ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.24 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/59 250 12264 35995 35989 2026-10-23T02:09:16Z Charan Gill 46 35995 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٥٣}}</noinclude>آنے والی ہَے۔ اُن کا دِل دھڑکْنے لگا۔ گھبرائے ہوُئے کوپ بھون میں گئے تو دیکھا کیکئی زمین پر پڑی سِسْکِیاں بھر رہی ہَے. {{gap}}راجہ دسرتھ کیکئی کو بہُت پیار کرتے تھے۔ اُس کی یہ حالت دیکھتے ہی اُن کے ہاتھوں کے طوطے اُڑ گئے۔ زمین پر بیٹھ کر بولے، مہارانی خیریت تو ہے۔ تُمہاری طبیعت کیسی ہَے؟ جلد بتلاؤ ورنہ میں پاگل ہو جاؤنْگا۔ کیا بات ہوئی ہَے؟ تُمہیں کِسی نے کُچھ طعنہ دیا ہے؟ کوئی بات تُمہاری مرضی کے خلاف ہوئی ہَے۔ جِس نے تم سے یِِہ گستاخی کی ہے اُس کو اِسی وقت سزا دُونگا. {{gap}}کیکئی نے آنسو پونچھتے ہوئے کہا۔ مجھے کچھ نہیں ہوا ہَے۔ بہت اچّھی طرح ہوں۔ کھانے کو روٹِیاں، پہِننے کو کپْڑے، رہَنے کو مکان مِل ہی گیا ہے۔ اب اَور کِس<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> 2m9rz1k4923ino03hvrj59q24abpud1 صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/60 250 12265 35996 35994 2026-10-23T08:39:32Z ~2026-56812-15 339 35996 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٥٤}}</noinclude>بات کی کمی ہو سکتی ہَے۔ آپ بھی محبت کرتے ہی ہیں۔ جائیے جشن منائیے, مجھے پڑا رہنے دِیجئے۔ جس کی قِسمت ہی خراب ہو اُسے آپ کیا کرینگے. {{gap}}راجہ نے کیکئی کو زمین سے اُٹھانے کی کوشش کر کے کہا۔ مہارانی ایسی باتیں نہ کرو۔ مجھے صدمہ ہوتا ہے۔ تمہیں معلوم ہَے۔ مَیں تُم سے کِتنی محبت کرتا ہوں۔ میں نے کبھی تُمہاری مرضی کے خلاف کوئی کام نہیں کیا۔ تمہیں جو شکایت ہو صاف صاف کہ دو۔ مَیں وعدہ کرتا ہوں کہ اسی وقت اُسے پورا کرونْگا". {{gap}}کیکئی نے تیوریاں بدل کر کہا۔ آپ جتْنا منْہ سے کہتے ہَیں اُس کا ایک حِصہ بھی کرتے تو میری حالت آج ایسی خراب نہ ہوتی۔ اب مجھے معلوم ہُؤا کِہ آپ کی یہ زبانی محبّت ہَے۔ آپ باتوں سے پیٹ بھرْنا خُوب جانْتے ہَیں۔ دُنیا آپ کو قول<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> if7j3lhod6wcsykezpztwcn9s4wszu4 35997 35996 2026-10-23T08:42:03Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 35997 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٥٤}}</noinclude>بات کی کمی ہو سکتی ہَے۔ آپ بھی محبت کرتے ہی ہیں۔ جائیے جشن منائیے, مجھے پڑا رہنے دِیجئے۔ جس کی قِسمت ہی خراب ہو اُسے آپ کیا کرینگے. {{gap}}راجہ نے کیکئی کو زمین سے اُٹھانے کی کوشش کر کے کہا۔ مہارانی ایسی باتیں نہ کرو۔ مجھے صدمہ ہوتا ہے۔ تمہیں معلوم ہَے۔ مَیں تُم سے کِتنی محبت کرتا ہوں۔ میں نے کبھی تُمہاری مرضی کے خلاف کوئی کام نہیں کیا۔ تمہیں جو شکایت ہو صاف صاف کہ دو۔ مَیں وعدہ کرتا ہوں کہ اسی وقت اُسے پورا کرونْگا". {{gap}}کیکئی نے تیوریاں بدل کر کہا۔ آپ جتْنا منْہ سے کہتے ہَیں اُس کا ایک حِصہ بھی کرتے تو میری حالت آج ایسی خراب نہ ہوتی۔ اب مجھے معلوم ہُؤا کِہ آپ کی یہ زبانی محبّت ہَے۔ آپ باتوں سے پیٹ بھرْنا خُوب جانْتے ہَیں۔ دُنیا آپ کو قول<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> c40jkem0ip8v0by4w26mzvbhu5j91wf صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/61 250 12266 35998 28680 2026-10-23T09:02:15Z Taranpreet Goswami 90 35998 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٥٥}}</noinclude>کا پکّا کہتی ہے ۔ آپ کے خاندان میں بھی لوگ قَول کے پیچھے جان دیتے چلے آئے ہَیں۔ مگر مُجھ سے تو آپ نے جِتنے وعدے کئے اُن میں ایک بھی پُورا نہ کیا ۔ اب اور کِس مُنْہ سے مانگوُں". راجہ ۔ مجھے یہ سُن کر سخت تعجُّب ہو رہا ہے جہاں تک مجھے یاد ہَے میں نَے تمہارے ساتھ جتْنے وعدے کَئے وُہ سب پُورے کئے ۔ وُہ کونسا وعدہ ہَے جو میں نے پورا نہیں کیا ۔ اِسی وقت پُورا کرونگا ۔ اِس ذرا سی بات کے لئے تُمہیں کوپ بھون میں بیٹھنے کی کیا ضرُورت تھی. {{gap}}کیکئی سنبھل کر اُٹھ بیَٹھی اوَر بولی ۔ یاد کیجئے ایک بار آپ نے مُجھے دو وردان دئے تھے۔ جِس دِن آپ لڑائی میں زخمی ہو کر لوٹے تھے. راجہ ۔ ہاں یاد آ گیا ۔ ٹِھیک ہے ۔ میں نے دو بروان دئے تھے ۔ مگر تُم نے ہی تو<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> pr3nlydmwitikc4ncmbs88oiujp9k7x 35999 35998 2026-10-23T09:04:01Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 35999 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٥٥}}</noinclude>کا پکّا کہتی ہے ۔ آپ کے خاندان میں بھی لوگ قَول کے پیچھے جان دیتے چلے آئے ہَیں۔ مگر مُجھ سے تو آپ نے جِتنے وعدے کئے اُن میں ایک بھی پُورا نہ کیا ۔ اب اور کِس مُنْہ سے مانگوُں". راجہ ۔ مجھے یہ سُن کر سخت تعجُّب ہو رہا ہے جہاں تک مجھے یاد ہَے میں نَے تمہارے ساتھ جتْنے وعدے کَئے وُہ سب پُورے کئے ۔ وُہ کونسا وعدہ ہَے جو میں نے پورا نہیں کیا ۔ اِسی وقت پُورا کرونگا ۔ اِس ذرا سی بات کے لئے تُمہیں کوپ بھون میں بیٹھنے کی کیا ضرُورت تھی. {{gap}}کیکئی سنبھل کر اُٹھ بیَٹھی اوَر بولی ۔ یاد کیجئے ایک بار آپ نے مُجھے دو وردان دئے تھے۔ جِس دِن آپ لڑائی میں زخمی ہو کر لوٹے تھے. راجہ ۔ ہاں یاد آ گیا ۔ ٹِھیک ہے ۔ میں نے دو بروان دئے تھے ۔ مگر تُم نے ہی تو<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> 2vafannjcl2t6omgez6lc4q3zv04okx