ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.10 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/304 250 13171 35356 35355 2026-07-12T16:11:55Z Kaur.gurmel 74 /* پروف خوانی شدہ */ 35356 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Kaur.gurmel" /></noinclude>فقیرانہ زندگی بسر کی ۔ کیونکہ کیکئی نے انہیں کے لئے رامچندر کو بن باس دیا تھا۔ وہ فقیروں کی طرح رہ کر اپنی ماں کی بے انصافی کا بدلہ چکانا چاہتے تھے ۔ رامچندر نے بڑی مشکل سے اُنہیں اُٹھایا اور اُنہیں چھاتی سے لگا لیا ۔ پھر لکشمن بھی بھرت سے گلے ملے ۔ اُدھر سیتا جی نے جا کر کوسلیا اور دوسری ماتاؤں کے قدموں پر سر جُھکایا ۔ کیکئی رانی بھی وہاں موجود تھیں۔ تینوں ساسوں نے سیتا کو دعائیں دیں۔ کیکئی اب اپنے کئے پر نادم تھی ۔ اب اس کا دل رامچندر اور کوسلیا کی طرف سے صاف ہو گیا تھا.` {{center|(^) رام چندر کی راج گدّی}} آج رام چندر کی تاج پوشی کا مبارک دن ہے ۔سرجو کے کںارے میدان میں ایک وسیع شامیانہ کھڑا ہے ۔ اُس کی چوبیں چاندی<noinclude></noinclude> r19we0ux7ba7utfkgl2bdwxth9i272e صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/305 250 13172 35357 32621 2026-07-12T16:34:17Z Kaur.gurmel 74 /* پروف خوانی شدہ */ 35357 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Kaur.gurmel" /></noinclude>کی ہیں اَور رسّیاں ریشم کی قیمتی غالیچے بچھے ہوئے ہیں ۔ شامیانہ کے باہر خوشنما گملے رکھے ہوئے ہیں ۔ شامیانہ کی چھت شِیشہ کے بیش قیمت سامانوں سے سجی ہوئی ہے ۔ دُور دُور سے رشی مُنی بُلائے گئے ہیں۔ دربار کے امرا اور باجگذار راجے ادب سے بیٹھے ہیں۔ سامنے ایک سونے کا جڑاؤ سنگھاسن رکھا ہوا ہے. یکایک توپیں دغِیں ۔ سب لوگ سنبھل گئے ۔ معلوم ہو گیا کہ سری رامچندر رام بھون سے روانہ ہو گئے ۔ اُن کے سامنے گھنٹہ اور سنکھ بچایا جا رہا تھا ۔ لکشمن ، بھرت ، شروہن، ہنومان، سگریو وغیرہ پیچھے پیچھے چلے آرہے تھے ۔ رامچندر نے آج شاہانہ لباس پہنا ہے۔ اَور سیتا جی کے بناؤ اور سنگار کی تو تعریف ہی نہیں ہو سکتی. جونہی یہ لوگ شامیانہ میں پہنچے گُرو وشسٹ<noinclude></noinclude> ah3950po4o3y7mxx61fw2micurbkhz8 صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/281 250 13703 35360 35116 2026-07-13T03:19:58Z Tamanpreet Kaur 81 /* غیر پروف خوانی شدہ */ 35360 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="1" user="Taranpreet Goswami" />{{Block center|٢٧٥}}</noinclude>کر ڈالنے کے لئے تیار ہو گیا ۔ تلوار لے کر دوڑتا ہُوا اشوک باٹکا میں پہنچا ۔ سیتا جی نے اُس کے ہاتھ میں ننگی تلوار دیکھی تو سہم اٹھیں۔ مگر راون کا وزیر بڑا دانا تھا ۔ وہ بھی اُس کے پیچھے پیچھے دوڑتا چلا گیا تھا ۔ راون کو ایک بیکس کی جان لینے پر آمادہ دیکھ کر بولا ۔ مہاراج - گستاخی معاف ہو ، عورت پر ہاتھ اُٹھانا آپ کی شان کے خلاف ہے ۔ آپ ویدوں کے عالم ہیں ۔ ہمت اور دلاوری میں آج دُنیا میں آپ کا ہمسر نہیں ۔ اپنے رُتبے اور علم کا خیال کیجئے اور اس فعل سے باز آئیے ان باتوں نے راون کا غصُہ ٹھنڈا کر دیا ۔ تلوار میان میں رکھ لی ۔ اور لوٹ آیا . {{gap}}اُسی وقت میگھناد کی عصمت مآب بیوی سلوچنا نے آکر کہا ۔ 'مہاراج - اب میں زندہ رہ کر کیا کرونگی ۔ میرے پتی کا سر منگوا دیجئے ۔ اُسے لے کر ستی ہو جاؤنگی .<noinclude></noinclude> bcp9ibj6xo2a49rw9kw85bj8y9j77k6 35361 35360 2026-07-13T03:37:55Z Tamanpreet Kaur 81 /* پروف خوانی شدہ */ 35361 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" />{{Block center|٢٧٥}}</noinclude>کر ڈالنے کے لئے تیار ہو گیا ۔ تلوار لے کر دوڑتا ہُوا اشوک باٹکا میں پہنچا ۔ سیتا جی نے اُس کے ہاتھ میں ننگی تلوار دیکھی تو سہم اٹھیں۔ مگر راون کا وزیر بڑا دانا تھا ۔ وہ بھی اُس کے پیچھے پیچھے دوڑتا چلا گیا تھا ۔ راون کو ایک بیکس کی جان لینے پر آمادہ دیکھ کر بولا ۔ مہاراج - گستاخی معاف ہو ، عورت پر ہاتھ اُٹھانا آپ کی شان کے خلاف ہے ۔ آپ ویدوں کے عالم ہیں ۔ ہمت اور دلاوری میں آج دُنیا میں آپ کا ہمسر نہیں ۔ اپنے رُتبے اور علم کا خیال کیجئے اور اس فعل سے باز آئیے ان باتوں نے راون کا غصّہ ٹھنڈا کر دیا ۔ تلوار میان میں رکھ لی ۔ اور لوٹ آیا . {{gap}}اُسی وقت میگھناد کی عصمت مآب بیوی سلوچنا نے آکر کہا ۔ 'مہاراج - اب میں زندہ رہ کر کیا کرونگی ۔ میرے پتی کا سر منگوا دیجئے ۔ اُسے لے کر ستی ہو جاؤنگی .<noinclude></noinclude> d7olboal0kl37pc9ntwa72uf1wzvvsm تبادلۂ خیال صارف:Satdeep Gill 3 13822 35358 2026-07-12T19:42:52Z Leaderbot 44 /* Notice of expiration of your interface-admin right */ نیا قطعہ 35358 wikitext text/x-wiki == Notice of expiration of your interface-admin right == <div dir="ltr">Hi, as part of [[:m:Special:MyLanguage/Global reminder bot|Global reminder bot]], this is an automated reminder to let you know that your permission "interface-admin" (انٹرفیس منتظمین) will expire on 2026-07-19 11:07:29. Please renew this right if you would like to continue using it. <i>In other languages: [[:m:Special:MyLanguage/Global reminder bot/Messages/default|click here]]</i> [[صارف:Leaderbot|Leaderbot]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Leaderbot|تبادلۂ خیال]]) 19:42، 12 جولائی 2026ء (UTC)</div> dbmcj42jxoe5jakd5djn90s8i0vak1z 35359 35358 2026-07-12T19:42:55Z Leaderbot 44 /* Notice of expiration of your sysop right */ نیا قطعہ 35359 wikitext text/x-wiki == Notice of expiration of your interface-admin right == <div dir="ltr">Hi, as part of [[:m:Special:MyLanguage/Global reminder bot|Global reminder bot]], this is an automated reminder to let you know that your permission "interface-admin" (انٹرفیس منتظمین) will expire on 2026-07-19 11:07:29. Please renew this right if you would like to continue using it. <i>In other languages: [[:m:Special:MyLanguage/Global reminder bot/Messages/default|click here]]</i> [[صارف:Leaderbot|Leaderbot]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Leaderbot|تبادلۂ خیال]]) 19:42، 12 جولائی 2026ء (UTC)</div> == Notice of expiration of your sysop right == <div dir="ltr">Hi, as part of [[:m:Special:MyLanguage/Global reminder bot|Global reminder bot]], this is an automated reminder to let you know that your permission "sysop" (منتظمین) will expire on 2026-07-19 11:07:29. Please renew this right if you would like to continue using it. <i>In other languages: [[:m:Special:MyLanguage/Global reminder bot/Messages/default|click here]]</i> [[صارف:Leaderbot|Leaderbot]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Leaderbot|تبادلۂ خیال]]) 19:42، 12 جولائی 2026ء (UTC)</div> 2im3z5d1213lf19pdkt5y56ci9wckuj