ویکی اقتباس urwikiquote https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.4 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی اقتباس تبادلۂ خیال ویکی اقتباس فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk سانچہ:New pages 10 2677 14343 14326 2026-06-02T00:00:21Z Aafis Bot 2972 تجدید فہرست (روبہ) 14343 wikitext text/x-wiki <div style="background-color: #faf9b2;color:var(--color-base-fixed,#202122); border: 2px solid #faf9b2; border-bottom: none; padding-top: 0.3em; padding-bottom: 0.3em; font-size: large; text-align:center;"> '''[[Special:NewPages|نئے صفحات]]''' </div> <!-- Image start --> [[File:Adam Bernaert - "Vanitas" Still Life - Walters 37682.jpg|thumb|ویکی اقتباس میں نیا: [[فلسفی]]]] <!-- Image end --> <div style="background: #ffffec; color:var(--color-base-fixed,#202122); border: 2px solid #faf9b2; border-top: none; padding: 0.6em; padding-top: none;"> <!-- NOTE BEFORE ADDING: Total of fourteen (15) only, in chronological order: add to top, remove from bottom --> <!-- List Top --> :[[فلسفی]] :[[ایڈورڈ ڈی بونو]] :[[یوگی آدتیہ ناتھ]] :[[آفتاب]] :[[ڈبلیو۔ ایچ۔ آڈن]] :[[ارلس اے ریش]] :[[بین جونسن]] :[[سڈنی سمتھ]] :[[مائیکل کریٹن]] :[[کیتھرین این پورٹر]] :[[رابرٹ اوون]] :[[جولین آف نارویچ]] :[[ہوسے مارتی]] :[[فریڈریک ہایک]] :[[بقراط]] <!-- List Bottom --> {{break}} <div style="text-align:center;" class="plainlinks">چند نئے صفحات کی ایک جزوی فہرست ([[Special:NewPages|نئے صفحات]] [http://ur.wikiquote.org/w/index.php?title=سانچہ:New_pages&action=edit شامل کریں])</div></div><noinclude>[[Category:Main Page templates|{{PAGENAME}}]]</noinclude> 3oxf5p2f1zyycaz1y2njj55f0db2dcw کنفیوشس 0 2788 14329 13368 2026-06-01T21:09:47Z Muntaqibah 2617 /* گلدستہ تحریر */ اقتباس 14329 wikitext text/x-wiki '''[[w:کنفیوشس|کنفیوشس]]'''، (551 قبل مسیح سے 479 قبل مسیح ) کا ایک معروف چینی [[فلسفی]]، بعد میں عوام نے اس کے نام سے ایک مذہب کی بنیاد رکھی، جو کنفیوشس ازم کہا جاتا ہے۔ کنفیوشس کے شاگرد اسے کنگ فوزے (چینی:孔夫子) یعنی استاد کنگ کہتے تھے۔ کنفیوشس کی کتاب [[عظیم درس]] ہے۔ کنفیوشس نے اخلاقیات اور [[تعلیم]] پر زور دیا۔ کنفیوشس نے 72 برس عمر پائی۔ [[File:Confucius Statue at the Confucius Temple.jpg|thumb|right|The [[superior]] [[man]] ([[Junzi]]) is [[quiet]] and [[calm]], waiting for the appointments of [[w:Tian#Confucius|Heaven| کنفیوشس]].]] == گلدستہ تحریر == * اُن کی فکر مت کرو جو آپ کی قدر نہیں کرتے، اُن کی فکر کرو جو دوسروں کی قدر نہیں کرتے۔ (باب 1-16) * شاعری کی بیاض کے تین سو شعروں کو ایک فقرے میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے۔ : '''لُو سنگ، چِی اَنگ''' : ''برائی کا مت سوچو۔'' (باب 2-2) * وہ اتنا کم عقل ہے کہ اس نے کہیں بھی میرے ساتھ اختلاف نہیں کیا۔ (باب 2-9) * اعلیٰ انسان لفاظی کی بجائے ،عمل میں سبقت رکھتا ہے۔ (باب 2-13) * میں نہیں جانتا کہ اگر کوئی شخص قابل اعتبار نہیں ہے تو وہ کیا حاصل کر سکتا ہے۔(باب 2-22) [[File:Confucius Statue in Naha.jpg|280px|left|If you see what is right and [[fail]] to act on it, you lack [[courage]]۔]] * سچائی اور خلوص کو اپنا اولین اصول بناؤ۔ ایسے لوگوں کو دوست نہ بناؤ جو تمہارے برابر نہ ہوں۔ اور جب تم سے کوئی غلطی ہو جائے، تو اسے چھوڑنے سے مت ڈرو۔ == دیگر == * ساری بادشاہت میں اعلی{{ا}} ترین نیکی کو پیش کرنے کے خواہش مند قدماء نے سب سے پہلے اپنی اپنی ریاستوں میں وعظ دیے۔ اپنی ریاستوں میں نظم قائم کرنے کے لیے انہوں نے پہلے اپنے گھرانوں کو منظم بنایا۔اپنے گھرانوں کو منضبط کرنے کی خواہش میں انہوں نے خود کو ٹھیک کیا۔خود کو ٹھیک کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے دلوں صاف کیا۔ اپنے دلوں کو صاف کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنی سوچوں کو بے لوث بنایا، سوچوں کو بے لوث بنانے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے علم کو زیادہ سے زیادہ لوگون تک پہنچایا۔علم کی یہ توسیع چیزوں پر تحقیق کرنے میں ہی مضمر ہے۔ <br /> چیزوں پر تحقیق کر لینے سے علم مکمل ہو گیا۔ ان کے علم مکمل ہو جانے پر سوچیں بے لوث ہو گئیں۔ سوچوں کے بے لوث ہوجانے پر ان کے دل صاف ہوگئے۔ دل صاف ہوجانے پر ان کی ذات ٹھیک ہوگئی۔ ذات ٹھیک ہوجانے پر ان کے گھرانے منضبط ہوگئے۔ گھرانوں کے منضبط ہونے پر ان کی ریاستیں درست حکومت کی حامل بنیں۔ ریاستوں میں درست حکومتیں بننے پر ساری بادشاہت مطمئن اور مسرور ہو گئی۔<ref>کنفیوشس، عظیم وعظ</ref> ==حوالہ جات== {{wikipedia}} {{حوالہ جات}} [[زمرہ:چینی فلسفی]] rafepd05xsqpgxvppeu4bctmosuuux3 14330 14329 2026-06-01T21:10:13Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ درستی 14330 wikitext text/x-wiki '''[[w:کنفیوشس|کنفیوشس]]'''، (551 قبل مسیح سے 479 قبل مسیح ) کا ایک معروف چینی [[فلسفی]]، بعد میں عوام نے اس کے نام سے ایک مذہب کی بنیاد رکھی، جو کنفیوشس ازم کہا جاتا ہے۔ کنفیوشس کے شاگرد اسے کنگ فوزے (چینی:孔夫子) یعنی استاد کنگ کہتے تھے۔ کنفیوشس کی کتاب [[عظیم درس]] ہے۔ کنفیوشس نے اخلاقیات اور [[تعلیم]] پر زور دیا۔ کنفیوشس نے 72 برس عمر پائی۔ [[File:Confucius Statue at the Confucius Temple.jpg|thumb|right|The [[superior]] [[man]] ([[Junzi]]) is [[quiet]] and [[calm]], waiting for the appointments of [[w:Tian#Confucius|Heaven| کنفیوشس]].]] ==اقتباسات == * اُن کی فکر مت کرو جو آپ کی قدر نہیں کرتے، اُن کی فکر کرو جو دوسروں کی قدر نہیں کرتے۔ (باب 1-16) * شاعری کی بیاض کے تین سو شعروں کو ایک فقرے میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے۔ : '''لُو سنگ، چِی اَنگ''' : ''برائی کا مت سوچو۔'' (باب 2-2) * وہ اتنا کم عقل ہے کہ اس نے کہیں بھی میرے ساتھ اختلاف نہیں کیا۔ (باب 2-9) * اعلیٰ انسان لفاظی کی بجائے ،عمل میں سبقت رکھتا ہے۔ (باب 2-13) * میں نہیں جانتا کہ اگر کوئی شخص قابل اعتبار نہیں ہے تو وہ کیا حاصل کر سکتا ہے۔(باب 2-22) [[File:Confucius Statue in Naha.jpg|280px|left|If you see what is right and [[fail]] to act on it, you lack [[courage]]۔]] * سچائی اور خلوص کو اپنا اولین اصول بناؤ۔ ایسے لوگوں کو دوست نہ بناؤ جو تمہارے برابر نہ ہوں۔ اور جب تم سے کوئی غلطی ہو جائے، تو اسے چھوڑنے سے مت ڈرو۔ == دیگر == * ساری بادشاہت میں اعلی{{ا}} ترین نیکی کو پیش کرنے کے خواہش مند قدماء نے سب سے پہلے اپنی اپنی ریاستوں میں وعظ دیے۔ اپنی ریاستوں میں نظم قائم کرنے کے لیے انہوں نے پہلے اپنے گھرانوں کو منظم بنایا۔اپنے گھرانوں کو منضبط کرنے کی خواہش میں انہوں نے خود کو ٹھیک کیا۔خود کو ٹھیک کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے دلوں صاف کیا۔ اپنے دلوں کو صاف کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنی سوچوں کو بے لوث بنایا، سوچوں کو بے لوث بنانے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے علم کو زیادہ سے زیادہ لوگون تک پہنچایا۔علم کی یہ توسیع چیزوں پر تحقیق کرنے میں ہی مضمر ہے۔ <br /> چیزوں پر تحقیق کر لینے سے علم مکمل ہو گیا۔ ان کے علم مکمل ہو جانے پر سوچیں بے لوث ہو گئیں۔ سوچوں کے بے لوث ہوجانے پر ان کے دل صاف ہوگئے۔ دل صاف ہوجانے پر ان کی ذات ٹھیک ہوگئی۔ ذات ٹھیک ہوجانے پر ان کے گھرانے منضبط ہوگئے۔ گھرانوں کے منضبط ہونے پر ان کی ریاستیں درست حکومت کی حامل بنیں۔ ریاستوں میں درست حکومتیں بننے پر ساری بادشاہت مطمئن اور مسرور ہو گئی۔<ref>کنفیوشس، عظیم وعظ</ref> ==حوالہ جات== {{wikipedia}} {{حوالہ جات}} [[زمرہ:چینی فلسفی]] epxpiz490d6x05bvdn0hq8yjgs5kc6w 14331 14330 2026-06-01T21:11:13Z Muntaqibah 2617 /* بیرونی روابط */ + 14331 wikitext text/x-wiki '''[[w:کنفیوشس|کنفیوشس]]'''، (551 قبل مسیح سے 479 قبل مسیح ) کا ایک معروف چینی [[فلسفی]]، بعد میں عوام نے اس کے نام سے ایک مذہب کی بنیاد رکھی، جو کنفیوشس ازم کہا جاتا ہے۔ کنفیوشس کے شاگرد اسے کنگ فوزے (چینی:孔夫子) یعنی استاد کنگ کہتے تھے۔ کنفیوشس کی کتاب [[عظیم درس]] ہے۔ کنفیوشس نے اخلاقیات اور [[تعلیم]] پر زور دیا۔ کنفیوشس نے 72 برس عمر پائی۔ [[File:Confucius Statue at the Confucius Temple.jpg|thumb|right|The [[superior]] [[man]] ([[Junzi]]) is [[quiet]] and [[calm]], waiting for the appointments of [[w:Tian#Confucius|Heaven| کنفیوشس]].]] ==اقتباسات == * اُن کی فکر مت کرو جو آپ کی قدر نہیں کرتے، اُن کی فکر کرو جو دوسروں کی قدر نہیں کرتے۔ (باب 1-16) * شاعری کی بیاض کے تین سو شعروں کو ایک فقرے میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے۔ : '''لُو سنگ، چِی اَنگ''' : ''برائی کا مت سوچو۔'' (باب 2-2) * وہ اتنا کم عقل ہے کہ اس نے کہیں بھی میرے ساتھ اختلاف نہیں کیا۔ (باب 2-9) * اعلیٰ انسان لفاظی کی بجائے ،عمل میں سبقت رکھتا ہے۔ (باب 2-13) * میں نہیں جانتا کہ اگر کوئی شخص قابل اعتبار نہیں ہے تو وہ کیا حاصل کر سکتا ہے۔(باب 2-22) [[File:Confucius Statue in Naha.jpg|280px|left|If you see what is right and [[fail]] to act on it, you lack [[courage]]۔]] * سچائی اور خلوص کو اپنا اولین اصول بناؤ۔ ایسے لوگوں کو دوست نہ بناؤ جو تمہارے برابر نہ ہوں۔ اور جب تم سے کوئی غلطی ہو جائے، تو اسے چھوڑنے سے مت ڈرو۔ == دیگر == * ساری بادشاہت میں اعلی{{ا}} ترین نیکی کو پیش کرنے کے خواہش مند قدماء نے سب سے پہلے اپنی اپنی ریاستوں میں وعظ دیے۔ اپنی ریاستوں میں نظم قائم کرنے کے لیے انہوں نے پہلے اپنے گھرانوں کو منظم بنایا۔اپنے گھرانوں کو منضبط کرنے کی خواہش میں انہوں نے خود کو ٹھیک کیا۔خود کو ٹھیک کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے دلوں صاف کیا۔ اپنے دلوں کو صاف کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنی سوچوں کو بے لوث بنایا، سوچوں کو بے لوث بنانے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے علم کو زیادہ سے زیادہ لوگون تک پہنچایا۔علم کی یہ توسیع چیزوں پر تحقیق کرنے میں ہی مضمر ہے۔ <br /> چیزوں پر تحقیق کر لینے سے علم مکمل ہو گیا۔ ان کے علم مکمل ہو جانے پر سوچیں بے لوث ہو گئیں۔ سوچوں کے بے لوث ہوجانے پر ان کے دل صاف ہوگئے۔ دل صاف ہوجانے پر ان کی ذات ٹھیک ہوگئی۔ ذات ٹھیک ہوجانے پر ان کے گھرانے منضبط ہوگئے۔ گھرانوں کے منضبط ہونے پر ان کی ریاستیں درست حکومت کی حامل بنیں۔ ریاستوں میں درست حکومتیں بننے پر ساری بادشاہت مطمئن اور مسرور ہو گئی۔<ref>کنفیوشس، عظیم وعظ</ref> ==بیرونی روابط == {{ویکیپیڈیا}} 6fsb57htkzg8uz73tbszhzcfk1eolhb 14332 14331 2026-06-01T21:14:54Z Muntaqibah 2617 /* */ تصویر 14332 wikitext text/x-wiki '''[[w:کنفیوشس|کنفیوشس]]''' (551 قبل مسیح سے 479 قبل مسیح ) کا ایک معروف چینی [[فلسفی]]، بعد میں عوام نے اس کے نام سے ایک مذہب کی بنیاد رکھی، جو کنفیوشس ازم کہا جاتا ہے۔ کنفیوشس کے شاگرد اسے کنگ فوزے (چینی:孔夫子) یعنی استاد کنگ کہتے تھے۔ کنفیوشس کی کتاب [[عظیم درس]] ہے۔ کنفیوشس نے اخلاقیات اور [[تعلیم]] پر زور دیا۔ کنفیوشس نے 72 برس عمر پائی۔ [[File:Confucius Statue at the Confucius Temple.jpg|thumb|right|The [[superior]] [[man]] ([[Junzi]]) is [[quiet]] and [[calm]], waiting for the appointments of [[w:Tian#Confucius|Heaven]].| کنفیوشس]] ==اقتباسات == * اُن کی فکر مت کرو جو آپ کی قدر نہیں کرتے، اُن کی فکر کرو جو دوسروں کی قدر نہیں کرتے۔ (باب 1-16) * شاعری کی بیاض کے تین سو شعروں کو ایک فقرے میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے۔ : '''لُو سنگ، چِی اَنگ''' : ''برائی کا مت سوچو۔'' (باب 2-2) * وہ اتنا کم عقل ہے کہ اس نے کہیں بھی میرے ساتھ اختلاف نہیں کیا۔ (باب 2-9) * اعلیٰ انسان لفاظی کی بجائے ،عمل میں سبقت رکھتا ہے۔ (باب 2-13) * میں نہیں جانتا کہ اگر کوئی شخص قابل اعتبار نہیں ہے تو وہ کیا حاصل کر سکتا ہے۔(باب 2-22) [[File:Confucius Statue in Naha.jpg|280px|left|If you see what is right and [[fail]] to act on it, you lack [[courage]]۔]] * سچائی اور خلوص کو اپنا اولین اصول بناؤ۔ ایسے لوگوں کو دوست نہ بناؤ جو تمہارے برابر نہ ہوں۔ اور جب تم سے کوئی غلطی ہو جائے، تو اسے چھوڑنے سے مت ڈرو۔ == دیگر == * ساری بادشاہت میں اعلی{{ا}} ترین نیکی کو پیش کرنے کے خواہش مند قدماء نے سب سے پہلے اپنی اپنی ریاستوں میں وعظ دیے۔ اپنی ریاستوں میں نظم قائم کرنے کے لیے انہوں نے پہلے اپنے گھرانوں کو منظم بنایا۔اپنے گھرانوں کو منضبط کرنے کی خواہش میں انہوں نے خود کو ٹھیک کیا۔خود کو ٹھیک کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے دلوں صاف کیا۔ اپنے دلوں کو صاف کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنی سوچوں کو بے لوث بنایا، سوچوں کو بے لوث بنانے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے علم کو زیادہ سے زیادہ لوگون تک پہنچایا۔علم کی یہ توسیع چیزوں پر تحقیق کرنے میں ہی مضمر ہے۔ <br /> چیزوں پر تحقیق کر لینے سے علم مکمل ہو گیا۔ ان کے علم مکمل ہو جانے پر سوچیں بے لوث ہو گئیں۔ سوچوں کے بے لوث ہوجانے پر ان کے دل صاف ہوگئے۔ دل صاف ہوجانے پر ان کی ذات ٹھیک ہوگئی۔ ذات ٹھیک ہوجانے پر ان کے گھرانے منضبط ہوگئے۔ گھرانوں کے منضبط ہونے پر ان کی ریاستیں درست حکومت کی حامل بنیں۔ ریاستوں میں درست حکومتیں بننے پر ساری بادشاہت مطمئن اور مسرور ہو گئی۔<ref>کنفیوشس، عظیم وعظ</ref> ==بیرونی روابط == {{ویکیپیڈیا}} h7mcyo6bzkrym40qyu8qxrrdq6x7f9x فلسفی 0 5641 14333 2026-06-01T21:16:35Z Muntaqibah 2617 صفحہ تخلیق کیا 14333 wikitext text/x-wiki '''[[w: فلسفی| فلسفی]]''' ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{وکیپیا}} 5r1vtbgr1fbx87njfjotgag32lr187r 14334 14333 2026-06-01T21:23:14Z Muntaqibah 2617 /* */ اضافہ کیا 14334 wikitext text/x-wiki '''[[w: فلسفی| فلسفی]]''' وہ شخص ہے جو زندگی، حقیقت، علم، اخلاق، اور انسانی وجود سے متعلق بنیادی سوالات پر غور و فکر کرتا ہے، ان کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور اپنے خیالات کو دلیل اور استدلال کی بنیاد پر پیش کرتا ہے ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{وکیپیا}} rnrbknrmh7uand90o4zr7fjk49slm17 14335 14334 2026-06-01T21:26:28Z Muntaqibah 2617 /* */ تصویر 14335 wikitext text/x-wiki '''[[w: فلسفی| فلسفی]]''' وہ شخص ہے جو زندگی، حقیقت، علم، اخلاق، اور انسانی وجود سے متعلق بنیادی سوالات پر غور و فکر کرتا ہے، ان کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور اپنے خیالات کو دلیل اور استدلال کی بنیاد پر پیش کرتا ہے- [[File:Plato-raphael.jpg|thumb|right|Wonder is the feeling of a philosopher, and philosophy begins in wonder. ~ [[Socrates]] ]] ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{وکیپیا}} 2bqaz9w7ccv06q4lpyrtaknlz4gfjac 14336 14335 2026-06-01T21:27:27Z Muntaqibah 2617 /* */ درستی 14336 wikitext text/x-wiki '''[[w: فلسفی| فلسفی]]''' وہ شخص ہے جو زندگی، حقیقت، علم، اخلاق، اور انسانی وجود سے متعلق بنیادی سوالات پر غور و فکر کرتا ہے، ان کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور اپنے خیالات کو دلیل اور استدلال کی بنیاد پر پیش کرتا ہے- [[File:Plato-raphael.jpg|thumb|right|Wonder is the feeling of a philosopher, and philosophy begins in wonder. ~ [[Socrates]] | حیرت ایک فلسفی کا احساس ہے، اور فلسفہ حیرت سے ہی آغاز پاتا ہے۔]] ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{وکیپیا}} e8u5egi662iocl7kool6ocy2rnpxo8u 14337 14336 2026-06-01T21:27:55Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ اقتباس 14337 wikitext text/x-wiki '''[[w: فلسفی| فلسفی]]''' وہ شخص ہے جو زندگی، حقیقت، علم، اخلاق، اور انسانی وجود سے متعلق بنیادی سوالات پر غور و فکر کرتا ہے، ان کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور اپنے خیالات کو دلیل اور استدلال کی بنیاد پر پیش کرتا ہے- [[File:Plato-raphael.jpg|thumb|right|Wonder is the feeling of a philosopher, and philosophy begins in wonder. ~ [[Socrates]] | حیرت ایک فلسفی کا احساس ہے، اور فلسفہ حیرت سے ہی آغاز پاتا ہے۔]] ==اقتباسات== * حیرت ایک فلسفی کا احساس ہے، اور فلسفہ حیرت سے ہی آغاز پاتا ہے۔ ==بیرونی روابط== {{وکیپیا}} qtao0vcqkd3xn4g9ahmvfv9nyhq86bu 14338 14337 2026-06-01T21:28:50Z Muntaqibah 2617 /* */ اضافہ 14338 wikitext text/x-wiki '''[[w: فلسفی| فلسفی]]''' وہ شخص ہے جو زندگی، حقیقت، علم، اخلاق، اور انسانی وجود سے متعلق بنیادی سوالات پر غور و فکر کرتا ہے، ان کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور اپنے خیالات کو دلیل اور استدلال کی بنیاد پر پیش کرتا ہے- [[File:Plato-raphael.jpg|thumb|right|Wonder is the feeling of a philosopher, and philosophy begins in wonder. ~ [[Socrates]] | حیرت ایک فلسفی کا احساس ہے، اور فلسفہ حیرت سے ہی آغاز پاتا ہے۔[[سقراط]]]] ==اقتباسات== * حیرت ایک فلسفی کا احساس ہے، اور فلسفہ حیرت سے ہی آغاز پاتا ہے۔ ==بیرونی روابط== {{وکیپیا}} mu2kd7egn4copgdziuex39wrvgdef0e 14339 14338 2026-06-01T21:29:18Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ درستی 14339 wikitext text/x-wiki '''[[w: فلسفی| فلسفی]]''' وہ شخص ہے جو زندگی، حقیقت، علم، اخلاق، اور انسانی وجود سے متعلق بنیادی سوالات پر غور و فکر کرتا ہے، ان کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور اپنے خیالات کو دلیل اور استدلال کی بنیاد پر پیش کرتا ہے- [[File:Plato-raphael.jpg|thumb|right|Wonder is the feeling of a philosopher, and philosophy begins in wonder. ~ [[Socrates]] | حیرت ایک فلسفی کا احساس ہے، اور فلسفہ حیرت سے ہی آغاز پاتا ہے۔[[سقراط]]]] ==اقتباسات== * حیرت ایک فلسفی کا احساس ہے، اور فلسفہ حیرت سے ہی آغاز پاتا ہے۔[[سقراط]] ==بیرونی روابط== {{وکیپیا}} fzmqqvptd4vsbyl6z0zx26n80pxykpu 14340 14339 2026-06-01T21:30:34Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ اقتباس 14340 wikitext text/x-wiki '''[[w: فلسفی| فلسفی]]''' وہ شخص ہے جو زندگی، حقیقت، علم، اخلاق، اور انسانی وجود سے متعلق بنیادی سوالات پر غور و فکر کرتا ہے، ان کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور اپنے خیالات کو دلیل اور استدلال کی بنیاد پر پیش کرتا ہے- [[File:Plato-raphael.jpg|thumb|right|Wonder is the feeling of a philosopher, and philosophy begins in wonder. ~ [[Socrates]] | حیرت ایک فلسفی کا احساس ہے، اور فلسفہ حیرت سے ہی آغاز پاتا ہے۔[[سقراط]]]] ==اقتباسات== * حیرت ایک فلسفی کا احساس ہے، اور فلسفہ حیرت سے ہی آغاز پاتا ہے۔[[سقراط]] * فلسفہ صرف نظریات کا مجموعہ نہیں، بلکہ زندگی کے حقیقی اور عمیق مفہوم کا ہمارا شعور ہے؛ کائنات کی وسعت اور اس کے اثرات کو اپنے باطن میں محسوس کرنے کا ایک منفرد انسانی طریقہ۔ ==بیرونی روابط== {{وکیپیا}} 226n11xx9w6nb4ih3v1fj9eh9ti5e7e 14341 14340 2026-06-01T21:32:08Z Muntaqibah 2617 /* */ تصویر تبدیل کی 14341 wikitext text/x-wiki '''[[w: فلسفی| فلسفی]]''' وہ شخص ہے جو زندگی، حقیقت، علم، اخلاق، اور انسانی وجود سے متعلق بنیادی سوالات پر غور و فکر کرتا ہے، ان کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور اپنے خیالات کو دلیل اور استدلال کی بنیاد پر پیش کرتا ہے- [[File:Adam Bernaert - "Vanitas" Still Life - Walters 37682.jpg|thumb|right|Philosophy [...] is not a technical matter [...] it is our [...] sense of what life honestly and deeply means [...] our individual way of [...] feeling the total push and pressure of the cosmos. ~ [[William James]]| فلسفہ صرف نظریات کا مجموعہ نہیں، بلکہ زندگی کے حقیقی اور عمیق مفہوم کا ہمارا شعور ہے؛ کائنات کی وسعت اور اس کے اثرات کو اپنے باطن میں محسوس کرنے کا ایک منفرد انسانی طریقہ ]] ==اقتباسات== * حیرت ایک فلسفی کا احساس ہے، اور فلسفہ حیرت سے ہی آغاز پاتا ہے۔[[سقراط]] * فلسفہ صرف نظریات کا مجموعہ نہیں، بلکہ زندگی کے حقیقی اور عمیق مفہوم کا ہمارا شعور ہے؛ کائنات کی وسعت اور اس کے اثرات کو اپنے باطن میں محسوس کرنے کا ایک منفرد انسانی طریقہ۔ ==بیرونی روابط== {{وکیپیا}} pbp63ez7ptzkpyrbz155rseyjdrn7cg 14342 14341 2026-06-01T21:32:52Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ اضافہ 14342 wikitext text/x-wiki '''[[w: فلسفی| فلسفی]]''' وہ شخص ہے جو زندگی، حقیقت، علم، اخلاق، اور انسانی وجود سے متعلق بنیادی سوالات پر غور و فکر کرتا ہے، ان کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور اپنے خیالات کو دلیل اور استدلال کی بنیاد پر پیش کرتا ہے- [[File:Adam Bernaert - "Vanitas" Still Life - Walters 37682.jpg|thumb|right|Philosophy [...] is not a technical matter [...] it is our [...] sense of what life honestly and deeply means [...] our individual way of [...] feeling the total push and pressure of the cosmos. ~ [[William James]]| فلسفہ صرف نظریات کا مجموعہ نہیں، بلکہ زندگی کے حقیقی اور عمیق مفہوم کا ہمارا شعور ہے؛ کائنات کی وسعت اور اس کے اثرات کو اپنے باطن میں محسوس کرنے کا ایک منفرد انسانی طریقہ ]] ==اقتباسات== [[File:Plato-raphael.jpg|thumb|right|Wonder is the feeling of a philosopher, and philosophy begins in wonder. ~ [[Socrates]] | حیرت ایک فلسفی کا احساس ہے، اور فلسفہ حیرت سے ہی آغاز پاتا ہے۔[[سقراط]]]] * فلسفہ صرف نظریات کا مجموعہ نہیں، بلکہ زندگی کے حقیقی اور عمیق مفہوم کا ہمارا شعور ہے؛ کائنات کی وسعت اور اس کے اثرات کو اپنے باطن میں محسوس کرنے کا ایک منفرد انسانی طریقہ۔ ==بیرونی روابط== {{وکیپیا}} h8i2sils0frjkk1k2lh5b62bhvwgvtn 14344 14342 2026-06-02T00:14:58Z Muntaqibah 2617 /* بیرونی روابط */ درستی 14344 wikitext text/x-wiki '''[[w: فلسفی| فلسفی]]''' وہ شخص ہے جو زندگی، حقیقت، علم، اخلاق، اور انسانی وجود سے متعلق بنیادی سوالات پر غور و فکر کرتا ہے، ان کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور اپنے خیالات کو دلیل اور استدلال کی بنیاد پر پیش کرتا ہے- [[File:Adam Bernaert - "Vanitas" Still Life - Walters 37682.jpg|thumb|right|Philosophy [...] is not a technical matter [...] it is our [...] sense of what life honestly and deeply means [...] our individual way of [...] feeling the total push and pressure of the cosmos. ~ [[William James]]| فلسفہ صرف نظریات کا مجموعہ نہیں، بلکہ زندگی کے حقیقی اور عمیق مفہوم کا ہمارا شعور ہے؛ کائنات کی وسعت اور اس کے اثرات کو اپنے باطن میں محسوس کرنے کا ایک منفرد انسانی طریقہ ]] ==اقتباسات== [[File:Plato-raphael.jpg|thumb|right|Wonder is the feeling of a philosopher, and philosophy begins in wonder. ~ [[Socrates]] | حیرت ایک فلسفی کا احساس ہے، اور فلسفہ حیرت سے ہی آغاز پاتا ہے۔[[سقراط]]]] * فلسفہ صرف نظریات کا مجموعہ نہیں، بلکہ زندگی کے حقیقی اور عمیق مفہوم کا ہمارا شعور ہے؛ کائنات کی وسعت اور اس کے اثرات کو اپنے باطن میں محسوس کرنے کا ایک منفرد انسانی طریقہ۔ ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} 8gm4rbs6bi1sl1sjet0u6y6b76p5xzw ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/2 جون 2026 4 5642 14345 2026-06-02T08:35:52Z Aafi 2411 آج کا اقتباس 14345 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = Thomas Hardy by William Strang 1893.jpg | image1px = 272px | image2 = Thomas Hardy by Walter William Ouless.jpg | image2px = 292px | quote = <!-- ⨀ <br /> -->بڑھاپے کی قدر و قیمت کا انحصار اس شخص پر ہوتا ہے جو اس عمر کو پہنچتا ہے۔ وہ لوگ جو جوانی میں ہی کارنامے انجام دے چکے ہوں، ان کے لیے یہ عمر بے معنی ہو کر رہ جاتی ہے۔ اس کے برعکس، وہ لوگ جن کی صلاحیتیں دیر سے بیدار ہوتی ہیں، بڑھاپا انہیں اپنا ادھورا کام مکمل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ | author = تھامس ہارڈی }} 6fpqt0uig4lygamu60553oj8p66lbyh