ویکی اقتباس
urwikiquote
https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.2
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی اقتباس
تبادلۂ خیال ویکی اقتباس
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
سانچہ:New pages
10
2677
14268
14260
2026-05-17T00:01:05Z
Aafis Bot
2972
تجدید فہرست (روبہ)
14268
wikitext
text/x-wiki
'''[[Special:NewPages|نئے صفحات]]'''
[[File:MichaelCrichton.jpg|thumb|ویکی اقتباس میں نیا: [[مائیکل کریٹن]]]]
:[[مائیکل کریٹن]]
:[[کیتھرین این پورٹر]]
:[[رابرٹ اوون]]
:[[جولین آف نارویچ]]
:[[ہوسے مارتی]]
:[[فریڈریک ہایک]]
:[[بقراط]]
:[[ٹیڈ ٹرنر]]
:[[مارشل میکلوہن]]
:[[تھوڈور روتھک]]
:[[ہوریس مان]]
:[[قانون]]
:[[سید عابد حسین]]
:[[پال نٹزے]]
:[[عاشق الہیٰ بلند شہری]]
{{break}}
چند نئے صفحات کی ایک جزوی فہرست ([[Special:NewPages|نئے صفحات]] [http://ur.wikiquote.org/w/index.php?title=سانچہ:New_pages&action=edit شامل کریں])
<noinclude>[[Category:Main Page templates|{{PAGENAME}}]]</noinclude>
cv7r5td2alje7i2lca6xj2z5rnepkz4
الطاف حسین حالی
0
5032
14270
13069
2026-05-17T11:07:09Z
Muntaqibah
2617
/* */ درستی
14270
wikitext
text/x-wiki
[[فائل:AltafHussainhali.jpg|200px|تصغیر|مولانا الطاف حسین حالی ]]
'''[[w:الطاف حسین حالی| الطاف حسین حالی]]''' (پیدائش: 1837ء – وفات: 31 دسمبر 1914ء) [[اردو]] زبان کے نامور شاعر، ادیب اور نثرنگار تھے۔
==اقتباسات==
*دین برحق کی شان یہ ہے کہ اُس میں کوئی چیز اِنسان کو مجبور کرنے والی نہ ہو۔ نہ اعتقادات میں کوئی محال بات تسلیم کرائی جائے ، نہ عبادات میں کوئی بوجھ ایسا ڈالا جائے کہ عاجز بندوں سے اُس کی برداشت نہ ہوسکے۔ کھانے، پینے، پہننے اور برتنے کی چیزوں میں اُن کے لیے اُسی قدر روک ٹوک ہو جیسے طبیب کی طرف سے بیمار کے حق میں ہوتی ہے۔ اُس کا بڑا مقصد اِخلاق کی تہذیب اور نفسِ انسانی کی تکمیل ہو۔ اُس میں عبادت کے طریقے ایسے عمدہ ہوں جن میں مشقت کم اور فائدہ بہت ہو۔ اُس کے اصول ایسے جامع ہوں کہ ایک نیکی میں بہت نیکیاں مندرج ہوں۔ اُس میں کوئی بندش ایسی نہ ہو جس سے انسان کو اپنی واجبی آزادی سے دستبردار ہونا پڑے۔ اُس میں کوئی مزاحمت ایسی نہ ہو جس سے انسان پر ترقی کی راہیں مسدود ہوجائیں اور وہ خلافت ِ رحمانی کا منصب حاصل کرنے سے محروم رہ جائے اور جس خوانِ یغما سے اُس کے بنی نوع بہرہ مند ہیں، اُس میں اُن کا شریک نہ ہوسکے؛ جیسے ایک کوتل گھوڑا، جو اپنے ہم جنسوں کو جنگل میں آزاد اور بے قید چرتا اور کلول کرتا دیکھتا ہے مگر خود اپنے مالک کے بس میں ایسا مجبور و ناچار ہے کہ اُن کو حسرت بھری نگاہ سے دیکھتا ہے، لیکن ہاتھ پاؤں نہیں ہلاسکتا اور بوجھ میں لدا ہوا چپ چاپ چلا جاتا ہے۔
**کلیات نثر حالی: جلد 1، صفحہ 4/5۔
*ایک شخص کی بدگمانی سے جو مضر نتیجے پیدا ہوتے ہیں، وہ اکثر ایک یا چند آدمیوں سے زیادہ کو نقصان نہیں پہنچتے۔ لیکن جب کسی ملک یا قوم کی عام طبیعتوں میں بدگمانی کا بیج بویا جاتا ہے تو اُس سے تمام ملک یا تمام قوم کو مضرت پہنچتی ہے۔
**کلیات نثر حالی: جلد 1، صفحہ 138۔
*بزم ماتم تو نہیں بزم سخن ہے حالیؔ
یاں مناسب نہیں رو رو کے رلانا ہرگز
** انتخابِ سخن (ص 23)
==حالی سے متعلق اقتباسات و آراء==
*[[اردو ادب]] کی تاریخ میں تین مرنجان اہلِ قلم ایسے گزرے ہیں جن کی ذاتی شرافت و شائستگی اور عظمت و برگذیدگی اُن کی تحریر سے بھی جھلکتی ہے۔ یہ تینوں اپنے مزاج و اقدار کی بلندی ، شیرینی اور شائستگی کو اپنے الفاظ میں سمو دیتے ہیں، اور اپنے لہجے میں اپنی طبیعت و کردار کا سارا حُسن لے آتے ہیں: یہ ہیں خواجہ الطاف حسین حالی،[[ رشید احمد صدیقی]] اور [[فیض احمد فیض]]۔
**شام شعر یاراں، صفحہ 58۔
==کتابیات==
*شیخ محمد اسمٰعیل پانی پتی : '''کلیات نثر حالی'''، جلد 1، مطبوعہ مجلس ترقی ادب، لاہور، دسمبر 1967ء
*مشتاق احمد یوسفی: '''شام شعر یاراں'''، مطبوعہ کراچی، 2014ء
==مزید دیکھیں==
{{ویکیپیڈیا}}
[[زمرہ:1837ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1914ء کی وفیات]]
[[زمرہ:شعرائے اردو]]
[[زمرہ:ہندوستانی مسلمان]]
[[زمرہ:اردو مصنفین]]
[[زمرہ:ہندوستانی شعراء]]
lpwkh01x1ccvx69wh3dv01jm7vlrp2x
تبادلۂ خیال صارف:Muntaqibah
3
5614
14267
2026-05-16T14:47:58Z
Aafi
2411
/* آپ کا شکریہ! */ نیا قطعہ
14267
wikitext
text/x-wiki
== آپ کا شکریہ! ==
اردو ویکی اقتباس پر ایک ہزار ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر آپ کا شکریہ۔ آپ کی ترامیم نے اس منصوبہ کو ایک نئی زندگی بخشی ہے۔ نیک تمنائیں! آپ کا خیرخواہ، [[صارف:Aafi|'''عافیؔ''']] 14:47، 16 مئی 2026ء ([[UTC|م ع و]])
fedp47vh2vyhknknxp7dsg5qs38rom4
ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/17 مئی 2026
4
5615
14269
2026-05-17T06:00:39Z
Aafi
2411
آج کا اقتباس
14269
wikitext
text/x-wiki
{{Wikiquote:Quote of the day/Template
| image1 = Sydney Smith.jpg
| image1px = 292px
| image2 = 1912-03-11, La Ilustración Artística, Escena callejera parisiense, Sabattier (cropped).jpg
| image2px = 277px
| author = سڈنی سمتھ
ewwp2374cpkv3zqt54h962dujnac9vd
سڈنی سمتھ
0
5616
14271
2026-05-17T11:09:13Z
Muntaqibah
2617
صفحہ تخلیق کیا
14271
wikitext
text/x-wiki
'''[[w: سڈنی سمتھ| سڈنی سمتھ]]'''
==اقتباسات==
==بیرونی روابط==
{{ویکیپیڈیا}}
t0q7uhwun7szrhw31rss0kz9tqxk4ig