ویکی اقتباس urwikiquote https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.24 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی اقتباس تبادلۂ خیال ویکی اقتباس فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/27 اکتوبر 2026 4 5954 15262 2026-10-27T06:48:06Z Aafi 2411 آج کا اقتباس 15262 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = Dylan and Caitlin Thomas.png | image1px = 222px | image2 = Caitlin and Dylan Thomas.png | image2px = 421px | quote = <!-- ⨀ <br /> -->آپ کسی [[نظم]] کے ٹکڑے کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ یہ فنی لحاظ سے کیسے کام کرتی ہے … لیکن آپ پھر بھی [[الفاظ]] کے ذریعے متاثر ہونے کے [[بھید|راز]] کی طرف ہی واپس لوٹتے ہیں۔ بہترین [[کاریگری]] نظم کی تخلیق میں ہمیشہ کچھ ایسے سوراخ اور خلا چھوڑ دیتی ہے تا کہ کوئی ایسی چیز جو نظم میں موجود نہ ہو، اس میں رینگتی، چمکتی یا [[گرج]] کے ساتھ داخل ہو سکے۔ شاعری کی [[خوشی|مسرت]] اور مقصد، [[انسان|انسان]] کا [[جشن]] منانا ہے اور ہمیشہ رہا ہے، جو درحقیقت [[خدا|خدا]] کا بھی جشن منانا ہے۔ | author = ڈیلن تھامس }} pgsptuheb5xvi6skxbt9sa4rh2foz2k