ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.48.0-wmf.1
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/85
250
12606
36017
36016
2026-11-01T00:32:06Z
Tamanpreet Kaur
81
36017
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{center|٧٩}}</noinclude>آ جائینگے ۔ جَیسی مجھ سے محبّت کرتے ہو ،
وَیسی ہی اُن سے محبّت کرْنا ۔ اپنے
قول یا فِعْل سے یِہ ہرگز مت ظاہر
کرنا کہ تُم اُن کے بدخوِاہ ہو۔ بار بار
میرا چرچا بھی نہ کرنا ورنہ شاید بھرت
کو ناگوار گُزرے٠
لکشمن نے غُصہ سے سُرخ ہو کر کہا ۔
بھّیّا ۔ بار بار بھرت کا نام نہ لیجئے۔
اُن کے نام ہی سے میرے جِسْم میں
آگ لگ جاتی ہے ۔ ہر چند غُصّہ کو
روکنا چاہتا ہوں پر حق کو یوں مٹتے
دیکھ کر دِل قابوُ سے باہر ہو جاتا ہَے۔
بھرت کا راج پر کوئی حق نِہیں ۔ راج
آپ کا ہَے اور میرے جِیتے جی کوئی
اُسے آپ سے نہیں چھین سکْتا ۔ چھتّری
اپنے حق کے لئے لڑ کر مر جاتا ہَے-
مَیں خُون کی ندّی بہا دُونگا٠
{{nop}}<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
0px16retbg56kg8ej9lll8kti332nrc