ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.48.0-wmf.1 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/86 250 12607 36018 30433 2026-11-02T14:37:48Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 36018 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٨٠}}</noinclude>لکشْمن کا غُصّہ بڑھتے دیکھ کر رام نے کہا ۔ 'لکشْمن ہوش میں آؤ ۔ یہ غُصّہ اور جنگ لکشْمن کا مَوقع نہیں ہَے ۔ یہ مہاراجہ دسرتھ کے قول کو نبھانے کی بات ہَے ۔ مَیں اس فرض کو کِسی حالت میں بھی نہیں توڑ سکتا ۔ میرا بن جانا یقینی ہَے۔ فرض کے مقابلہ میں جسمانی آرام اَور آسائش کی کوئی حقِیقت نہِیں٠ لکشْمن کو جب معلُوم ہو گیا کہ رام چندر نے جو ارادہ کر لِیا ہَے اُس سے ٹل نہیں سکتے تو بولے "اگر آپ کا یہی فَیصلہ ہَے تو مجھے بھی ساتھ لیتے چلئے ۔ آپ کے بغیر میں یہاں ایک دن بھی نہیں رہ سکتا ۔ جب آپ بن میں گھومینگے تو مَیں اس محل میں کیونکر رہ سکونگا ۔ آپ کے بغیر یہ راج مجھے شمشان سا لگیگا ۔ جب سے مَیں نے ہوش سنبھالا کبھی<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> 7q7z1fw0fmbvwtdtqywc66wpl3kyq89 صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/87 250 12608 36019 30437 2026-11-02T17:29:54Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 36019 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٨١}}</noinclude>آپ کے قدموں سے جُدا نہیں ہُوا ۔ ۔ اب بھی اُن سے لیٹا رہُونگا . رام چندر نے لکشمن کو محبّت آمیز ںظروں سے دیکھا ۔ چھوٹے بھائی کو مُجھ سے کِتنی اُلفت ہَے ۔ میرے لِئے زِنْدگی کے سارے آرام و آسائش پر لات مارنے کے لئے تیار ہَے ۔ بولے ۔ 'نہیں لکشمن' اِس خیال کو ترک کر دو ۔ بھلا سوچو تو جب تُم بھی میرے ساتھ چلے جاؤگے تو ماتا کوشلیا اَور سمترا کِس کا مُنہ دیکھ کر رہینگی ۔ کون اُن کے دُکھ کے بوجھ کو ہلکا کریگا ۔ بھرت کے راجہ ہونے رانی کیکئی سِیاہ و سفید کی مالک ہونگی۔ مُمکن ہے وہ ہماری ماتاؤں کو کِسی قسم کی تکلیف دیں ۔ اُس وقت کون اُن کی مدد کریگا ۔ نہیں تُمہارا میرے ساتھ چلنا مُناسب نہیں٠<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> o7bqe9ii6mh8w69ij9fiu4itxt7yk5h 36020 36019 2026-11-02T17:30:25Z Charan Gill 46 36020 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٨١}}</noinclude>آپ کے قدموں سے جُدا نہیں ہُوا ۔ ۔ اب بھی اُن سے لیٹا رہُونگا . رام چندر نے لکشمن کو محبّت آمیز ںظروں سے دیکھا ۔ چھوٹے بھائی کو مُجھ سے کِتنی اُلفت ہَے ۔ میرے لِئے زِنْدگی کے سارے آرام و آسائش پر لات مارنے کے لئے تیار ہَے ۔ بولے ۔ 'نہیں لکشمن' اِس خیال کو ترک کر دو ۔ بھلا سوچو تو جب تُم بھی میرے ساتھ چلے جاؤگے تو ماتا کوشلیا اَور سمترا کِس کا مُنہ دیکھ کر رہینگی ۔ کون اُن کے دُکھ کے بوجھ کو ہلکا کریگا ۔ بھرت کے راجہ ہونے رانی کیکئی سِیاہ و سفید کی مالک ہونگی۔ مُمکن ہے وہ ہماری ماتاؤں کو کِسی قسم کی تکلیف دیں ۔ اُس وقت کون اُن کی مدد کریگا ۔ نہیں تُمہارا میرے ساتھ چلنا مُناسب نہیں٠{{nop}}<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> lehkmvjjcahs70yjtk8gbs1t7ijlv79 36021 36020 2026-11-02T17:31:12Z Charan Gill 46 36021 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٨١}}</noinclude>آپ کے قدموں سے جُدا نہیں ہُوا ۔ ۔ اب بھی اُن سے لیٹا رہُونگا . رام چندر نے لکشمن کو محبّت آمیز ںظروں سے دیکھا ۔ چھوٹے بھائی کو مُجھ سے کِتنی اُلفت ہَے ۔ میرے لِئے زِنْدگی کے سارے آرام و آسائش پر لات مارنے کے لئے تیار ہَے ۔ بولے ۔ 'نہیں لکشمن' اِس خیال کو ترک کر دو ۔ بھلا سوچو تو جب تُم بھی میرے ساتھ چلے جاؤگے تو ماتا کوشلیا اَور سمترا کِس کا مُنہ دیکھ کر رہینگی ۔ کون اُن کے دُکھ کے بوجھ کو ہلکا کریگا ۔ بھرت کے راجہ ہونے رانی کیکئی سِیاہ و سفید کی مالک ہونگی۔ مُمکن ہے وہ ہماری ماتاؤں کو کِسی قسم کی تکلیف دیں ۔ اُس وقت کون اُن کی مدد کریگا ۔ نہیں تُمہارا میرے ساتھ چلنا مُناسب نہیں ٠{{nop}}<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> t0jbhqkvit1eb8ywfudyk7x6s0z7rfz صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/88 250 12609 36022 30441 2026-11-03T09:39:00Z Taranpreet Goswami 90 36022 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٨٢}}</noinclude>لكشمن-نہیں بھائی صاحب ! مَیں آپ کے بغیر کِسی طرح نہیں رہ سکتا ۔ بھرت کی جانب سے اس قسم کا اندیشہ نہیں ہو سکتا وہ اِتْنا بُزدل اَور کمینہ نہیں ہو سکتا۔ رگھو کے خاندان میں اَیسا کمینہ انسان پیدا ہی نہیں ہو سکتا ۔ آپ کا ساتھ مَیں کسی طرح نہیں چھوڑ سکتا٠ رام چندر نے بہت سمجھایا مگر جب لکشمن کِسی طرح نہ مانے تو اُنہوں نے کہا ۔ "خیر ۔ اگر تُم نہیں مانتے تو میں تمہارے ساتھ زبردستی نہیں کر سکتا ۔ مگر پہلے جا کر ماتا سمترا سے تو پوچھ آؤ٠ لکشمن نے جب سمترا سے بن جانے کی اِجازت مانگی تو اُنہوں نے اُسے سِینہ سے لگا کر کہا ۔ 'شوق سے بن جاؤ بیٹا ۔ مَیں تُمہیں خوشی سے اِجازت دیتی ہوں ۔ مُصِیبت میں بھائی ہی بھائی کے کام آتا ہے ۔ رام<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> dthxlajr9rix6xe3epl18k2o0f7zc90 36023 36022 2026-11-03T11:10:03Z Taranpreet Goswami 90 36023 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٨٢}}</noinclude>لكشمن-نہیں بھائی صاحب ! مَیں آپ کے بغیر کِسی طرح نہیں رہ سکتا ۔ بھرت کی جانب سے اس قسم کا اندیشہ نہیں ہو سکتا وہ اِتْنا بُزدل اَور کمینہ نہیں ہو سکتا۔ رگھو کے خاندان میں اَیسا کمینہ انسان پیدا ہی نہیں ہو سکتا ۔ آپ کا ساتھ مَیں کسی طرح نہیں چھوڑ سکتا. رام چندر نے بہت سمجھایا مگر جب لکشمن کِسی طرح نہ مانے تو اُنہوں نے کہا ۔ "خیر ۔ اگر تُم نہیں مانْتے تو میں تمہارے ساتھ زبردستی نہیں کر سکتا ۔ مگر پہلے جا کر ماتا سمترا سے تو پوچھ آؤ. لکشمن نے جب سمترا سے بن جانے کی اِجازت مانگی تو اُنہوں نے اُسے سِینہ سے لگا کر کہا ۔ 'شوق سے بن جاؤ بیٹا ۔ مَیں تُمہیں خوشی سے اِجازت دیتی ہوں ۔ مُصِیبت میں بھائی ہی بھائی کے کام آتا ہے ۔ رام<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> kt05isvrv8q6d6fcc674k4f4s7ngwsn 36024 36023 2026-11-03T11:14:56Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 36024 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٨٢}}</noinclude>لكشمن-نہیں بھائی صاحب ! مَیں آپ کے بغیر کِسی طرح نہیں رہ سکتا ۔ بھرت کی جانب سے اس قسم کا اندیشہ نہیں ہو سکتا وہ اِتْنا بُزدل اَور کمینہ نہیں ہو سکتا۔ رگھو کے خاندان میں اَیسا کمینہ انسان پیدا ہی نہیں ہو سکتا ۔ آپ کا ساتھ مَیں کسی طرح نہیں چھوڑ سکتا. رام چندر نے بہت سمجھایا مگر جب لکشمن کِسی طرح نہ مانے تو اُنہوں نے کہا ۔ "خیر ۔ اگر تُم نہیں مانْتے تو میں تمہارے ساتھ زبردستی نہیں کر سکتا ۔ مگر پہلے جا کر ماتا سمترا سے تو پوچھ آؤ. لکشمن نے جب سمترا سے بن جانے کی اِجازت مانگی تو اُنہوں نے اُسے سِینہ سے لگا کر کہا ۔ 'شوق سے بن جاؤ بیٹا ۔ مَیں تُمہیں خوشی سے اِجازت دیتی ہوں ۔ مُصِیبت میں بھائی ہی بھائی کے کام آتا ہے ۔ رام<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> riy5wdv359uela1l7a0yes359trv2tx