے- * اقتدار کے منصب پر فائز لوگ ہمیشہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی پالیسیوں پر تنقید خطرناک ہے۔ وہ اپنی پالیسیوں کو حب الوطنی کے مترادف قرار دیتے ہیں اور تنقید کو تخریبی عمل سمجھتے ہیں۔ ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} 4m4aw000jpkp06wcdj9vuwtxd3bs1d1 ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/26 اکتوبر 2026 4 5953 15260 2026-10-26T08:04:58Z Aafi 2411 آج کا اقتباس 15260 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = Natalie-merchant-2010.jpg | image1px = 247px | image2 = Miranda - Frederick Goodall.jpg | image2px = 292px | quote = <!-- ⨀ <br /> -->مجھ سے [[بات کرنا|بات کرو]] <br /> مجھے [[گمراہ کرنا|گمراہ]] نہ کرو، جو [[سکون]] میں [[محسوس کرنا|محسوس]] کرتی ہوں اس کا [[مطلب]] ہے ایک [[طوفان]] اٹھ رہا ہے <br /> یہ بتانا ناممکن ہے کہ یہ کہاں سے [[شروع ہونا|شروع ہوتا]] ہے یا کیسے [[ختم ہونا|ختم ہوتا]] ہے۔ | author = نیٹلی مرچنٹ }} psdykjaoglsavs0kbdgbenyp1rxj3re