ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.24
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/64
250
12585
36003
30342
2026-10-25T02:23:40Z
Kaur.gurmel
74
/* تصدیق شدہ */
36003
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{center|٥٨}}</noinclude>ویران کیا جا رہا ہے ۔ کیا اُس کی حفاظت
نہ کروں ؟ اپْنی گرْدن پر تلوار چل جانے
دُوں ۔ آپ کو مَیں اب تک صاف دل
سمجھتی تھی ۔ مگر اب معلوم ہُؤا کہ آپ بھی
زبانی محبت کے سبز باغ دِکھا کر مجھے تباہ
کرنا چاہتے ہیں ۔ کوسلیا رانی نے آپ کو
خوب منتر پڑھایا ہے ۔ اِس ناگن کے
کاٹے کا علاج نہیں ۔ اب میں دِکھا
دُونگی کِہ کیکئی بھی راجہ کی لڑکی ہے۔
کِسی شودر چهمار کی نہیں کہ ان چالوں
کو نہ سمجھے.
'''راجہ'''- کیکئی میں کبھی جھُوٹ نہیں بولا ۔ مَیں تُم سے سچ کہتا ہوں کہ میں نے رام کے
تیلک کا فیصلہ خود کیا ۔ کوسلیا نے اس
معاملہ میں مجھ سے ایک لفظ بھی نہیں
کہا ۔ تمہارا اُن پر شُبہ کرنا بےاِنصافی
ہے ۔ رام نے بھی کبھی بھرت کے<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
185egaze2fbc0sqflbimir5i0i8zh5v