ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.48.0-wmf.1
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/79
250
12600
36005
30403
2026-10-28T08:20:36Z
Tamanpreet Kaur
81
/* تصدیق شدہ */
36005
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Tamanpreet Kaur" />{{center|٦٣}}</noinclude>رام چنْدر یہاں سے کوسلیا کے پاس
پہُنْچے ۔ وُہ اس وقت غریبوں کو غلّہ اَور
کپڑے دینے کا اِنْتظام کر رہی تھیں رام
کو دیکھتے ہی بولیں کیا ہُوا بیٹا ؟ راجہ بہاِر
گئے کہ نہیں ؟ اب تو دیر ہو رہی ہَے"٠
رام چنْدر نے آواز کو سنبھال کر کہا۔
ماتا جی ، معاملہ کُچھ اَور ہو گیا ۔ مہاراج نے
اب بھرت کو راج دینے کا فیصلہ کیا ہے
اَور مجھے چَودہ برس کے بن باس کا حکم دِیا
ہَے ۔ میں آپ سے اِجازت لینے آیا ہوں ۔
آج ہی اجودھیا سے چلا جاؤنْگا٠
رانی کوسلیا کو سکتہ سا ہو گیا ۔ رام چنْدر
کی طرف بیحِس آنکھوں سے تاکتی رہ گئیں،
گویا کوئی مٹی کی مُورت ہو'.
لکشمن بھی وہیں کھڑے تھے ۔ یہ باتیں
سُنْتے ہی اُن کی تیوریوں پر بل پڑ گئے۔<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
nlxqsmiyrk9ixupd92mh3p9jhfszlax