ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.48.0-wmf.1 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/81 250 12602 36008 30411 2026-10-29T15:48:23Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 36008 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٧٥}}</noinclude>لیتے ہیں جن میں حوصلہ اَور ہمت نہیں ہوتا ۔ آپ کیوں تقدیر کی آڑ لیں ۔ آپ کے ابرووں کے ایک اشارے پر سارے اجودھیا میں طوفان برپا ہو جائیگا٠ قسْمت اہل ہمت کی لونڈی ہَے ۔ اُن کی رانی نہیں ۔ اگر آپ مُجھے اجازت دیں تو مَیں اس تیر و کمان کے زور سے تقدیر کو آپ کے قدموں پر گرا دُوں ۔ پھر آپ سے مہاراج نے اپنی زبانِ مبارک سے تو کچھ کہا نہیں۔ کیا یہ ممکن نہیں کہ رانی کیکئی نے اپنی طرف سے یہ فتنے کھڑے کئے ہُوں٠ '''رانی''' کوسلیا نے آنسو پونچھْتے ہوئے کہا ۔ بیٹا مجھے اِس بات کی تو سچی خُوشی ہَے کہ تم اپنے قابل احترام باپ کا حُکم ماننے کے لِئے اپنی زندگی کو قربان کرنے کو تیّار ہو ۔ مگر مجھے تو اَیسا<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> 88x49e224gyegft9l1r3lm3t1lx7828 صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/82 250 12603 36009 30416 2026-10-30T01:13:57Z Charan Gill 46 36009 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٧٦}}</noinclude>معلوم ہوتا ہَے کہ لکشمن کا خیال ٹھیک ہَے ۔ کیکئی نے اپنی طرف سے یہ فریب رچا ہَے٠ رام چندر نے ادب کے ساتھ کہا " ماتا جی! پِتا جی وہیں موجود تھے ۔ اگر رانی کیکئی نے اُن کی مرضی کے خلاف کوئی بات کہی ہوتی تو کیا وُہ کچھ اعتراض نہ کرتے۔ نہیں ماتا جی - فرض سے مُنہ موڑنے کے لئے ہِیلے ڈھونڈھنا میں دھرم کے خلاف سمجھتا ہوں ۔ کیکئی نے جو کچھ کہا ہے پتا جی کی رضامندی سے کہا ہے ۔ میں اُن کے حکم کو کسی طرح نہیں ٹال سکتا۔ آپ مجھے اب جانے کی اجازت دیں ۔ اگر زندہ رہا تو پھر آپ کے قدموں کی زیارت کرونگا٠ کوشدی نے رام چندر کا ہاتھ پکڑ لُیا اور بولی - بیٹا ! آخِیر میرا بھی تو تُمہارے<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> kw38ydmb31rbucmmg1hjvu4pemoyve4 36010 36009 2026-10-30T04:44:30Z Tamanpreet Kaur 81 /* تصدیق شدہ */ 36010 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Tamanpreet Kaur" />{{center|٧٦}}</noinclude>معلوم ہوتا ہَے کہ لکشمن کا خیال ٹھیک ہَے ۔ کیکئی نے اپنی طرف سے یہ فریب رچا ہَے٠ رام چندر نے ادب کے ساتھ کہا " ماتا جی! پِتا جی وہیں موجود تھے ۔ اگر رانی کیکئی نے اُن کی مرضی کے خلاف کوئی بات کہی ہوتی تو کیا وُہ کچھ اعتراض نہ کرتے۔ نہیں ماتا جی - فرض سے مُنہ موڑنے کے لئے حِیلے ڈھونڈھنا میں دھرم کے خلاف سمجْھتا ہُوں ۔ کیکئی نے جو کُچھ کہا ہے پتا جی کی رضامندی سے کہا ہَے ۔ مَیں اُن کے حُکم کو کسی طرح نہیں ٹال سکتا۔ آپ مجھے اب جانے کی اجازت دیں ۔ اگر زندہ رہا تو پھر آپ کے قدموں کی زیارت کرونگا٠ کوشدی نے رام چندر کا ہاتھ پکڑ لِیا اَور بولی - بیٹا ! آخِیر میرا بھی تو تُمہارے<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> cppf4ecvmnixtuyvalqv2mz8ipclpvn صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/83 250 12604 36011 30420 2026-10-30T06:28:01Z Taranpreet Goswami 90 36011 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٧٧}}</noinclude>اُوپر کوئی حق ہے ۔ اگر راجہ نے تمہیں بن باس کا حُکم دیا ہے تو میں تُمہیں اس حکم کو ماننے سے منع کرتی ہُوں۔ اگر تُم میرا کہنا نہ مانو گے تو میں دانہ پانی تیاگ دُونگی، اَور تمہارے اوپر ماتا ہتیا کا الزام لگیگا٠ رام چندر نے ایک سرد آہ کھینچ کر کہا۔ 'ماتا جی ! مجھے فرض کے سیدھے راستے سے نہ ہٹائیے ۔ ورنہ جہاں مجھ پر دھرم کو توڑنے کا الزام لگیگا وہاں آپ بھی اِس اِلزام سے نہ بچ سکینگی ۔ میں کوہ و بیابان، چاہے جہاں رہوُں۔ میری آتما سدا آپ کے چرنوں کے پاس موجود رہیگی ۔ آپ کی محبت بہت رلائیگی۔ آپ کی مقدس صورت دیکھنے کے لئے آنکھیں بہت روئینگی، پر بن باس میں یہ تکلیفیں نہ ہوتیں تو تقدیر مجھے وہاں<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> f36f7ywjynik6163y7ie71abdo2oldz 36012 36011 2026-10-30T10:41:58Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 36012 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٧٧}}</noinclude>اُوپر کوئی حق ہے ۔ اگر راجہ نے تُمہیں بن باس کا حُکم دیا ہَے تو میں تُمہیں اس حکم کو ماننے سے منع کرتی ہُوں۔ اگر تُم میرا کہنا نہ مانوگے تو میں دانہ پانی تیاگ دُونگی، اَور تمہارے اوپر ماتا ہتّیا کا الزام لگیگا٠ رام چندر نے ایک سرد آہ کھینچ کر کہا۔ 'ماتا جی ! مجھے فرض کے سیدھے راستے سے نہ ہٹائِیے ۔ ورنہ جہاں مجھ پر دھرم کو توڑنے کا الزام لگیگا وہاں آپ بھی اِس اِلزام سے نہ بچ سکینگی ۔ میں کوہ و بیابان، چاہے جہاں رہوُں۔ میری آتما سدا آپ کے چرنوں کے پاس موجود رہیگی ۔ آپ کی محبّت بہت رلائیگی۔ آپ کی مقدّس صورت دیکھنے کے لئے آنکھیں بہت روئینگی، پر بن باس میں یہ تکلیفیں نہ ہوتیں تو تقدیر مجھے وہاں<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> 83kia1qb7evpxcg9j4pjjpejy6i67cl