ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.24
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/62
250
12583
36000
30334
2026-10-24T00:01:30Z
Charan Gill
46
/* تصدیق شدہ */
36000
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٥٦}}</noinclude>کہا تھا کہ جب مُجھے ضرُورت ہوگی لے لُونْگی.
'''کیکئی'''۔ ہاں مَیں نے ہی کہا تھا ۔ اب وُہ
مَوقع آ گیا ہَے ۔ آپ اُنْہیں پُورا کرنے
کو تیّار ہیں؟
'''راجہ''' - دل و جان سے ۔ اگر تُم جان بھی مانگو تو نکال کر دے دُوں'.
'''کیکئی''' نے زمین کی طرف تاکتے ہُوئے کہا۔
تو سُنئی ۔ میرا پہلا بردان یہ ہے کہ رام کے بدلے بھرت کا تیلک ہو اَور
دوسرا یہ کہ رام کو چودہ برس کے لئے
بن باس دیا جائے'.
{{gap}}آہ سنگدل کیکئی! تو نے یہ کیا کیا ۔ تُجھے اپنے
بوڑھے شَوہر پر ذرا بھی رحم نہیں آیا- کیا تُجھے
معلُوم نہیں کہ رام چندر ہی اُن
کے جیون آدھار ہَیں ۔ راجہ کے چہرے کا
زْنگ زرْد پڑ گیا ۔ معلُوم ہُوا سانْپ نے
کاٹ لیا ہو ۔ ایک ٹھنْڈا سانس بھر کر
1004
اُن<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
pdr7b3zo9b66lcr84uwgo9gfh5lhh80
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/63
250
12584
36001
30338
2026-10-24T04:49:16Z
Taranpreet Goswami
90
36001
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٥٧}}</noinclude>بولے کیکئی ۔ کیا تُمہارے مُنْہ سے یہ زہر
کے قطرے ٹپک رہے ہَیں ۔ کیا تُمہارے
دل میں رام کی طرف سے اِتْنی کدورت
ہے ؟ رام کا آج دُنْیا میں کوئی بد خِواہ
نہیں ۔ وُہ سب کی نظروں کا تارا ہَے ۔
تُمہاری وُہ جتنی عزّت کرتا ہے اُتْنی شاید
اپنی ماں کی نہیں کرتا ۔ تُم نے آج تک
کبھی اُس کی شِکایت نہ کی۔ بلْکہ ہمیشہ
اُس کے خُلْق اوَر مُروّت کی تعریف کیا ہیں ۔
آج یہ کایا پلٹ کیوں ہو گئی ۔ ضرُور کِسی
دُشْمن نے تمہارے کان بھرے ہَیں ۔ اَور
رام کی بُرائیاں کی ہَیں.
'''کیکئی''' نے تنک کر کہا ۔ کان تُمہارے بھرے گیائی ہَیں ۔ میرے کان نہیں بھرے گئے
ہَیں۔ اپْنا نفع اوَر نُقصانُ جانور تک سمجھْتے
ہَیں۔ کیا مَیں جانْوروں سے بھی گئی گُزری
ہُوں ۔ صریح دیکھ رہی ہُوں کہ میرا باغ<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
e1mawctbxcroqq6vs897zhw9enyb0i7
36002
36001
2026-10-24T04:49:50Z
Charan Gill
46
/* تصدیق شدہ */
36002
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٥٧}}</noinclude>بولے کیکئی ۔ کیا تُمہارے مُنْہ سے یہ زہر
کے قطرے ٹپک رہے ہَیں ۔ کیا تُمہارے
دل میں رام کی طرف سے اِتْنی کدورت
ہے ؟ رام کا آج دُنْیا میں کوئی بد خِواہ
نہیں ۔ وُہ سب کی نظروں کا تارا ہَے ۔
تُمہاری وُہ جتنی عزّت کرتا ہے اُتْنی شاید
اپنی ماں کی نہیں کرتا ۔ تُم نے آج تک
کبھی اُس کی شِکایت نہ کی۔ بلْکہ ہمیشہ
اُس کے خُلْق اوَر مُروّت کی تعریف کیا ہیں ۔
آج یہ کایا پلٹ کیوں ہو گئی ۔ ضرُور کِسی
دُشْمن نے تمہارے کان بھرے ہَیں ۔ اَور
رام کی بُرائیاں کی ہَیں.
'''کیکئی''' نے تنک کر کہا ۔ کان تُمہارے بھرے گیائی ہَیں ۔ میرے کان نہیں بھرے گئے
ہَیں۔ اپْنا نفع اوَر نُقصانُ جانور تک سمجھْتے
ہَیں۔ کیا مَیں جانْوروں سے بھی گئی گُزری
ہُوں ۔ صریح دیکھ رہی ہُوں کہ میرا باغ<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
2pezxyypdg6ongfm5gbuv62rw1xikjc