ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.48.0-wmf.1
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/84
250
12605
36013
30423
2026-10-30T23:19:47Z
Tamanpreet Kaur
81
/* تصدیق شدہ */
36013
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Tamanpreet Kaur" />{{center|٧٨}}</noinclude>لے ہی کیوں جاتی ۔ کوئی لاکھ کہے مگر
اِس خیال کو دُور نہیں کر سکتا کہ تقدیر
ہی مُجھے یہ کھیل کھِلا رہی ہَے ورنہ کیا
کیکئی سی دیوی مجھے بن باس دیتی"٠
لکشمن بولے ۔ کیکئی کو آپ دیوی کہیں مَیں
نہیں کہ سکتا٠
رام چندر نے لکشمن کی طرف ناراضگی کے
انداز سے دیکھ کر کہا۔ لکشمن میں جانتا
ہوں کہ تمہیں میرے بن باس سے
بُہت ملال ہو رہا ہے ، مگر مَیں تمہارے
مُنہ سے ماتا کیکئی کی شان میں کوئی بے ادبی
کی بات نہیں سُن سکتا ۔ کیکئی ہماری ماتا
ہیں۔ تمہیں اُن کی عِزّت کرنی چاہئے ۔ مَیں
اس لِئے بن باس نہیں لے رہا ہوں کِہ یِہ
کیکئی کی خواہش ہَے ۔ بلکہ اِس لِئے کے
اگر مَیں نہ جاؤں تو مہاراج کا وعدہ
چھوٹا ہوتا ہے ۔ دو چار دِن میں بھرت<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
nz1n360yczuyasvzoqhu1zhwdrza00h
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/85
250
12606
36014
30429
2026-10-31T02:48:03Z
Kaur.gurmel
74
36014
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٧٩}}</noinclude>آ جائینگے ۔ جَیسی مجھ سے محبّت کرتے ہو ،
وَیسی ہی اُن سے محبّت کرنا ۔ اپنے
قول یا فِعْل سے یِہ ہرگز مت ظاہر
کرنا کہ تم اُن کے بدخواہ ہو۔ بار بار
میرا چرچا بھی نہ کرنا ورنہ شاید بھرت
کو ناگوار گُزرے٠
لکشمن نے غصہ سے سُرخ ہو کر کہا ۔
بھیا ۔ بار بار بھرت کا نام نہ لیجئے۔
اُن کے نام ہی سے میرے جسم میں
آگ لگ جاتی ہے ۔ ہر چند غصہ کو
روکنا چاہتا ہوں پر حق کو یوں مٹتے
دیکھ کر دل قابو سے باہر ہو جاتا ہے۔
بھرت کا راج پر کوئی حق نہیں ۔ راج
آپ کا ہے اور میرے جیتے جی کوئی
اُسے آپ سے نہیں چھین سکتا ۔ چھتّری
اپنے حق کے لئے لڑ کر مر جاتا ہے-
میں خُون کی ندّی بہا دُونگا٠
{{nop}}<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
ijt1kayr23qfbasnz4zgaxedflnr6lq
36015
36014
2026-10-31T03:11:30Z
Kaur.gurmel
74
36015
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٧٩}}</noinclude>آ جائینگے ۔ جَیسی مجھ سے محبّت کرتے ہو ،
وَیسی ہی اُن سے محبّت کرنا ۔ اپنے
قول یا فِعْل سے یِہ ہرگز مت ظاہر
کرنا کہ تم اُن کے بدخواہ ہو۔ بار بار
میرا چرچا بھی نہ کرنا ورنہ شاید بھرت
کو ناگوار گُزرے٠
لکشمن نے غصہ سے سُرخ ہو کر کہا ۔
بھیّا ۔ بار بار بھرت کا نام نہ لیجئے۔
اُن کے نام ہی سے میرے جِسْم میں
آگ لگ جاتی ہے ۔ ہر چند غُصّہ کو
روکنا چاہتا ہوں پر حق کو یوں مٹتے
دیکھ کر دِل قابوُ سے باہر ہو جاتا ہَے۔
بھرت کا راج پر کوئی حق نہیں ۔ راج
آپ کا ہے اور میرے جِیتے جی کوئی
اُسے آپ سے نہیں چھین سکْتا ۔ چھتّری
اپنے حق کے لئے لڑ کر مر جاتا ہے-
میں خُون کی ندّی بہا دُونگا٠
{{nop}}<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
nsup5k4nb8cqbfctjvpnlogid8efi73
36016
36015
2026-10-31T03:28:53Z
Kaur.gurmel
74
/* تصدیق شدہ */
36016
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{center|٧٩}}</noinclude>آ جائینگے ۔ جَیسی مجھ سے محبّت کرتے ہو ،
وَیسی ہی اُن سے محبّت کرنا ۔ اپنے
قول یا فِعْل سے یِہ ہرگز مت ظاہر
کرنا کہ تم اُن کے بدخواہ ہو۔ بار بار
میرا چرچا بھی نہ کرنا ورنہ شاید بھرت
کو ناگوار گُزرے٠
لکشمن نے غصہ سے سُرخ ہو کر کہا ۔
بھیّا ۔ بار بار بھرت کا نام نہ لیجئے۔
اُن کے نام ہی سے میرے جِسْم میں
آگ لگ جاتی ہے ۔ ہر چند غُصّہ کو
روکنا چاہتا ہوں پر حق کو یوں مٹتے
دیکھ کر دِل قابوُ سے باہر ہو جاتا ہَے۔
بھرت کا راج پر کوئی حق نہیں ۔ راج
آپ کا ہے اور میرے جِیتے جی کوئی
اُسے آپ سے نہیں چھین سکْتا ۔ چھتّری
اپنے حق کے لئے لڑ کر مر جاتا ہَے-
میں خُون کی ندّی بہا دُونگا٠
{{nop}}<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
lmhgeo93xqpmca9ekqoomklt6iaeyf5