ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.48.0-wmf.3
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/90
250
12611
36031
30449
2026-11-09T06:00:35Z
Taranpreet Goswami
90
36031
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٨٤}}</noinclude>کوشیلیا نے سِیتا کو گلے سے لگا کر کہا۔
بیٹی ! تم بھی چلی جاؤ گی تب مَیں کِیس کا
مُنہ دیکھ کر جِیوُنگی۔ پھر تو گھر ہی سونا ہو جائیگا۔
سوچتی تھی کہ تمہس کو دیکھ کر دل کو تسکین دُونگی
مگر اب تم بھی بن جانے کو تیّار ہو'۔ اِیشور !
اب اور کونسا دُکھ دکھانا چاہتے ہو؟ کیوں
اِس ابھاگن کو نہیں اُٹھا لیتے٠
رام چندر کو یہ خیال بھی نہ ہُوا تھا کِہ
سِیتا جی اُن کے ساتھ چلنے کو تیّار ہونگی-
سمجھاتے ہُوئے بولے ۔ سِیتا اس خیال سے
باز آؤ ۔ جنگل میں بڑی بڑی تکلیفیں ہیں۔
قدم قارم کہ درندوں کا خوف ، جنگل کے
خُونخوار آدمیوں سے سابقہ راستہ کانٹوں اور
سنگریزوں سے بھرا ہُؤا بھلا تُمہارا نازک جِشْم
یہ سخْتیاں کیسے جھیل سکیگا ۔ پتّھر کی چٹانوں
پر تم کیسے سوؤگی ۔ پہاڑوں کا پانی اَیسا
خراب ہوتا ہے کہ طرح طرح کی بیماریاں<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
4e4aokxuwfya4ujdrq1q51rhk0e6mov