ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.10 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/304 250 13171 35355 35304 2026-07-12T04:47:48Z Kaur.gurmel 74 /* غیر پروف خوانی شدہ */ 35355 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="1" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>فقیرانہ زندگی بسر کی ۔ کیونکہ کیکئی نے انہیں کے لئے رامچندر کو بن باس دیا تھا۔ وہ فقیروں کی طرح رہ کر اپنی ماں کی بے انصافی کا بدلہ چکانا چاہتے تھے ۔ رامچندر نے بڑی مشکل سے اُنہیں اُٹھایا اور اُنہیں چھاتی سے لگا لیا ۔ پھر لکشمن بھی بھرت سے گلے ملے ۔ اُدھر سیتا جی نے جا کر کوسلیا اور دوسری ماتاؤں کے قدموں پر سر جھکایا ۔ کیکئی رانی بھی وہاں موجود تھیں۔ تینوں ساسوں نے سیتا کو دعائیں دیں۔ کیکئی اب اپنے کئے پر نادم تھی ۔ اب اس کا دل رامچندر اور کوسلیا کی طرف سے صاف ہو گیا تھا.` {{center|(^) رام چندر کی راج گنی}} آج رام چندر کی تاج پوشی کا مبارک دن ہے ۔ بہر جو کے کھارے میدان میں ایک وسیع شامیانہ کھڑا ہے ۔ اُس کی چومیں چاندی<noinclude></noinclude> rb5l6jouzvju8qdvzgtj6h9rdu8ue4k