ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.48.0-wmf.4 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/91 250 12612 36041 36040 2026-11-12T13:43:14Z Kaur.gurmel 74 36041 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٨٥}}</noinclude>پیدا ہو جاتی ہیں ۔ تُم اِن تکلیفوں کو کیسے برداشت کر سکو گی'! سِیتا آنکھوں میں آنسو بھر کر بولِیں ۔" سوامی ! جب آپ میرے ساتھ ہونگے تو مجھے کِسی بات کا خوف نہ ہوگا ۔ وہ خوشی ساری تکلیفوں کو مٹا دیگی ۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کِہ آپ جنگلوں میں طرح طرح کی سختیاں جھیلیں اَور میں راج محل میں آرام سے سوؤ- عورت کا فرض اپنے شوہر کا ساتھ دینا ہے ۔ وُہ خوشی اور رنج ہر حالت میں اس کی شریک حال رہتی ہے ۔ یہی اس کا سب سے بڑا فرض ہے ۔ اگر آپ سیر و تفریح کے لئے جاتے ہوتے تْو مَیں آپ کے ساتھ جانے پر زیادہ اصرار نہ کرتی ۔ مگر یہ جان کر کہ آپ کو ہر طرح کی تکلیف ہوگی مَیں کسی طرح نہیں رُک سکتی ۔ میں آپ کے راستہ سے کانٹے<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> h20c1n5efhijyg6i7etzka145kf6akn 36042 36041 2026-11-12T14:12:01Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 36042 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٨٥}}</noinclude>پیدا ہو جاتی ہیں ۔ تُم اِن تکلیفوں کو کیسے برداشت کر سکو گی'! سِیتا آنکھوں میں آنسو بھر کر بولِیں ۔" سوامی ! جب آپ میرے ساتھ ہونگے تو مجھے کِسی بات کا خوف نہ ہوگا ۔ وہ خوشی ساری تکلیفوں کو مٹا دیگی ۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کِہ آپ جنگلوں میں طرح طرح کی سختیاں جھیلیں اَور میں راج محل میں آرام سے سوؤ- عورت کا فرض اپنے شوہر کا ساتھ دینا ہے ۔ وُہ خوشی اور رنج ہر حالت میں اس کی شریک حال رہتی ہے ۔ یہی اس کا سب سے بڑا فرض ہے ۔ اگر آپ سیر و تفریح کے لئے جاتے ہوتے تْو مَیں آپ کے ساتھ جانے پر زیادہ اصرار نہ کرتی ۔ مگر یہ جان کر کہ آپ کو ہر طرح کی تکلیف ہوگی مَیں کسی طرح نہیں رُک سکتی ۔ میں آپ کے راستہ سے کانٹے<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> k8t68ktvvj18nw8swe64nmsd3mclywg صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/92 250 12613 36043 30458 2026-11-13T03:26:49Z Taranpreet Goswami 90 36043 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٨٦}}</noinclude>چُنونگی، آپ کے لئے گھاس اَور پتّوں کا سیج بناؤنگی، آپ سوئینگے تو آپ کو پنکھا جھلونگی ۔ اس سے بڑھ کر کِسی عورت کو اَور کیا سُکھ ہو سکتا ہے٠ رام چندر لاجواب ہو گئے ۔ اُسی وقت تینوں آدمیوں نے شاہی لباس اُتار دئے اور فقیروں کا سا سادہ کپڑا پہِن کر کوٹلیا سے آکر بولے ۔ 'ماتا جی ! اب ہم کو چلنے کی اِجازت دیجئے. کوشلْیا زار و قطار رونے لگِیں ۔ بولِیں 'بیٹا کِس مُنہ سے جانے کو کہوُں ۔ دل کو کِسی طرح تسکین نہیں ہوتا۔ دھرم کا معاملہ ہے ۔ روک بھی نہیں سکتی ۔ جاؤ ۔ میرا اشیرباد سدا تُمہارے ساتھ رہیگا۔ جس طرح پیٹھ دِکھاتے ہو اُسی طرح منہ بھی دِکھانا. یہ کہتے کہتے کوشلیا رانی فرط غم سے غش<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> 3m0rq66re2hnr86aofaj4g0hukc8vm8 36044 36043 2026-11-13T10:52:53Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 36044 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٨٦}}</noinclude>چُنونگی، آپ کے لئے گھاس اَور پتّوں کا سیج بناؤنگی، آپ سوئینگے تو آپ کو پنکھا جھلونگی ۔ اس سے بڑھ کر کِسی عورت کو اَور کیا سُکھ ہو سکتا ہے'. {{gap}}رام چندر لاجواب ہو گئے ۔ اُسی وقت تینوں آدمیوں نے شاہی لباس اُتار دئے اور فقیروں کا سا سادہ کپڑا پہِن کر کوشلیا سے آکر بولے ۔ 'ماتا جی ! اب ہم کو چلنے کی اِجازت دیجئے. کوشلْیا زار و قطار رونے لگِیں ۔ بولِیں 'بیٹا کِس مُنہ سے جانے کو کہوُں ۔ دل کو کِسی طرح تسکین نہیں ہوتا۔ دھرم کا معاملہ ہے ۔ روک بھی نہیں سکتی ۔ جاؤ ۔ میرا اشیرباد سدا تُمہارے ساتھ رہیگا۔ جس طرح پیٹھ دِکھاتے ہو اُسی طرح منہ بھی دِکھانا. یہ کہتے کہتے کوشلیا رانی فرطِ غم سے غش<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> nvot3rj5jtsztdqgilv5j73qgb01ihf