ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.48.0-wmf.3 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/90 250 12611 36032 36031 2026-11-09T21:39:05Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 36032 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٨٤}}</noinclude>کوشیلْیا نے سِیتا کو گلے سے لگا کر کہا۔ بیٹی ! تم بھی چلی جاؤ گی تب مَیں کِیس کا مُنہ دیکھ کر جِیوُنگی۔ پھر تو گھر ہی سونا ہو جائیگا۔ سوچتی تھی کہ تمہس کو دیکھ کر دل کو تسکین دُونگی مگر اب تم بھی بن جانے کو تیّار ہو'۔ اِیشور ! اب اور کَونْسا دُکھ دِکھانا چاہتے ہو؟ کیوں اِس ابھاگن کو نہیں اُٹھا لیتے٠ رام چندر کو یہ خیال بھی نہ ہُوا تھا کِہ سِیتا جی اُن کے ساتھ چلنے کو تیّار ہونگی- سمجھاتے ہُوئے بولے ۔ سِیتا اس خیال سے باز آؤ ۔ جنگل میں بڑی بڑی تکلیفیں ہیں۔ قدم قارم کہ درندوں کا خوف ، جنگل کے خُونخوار آدمیوں سے سابقہ راستہ کانٹوں اور سنگریزوں سے بھرا ہُؤا بھلا تُمہارا نازک جِشْم یہ سخْتیاں کیسے جھیل سکیگا ۔ پتّھر کی چٹانوں پر تم کیسے سوؤگی ۔ پہاڑوں کا پانی اَیسا خراب ہوتا ہے کہ طرح طرح کی بیماریاں<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> glopfkmpuz4k69ldby0wi9qabud0omz صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/233 250 12833 36036 35873 2026-11-09T21:56:52Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 36036 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" /></noinclude>گھُس آیا ہے اور باغ کا ستیا ناس کئے ڈالتا ہے ۔ کئی مالیوں اور سپاہیوں کو مار بھگایا ہے۔ کِسی طرح نہیں مانتا'. راون نے غصّہ سے دانت پیس کر کہا ۔" تم لوگ اُسے پکڑ کر میرے سامنے لاؤ". '''محافظ''' - 'حُضُور وہ اتنا طاقتور ہے کہ کوئی اُس کے پاس جا ہی نہیں سکتا'. '''راون''' ۔ 'چُپ رہو ۔ نالائقو - باہر کا ایک آدمی ہمارے باغ میں گھس کر یہ طوفان مچا رہا ہے اَور تم لوگ اُسے گرفتار نہیں کر سکتے بڑے شرْم کی بات ہَے'. {{gap}}یہ کہ کر راون نے اپنے لڑکے اکشے کمار کو ہنومان کو گرفتار کر لانے کے لئے بھیجا ۔ اکشے کمار کئی سو بہادروں کی فوج لے کر ہنومان سے لڑنے چلا ۔ ہنومان نے اُنہیں آتے دیکھ ایک موٹا سا درخت اُٹھا لِیا اور اُن آدمیوں پر ٹوٹ پڑے ۔ پہلے ہی حملے میں کئی آدمی<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> 4a84erndu0x1d0x8upvapzf90jwbvj9 صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/231 250 13139 36033 35910 2026-11-09T21:46:44Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 36033 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" /></noinclude>رام چنْدر کی انگوٹھی لایا تھا اُسی طرح رام چندر کی تشفّی کے لئے سِیتا جی کی بھی کوئی نشانی لے چلنا چاہئے ۔ بولے ۔ 'ماتا جی! اگر آپ مُناسب سمجھیں تو اپنی کوئی نشانی دیجئے جِس سے رام چندر کو یقِین آ جائے کہ مَیں نے آپ کے درشن پائے ہَیں'. {{gap}}سیتا جی نے اپنے سر کی بینی اُتار کر دے دی ۔ ہنومان نے اُسے کمر میں باندھ لیا اور سیتا جی کو پرنام کر کے رُخْصت ہوئے. {{center|(۲) {{x-larger|'''لنکا داہ'''}}}} اِس اشوکوں کے باغ سے چلْتے چلْتے ہنومان کے جی میں آیا کہ ذرا اِن راکشسوں کی بہادری کا امتحان بھی کرتا چلوں ۔ دیکھوں یہ سب لڑائی کے فن میں کتنے ہوشیار ہیں۔ آخر را مچندر جی اِن سبہوں کا حال پوچھینگے تو کیا بتاؤنگا ۔ یہ سوچ کر اُنہوں نے باغ کے<noinclude></noinclude> 2qzz4s3q6xsv6z1y38tr1ohzts5w10m 36034 36033 2026-11-09T21:47:49Z Charan Gill 46 36034 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" /></noinclude>رام چنْدر کی انگوٹھی لایا تھا اُسی طرح رام چندر کی تشفّی کے لئے سِیتا جی کی بھی کوئی نشانی لے چلنا چاہئے ۔ بولے ۔ 'ماتا جی! اگر آپ مُناسب سمجھیں تو اپنی کوئی نشانی دیجئے جِس سے رام چندر کو یقِین آ جائے کہ مَیں نے آپ کے درشن پائے ہَیں'. {{gap}}سیتا جی نے اپنے سر کی بینی اُتار کر دے دی ۔ ہنومان نے اُسے کمر میں باندھ لیا اور سیتا جی کو پرنام کر کے رُخْصت ہوئے. {{center| {{x-larger|''' (۲)لنکا داہ'''}}}} اِس اشوکوں کے باغ سے چلْتے چلْتے ہنومان کے جی میں آیا کہ ذرا اِن راکشسوں کی بہادری کا امتحان بھی کرتا چلوں ۔ دیکھوں یہ سب لڑائی کے فن میں کتنے ہوشیار ہیں۔ آخر را مچندر جی اِن سبہوں کا حال پوچھینگے تو کیا بتاؤنگا ۔ یہ سوچ کر اُنہوں نے باغ کے<noinclude></noinclude> smvsslzgweus7cask5qn0nxfndihx8p 36035 36034 2026-11-09T21:49:39Z Charan Gill 46 36035 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" /></noinclude>رام چنْدر کی انگوٹھی لایا تھا اُسی طرح رام چندر کی تشفّی کے لئے سِیتا جی کی بھی کوئی نشانی لے چلنا چاہئے ۔ بولے ۔ 'ماتا جی! اگر آپ مُناسب سمجھیں تو اپنی کوئی نشانی دیجئے جِس سے رام چندر کو یقِین آ جائے کہ مَیں نے آپ کے درشن پائے ہَیں'. {{gap}}سیتا جی نے اپنے سر کی بینی اُتار کر دے دی ۔ ہنومان نے اُسے کمر میں باندھ لیا اور سیتا جی کو پرنام کر کے رُخْصت ہوئے. {{center|{{x-larger|''' (۲)لنکا داہ'''}}}} {{gap}}اِس اشوکوں کے باغ سے چلْتے چلْتے ہنومان کے جی میں آیا کہ ذرا اِن راکشسوں کی بہادری کا امتحان بھی کرتا چلوں ۔ دیکھوں یہ سب لڑائی کے فن میں کتنے ہوشیار ہیں۔ آخر را مچندر جی اِن سبہوں کا حال پوچھینگے تو کیا بتاؤنگا ۔ یہ سوچ کر اُنہوں نے باغ کے<noinclude></noinclude> gcbqyba9jzekuca7x8nakq5iidy7clh