ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.48.0-wmf.3
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/89
250
12610
36027
36025
2026-11-06T14:34:52Z
Charan Gill
46
/* تصدیق شدہ */
36027
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٨٣}}</noinclude>سے تمہیں جتنا اُنس ہے اُس کا تقاضا
یہی ہے کہ تم اس کٹھن وقت میں ان کا
ساتھ دو ۔ میں سدا تمہیں اشیر باد دیتی
رہونگی.
اسی اثنا میں سیتا جی کو بھی رام کے
بن باس کی خبر ملی ۔ وہ اچھّے اچھّے زیوروں
سے آراستہ ہو کر راج تیلک کے لئے تیّار
تھیں ۔ یکایک یہ غمناک خبر مِلی، اَور مُعلوم
ہوْا کہ رام تنها جانا چاہتے ہیں تو دوڑی ہوئی
اگر اُن کے قدموں پر گِر پُڑیں اور بولیں ،
سوامی آپ بن جاتے ہیں تو مَیں یہاں
اکیلی کیسے رہونگی ۔ مجھے بھی ساتھ چلنے کی
اجازت دیجئے ۔ آپ کے بغیر مجھے یہ محل
پھاڑے کھائیگا ۔ پُھولوں کی پیج کانٹوں کی
طرح گڑینگی ۔ آپ کے ساتھ جنگل بھی میرے
لئے باغ ہے ۔ آپ کے بغیر باغ بھی جنگل
ہے.
{{nop}}<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
0zo2cteejf0fxxs754h2fe87sfoqc0q
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/237
250
12840
36028
35405
2026-11-07T04:06:35Z
Tamanpreet Kaur
81
/* تصدیق شدہ */
36028
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>اُس کی تلوار میان سے نِکل پڑی ۔ قریب تھا
کِہ رسّیوں میں جکڑے ہُوئے ہنومان کی گردن
پر اس کی تلوار گرے کہ راون کے بھائی بھیجیشن
نے کھڑے ہو کر کہا۔ ' بھائی صاحب ! پہلے اِس
سے پوچھے کہ یہ کون ہے اور یہاں کس لئے
آیا ہے ؟ ممکن ہے برا مھر ہو تو ہمیں برہم ہتیا
کا پاپ لگ جائے '۔
{{gap}}ہنومان نے کہا ' میں راجہ سگریو کا ایلچی
ہوں ۔ رامچندر جی نے مجھے سیتا جی کا پتہ
لگانے کے لئے بھیجا ہے ۔ مجھے یہاں سیتا جی
کے درشن ہو گئے ۔ تُم نے بہت بُرا کیا کہ
اُنہیں یہاں اُٹھا لائے ۔ اب تُمہاری خیریت
اسی میں ہے کہ سیتاجی کو رامچندر جی کے
پاس پہنچا دو۔ ورنہ تمہارے حق میں بُرا ہوگا۔
تُم نے راجہ بالی کا نام سُنا ہوگا ۔ اُس نے
تُمہیں ایک بار نیچا بھی دکھایا تھا ۔ اُسی راجہ
بالی کو رامچندر نے ایک تیر سے ہلاک کر دیا۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
lo10kwnzo8bggvaz5qxwissosatzv3u