ویکی اقتباس urwikiquote https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.12 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی اقتباس تبادلۂ خیال ویکی اقتباس فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk سانچہ:New pages 10 2677 15040 15001 2026-07-28T00:01:05Z Aafis Bot 2972 تجدید فہرست (روبہ) 15040 wikitext text/x-wiki <div style="background-color: #faf9b2;color:var(--color-base-fixed,#202122); border: 2px solid #faf9b2; border-bottom: none; padding-top: 0.3em; padding-bottom: 0.3em; font-size: large; text-align:center;"> '''[[Special:NewPages|نئے صفحات]]''' </div> <!-- Image start --> [[File:Wheeler Hall, University of California, Berkeley.jpg|thumb|ویکی اقتباس میں نیا: [[حکمت]]]] <!-- Image end --> <div style="background: #ffffec; color:var(--color-base-fixed,#202122); border: 2px solid #faf9b2; border-top: none; padding: 0.6em; padding-top: none;"> <!-- NOTE BEFORE ADDING: Total of fourteen (15) only, in chronological order: add to top, remove from bottom --> <!-- List Top --> :[[حکمت]] :[[دنیا]] :[[آریہ بھٹ]] :[[گریسی ایلن]] :[[جگر مراد آبادی]] :[[ہرمن ہیسے]] :[[ہینری ملر]] :[[چیسلاو میلوش]] :[[سید عبد اللہ]] :[[جامعہ عثمانیہ و دار الترجمہ]] :[[انجمن ترقی اردو]] :[[مولانا شوکت علی]] :[[جامعہ ملیہ اسلامیہ]] :[[دار المصنفین شبلی اکیڈمی]] :[[سیدہ سیدیں حمید]] <!-- List Bottom --> {{break}} <div style="text-align:center;" class="plainlinks">چند نئے صفحات کی ایک جزوی فہرست ([[Special:NewPages|نئے صفحات]] [http://ur.wikiquote.org/w/index.php?title=سانچہ:New_pages&action=edit شامل کریں])</div></div><noinclude>[[Category:Main Page templates|{{PAGENAME}}]]</noinclude> os9skniiqn2gum21fa7dcive9des0iy آریہ بھٹ 0 5834 15029 2026-07-27T20:53:04Z Muntaqibah 2617 صفحہ تخلیق کیا 15029 wikitext text/x-wiki '''[[w: آریہ بھٹ | آریہ بھٹ ]]''' ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} m5ewju285eeqnza6l3vjwm2eoqffewz 15030 15029 2026-07-27T20:55:27Z Muntaqibah 2617 /* */ اضافہ کیا 15030 wikitext text/x-wiki '''[[w: آریہ بھٹ | آریہ بھٹ ]]'''(476ء–550ء) ہندوستان کے کلاسیکی دور کے پہلے عظیم ریاضی دان اور ماہرِ فلکیات تھے۔ وہ قدیم ہندوستانی ریاضی اور فلکیات کی عظیم روایت کے اولین نمایاں سائنس دانوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کی مشہور تصانیف میں آریہ بھٹیہ شامل ہے، جسے انہوں نے 499ء میں، صرف 23 سال کی عمر میں تصنیف کیا۔ ان کی ایک اور اہم تصنیف آریہ سدھانت ہے۔ ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} o2xlbxg5aaqnn24plu8e8up6rz03gki 15031 15030 2026-07-27T20:57:16Z Muntaqibah 2617 /* */ تصویر شامل کی 15031 wikitext text/x-wiki '''[[w: آریہ بھٹ | آریہ بھٹ ]]'''(476ء–550ء) ہندوستان کے کلاسیکی دور کے پہلے عظیم ریاضی دان اور ماہرِ فلکیات تھے۔ وہ قدیم ہندوستانی ریاضی اور فلکیات کی عظیم روایت کے اولین نمایاں سائنس دانوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کی مشہور تصانیف میں آریہ بھٹیہ شامل ہے، جسے انہوں نے 499ء میں، صرف 23 سال کی عمر میں تصنیف کیا۔ ان کی ایک اور اہم تصنیف آریہ سدھانت ہے۔ [[File:2064 aryabhata-crp.jpg|right|thumb| Aryabhata first in the line of great mathematician-astronomers from the classical age of Indian mathematics and Indian astronomy| آریہ بھٹ ہندوستان کے کلاسیکی دور کے پہلے عظیم ریاضی دان اور ماہرِ فلکیات تھے]] ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} lnnj2kuvwp7h3mkesrvx13km1hwgfw9 15032 15031 2026-07-27T20:59:31Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ اقتباس شامل کیے 15032 wikitext text/x-wiki '''[[w: آریہ بھٹ | آریہ بھٹ ]]'''(476ء–550ء) ہندوستان کے کلاسیکی دور کے پہلے عظیم ریاضی دان اور ماہرِ فلکیات تھے۔ وہ قدیم ہندوستانی ریاضی اور فلکیات کی عظیم روایت کے اولین نمایاں سائنس دانوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کی مشہور تصانیف میں آریہ بھٹیہ شامل ہے، جسے انہوں نے 499ء میں، صرف 23 سال کی عمر میں تصنیف کیا۔ ان کی ایک اور اہم تصنیف آریہ سدھانت ہے۔ [[File:2064 aryabhata-crp.jpg|right|thumb| Aryabhata first in the line of great mathematician-astronomers from the classical age of Indian mathematics and Indian astronomy| آریہ بھٹ ہندوستان کے کلاسیکی دور کے پہلے عظیم ریاضی دان اور ماہرِ فلکیات تھے]] ==اقتباسات== * زمین کا کرہ خلا میں بغیر کسی سہارے کے قائم ہے… جس طرح کدمب کے پھول کی گول کلی ہر طرف سے پھولوں سے ڈھکی ہوتی ہے، اسی طرح زمین کا کرہ بھی ہر جانب سے تمام جاندار مخلوقات، خواہ خشکی کی ہوں یا پانی کی، سے گھرا ہوا ہے۔ * جس طرح ایک شخص کشتی میں آگے بڑھتے ہوئے کنارۂ دریا پر موجود ساکن اشیاء کو پیچھے کی طرف حرکت کرتی ہوئی محسوس کرتا ہے، اسی طرح لنکا میں رہنے والے لوگوں کو ساکن ستارے مغرب کی جانب حرکت کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ حقیقت میں یہ صرف ظاہری تاثر ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے تمام ستارے اور سیارے مغرب کی طرف بڑھ رہے ہوں، گویا انہیں کوئی ہوا مسلسل مغرب کی سمت دھکیل رہی ہو، جس کے باعث ان کا طلوع اور غروب نظر آتا ہے۔ **آریہ بھٹ، آریہ بھٹیہ؛ بحوالہ: بھاسکر کامبل، The Imperishable Seed: How Hindu Mathematics Changed the World and Why This History Was Erased، گروڑا پرکاشن پرائیویٹ لمیٹڈ، 2022، ISBN: 9798885750189 ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} incohvvhtk4e5w24j0e91j66lgw4pm3 دنیا 0 5835 15033 2026-07-27T21:04:13Z Muntaqibah 2617 صفحہ تخلیق کیا 15033 wikitext text/x-wiki '''[[w:دنیا|دنیا]]''' ایک عام لفظ ہے جو زمین یا پھر پوری انسانی زندگی، تہذیب، تاریخ، تجربات اور حالات کے مجموعے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ فلسفیانہ لحاظ سے اس سے مراد پورا مادی کائنات (Physical Universe) بھی ہو سکتا ہے، یا پھر وجود کی وہ دنیا جس میں چیزوں کے معنی اور حقیقت کو سمجھا جاتا ہے، جیسے کے تصور میں بیان کیا جاتا ہے۔ 4knyol6fpluj6go61d3zixgpoif0c3d 15034 15033 2026-07-27T21:04:57Z Muntaqibah 2617 /* */ بیرونی روابط 15034 wikitext text/x-wiki '''[[w:دنیا|دنیا]]''' ایک عام لفظ ہے جو زمین یا پھر پوری انسانی زندگی، تہذیب، تاریخ، تجربات اور حالات کے مجموعے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ فلسفیانہ لحاظ سے اس سے مراد پورا مادی کائنات (Physical Universe) بھی ہو سکتا ہے، یا پھر وجود کی وہ دنیا جس میں چیزوں کے معنی اور حقیقت کو سمجھا جاتا ہے، جیسے کے تصور میں بیان کیا جاتا ہے۔ ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{وکیپیڈیا}} 03skaaqfxwsj2e4w00w893fiijxev4d 15035 15034 2026-07-27T21:08:13Z Muntaqibah 2617 /* */ تصویر شامل کی 15035 wikitext text/x-wiki '''[[w:دنیا|دنیا]]''' ایک عام لفظ ہے جو زمین یا پھر پوری انسانی زندگی، تہذیب، تاریخ، تجربات اور حالات کے مجموعے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ فلسفیانہ لحاظ سے اس سے مراد پورا مادی کائنات (Physical Universe) بھی ہو سکتا ہے، یا پھر وجود کی وہ دنیا جس میں چیزوں کے معنی اور حقیقت کو سمجھا جاتا ہے، جیسے کے تصور میں بیان کیا جاتا ہے۔ [[File:Flock of Seagulls (eschipul).jpg|thumb|The [[life]] of this world is nothing but the [[enjoyment]] of [[delusion]]. ~ [[Quran]]| دنیا کی زندگی تو محض دھوکے کا سامان ہے۔” — قرآنِ مجید (سورۂ آلِ عمران، 3:185) ]] ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{وکیپیڈیا}} ayod22hcbdgyy8yclffblwru6ru5634 15036 15035 2026-07-27T21:09:09Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ اقتباس 15036 wikitext text/x-wiki '''[[w:دنیا|دنیا]]''' ایک عام لفظ ہے جو زمین یا پھر پوری انسانی زندگی، تہذیب، تاریخ، تجربات اور حالات کے مجموعے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ فلسفیانہ لحاظ سے اس سے مراد پورا مادی کائنات (Physical Universe) بھی ہو سکتا ہے، یا پھر وجود کی وہ دنیا جس میں چیزوں کے معنی اور حقیقت کو سمجھا جاتا ہے، جیسے کے تصور میں بیان کیا جاتا ہے۔ [[File:Flock of Seagulls (eschipul).jpg|thumb|The [[life]] of this world is nothing but the [[enjoyment]] of [[delusion]]. ~ [[Quran]]| دنیا کی زندگی تو محض دھوکے کا سامان ہے۔” — قرآنِ مجید (سورۂ آلِ عمران، 3:185) ]] ==اقتباسات== *دنیا کی زندگی تو محض دھوکے کا سامان ہے- **قرآنِ مجید (سورہ آلِ عمران، 3:185) ==بیرونی روابط== {{وکیپیڈیا}} 79or48p9zdffbner19abon9fxjcj6f3 حکمت 0 5836 15037 2026-07-27T21:15:40Z Muntaqibah 2617 صفحہ تخلیق کیا 15037 wikitext text/x-wiki '''[[w: حکمت| حکمت]]''' وہ صلاحیت ہے جس کے ذریعے انسان دانائی، احتیاط، علم، تجربہ، فہم، عقلِ سلیم اور بصیرت کے ساتھ سوچتا اور عمل کرتا ہے۔ حکمت دراصل عملی علم ہے جو تجربے، مشاہدے اور زندگی کے حالات سے حاصل ہوتا ہے۔ حکمت انسان کو صحیح اور غلط میں تمیز کرنے، مناسب فیصلے کرنے اور علم کو عملی زندگی میں مؤثر انداز سے بروئے کار لانے کی صلاحیت عطا کرتی ہے- ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} m2wt6dgjpqpxtiihsf72afhr0vrcj3r 15038 15037 2026-07-27T21:19:15Z Muntaqibah 2617 /* */ تصویر شامل کی 15038 wikitext text/x-wiki '''[[w: حکمت| حکمت]]''' وہ صلاحیت ہے جس کے ذریعے انسان دانائی، احتیاط، علم، تجربہ، فہم، عقلِ سلیم اور بصیرت کے ساتھ سوچتا اور عمل کرتا ہے۔ حکمت دراصل عملی علم ہے جو تجربے، مشاہدے اور زندگی کے حالات سے حاصل ہوتا ہے۔ حکمت انسان کو صحیح اور غلط میں تمیز کرنے، مناسب فیصلے کرنے اور علم کو عملی زندگی میں مؤثر انداز سے بروئے کار لانے کی صلاحیت عطا کرتی ہے- [[File:Wheeler Hall, University of California, Berkeley.jpg|thumb|Wisdom requires the long view. ~ [[John F. Kennedy]] | حکمت دور اندیشی کا تقاضا کرتی ہے۔]] ==اقتباسات== ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} phvgw4ft4hsbt2k6awavydqrrk6ufp8 15039 15038 2026-07-27T21:20:51Z Muntaqibah 2617 /* اقتباسات */ اقتباسات 15039 wikitext text/x-wiki '''[[w: حکمت| حکمت]]''' وہ صلاحیت ہے جس کے ذریعے انسان دانائی، احتیاط، علم، تجربہ، فہم، عقلِ سلیم اور بصیرت کے ساتھ سوچتا اور عمل کرتا ہے۔ حکمت دراصل عملی علم ہے جو تجربے، مشاہدے اور زندگی کے حالات سے حاصل ہوتا ہے۔ حکمت انسان کو صحیح اور غلط میں تمیز کرنے، مناسب فیصلے کرنے اور علم کو عملی زندگی میں مؤثر انداز سے بروئے کار لانے کی صلاحیت عطا کرتی ہے- [[File:Wheeler Hall, University of California, Berkeley.jpg|thumb|Wisdom requires the long view. ~ [[John F. Kennedy]] | حکمت دور اندیشی کا تقاضا کرتی ہے۔]] ==اقتباسات== * حکمت دور اندیشی کا تقاضا کرتی ہے۔ * ہر عظیم دور کی پہچان جدّت، جرأت اور غیر معمولی مسائل کا دانشمندانہ حل تلاش کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ ہنگامہ خیزی اور تبدیلی کے زمانے میں یہ حقیقت پہلے سے بھی زیادہ اہم ہو جاتی ہے کہ علم ہی اصل طاقت ہے، کیونکہ صرف صحیح فہم اور ثابت قدم بصیرت ہی ہمیں تاریخ کے چیلنجوں پر قابو پانے کے قابل بناتی ہے۔ اگر ایسا ہے تو ہمیں علم حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرنی چاہیے، اور پھر اسے حکمت کے ساتھ بروئے کار لانا چاہیے۔ ** جان ایف کینیڈی ==بیرونی روابط== {{ویکیپیڈیا}} 5mpji8rbcqluqxp6sba3a8k5o89hbkp ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/28 جولائی 2026 4 5837 15041 2026-07-28T06:29:00Z Aafi 2411 آج کا اقتباس 15041 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = Karl Popper1990.jpg | image1px = 252px | image2 = Karl Popper.jpg | image2px = 292px | quote = <!-- ⨀ <br /> -->انسان کی کوئی ایک واحد تاریخ نہیں ہے، بلکہ انسانی زندگی کے مختلف پہلوؤں کی بے شمار تواریخ ہیں۔ انھی میں سے ایک اقتدارِ سیاست کی تاریخ بھی ہے، جسے اٹھا کر عالمی تاریخ کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ لیکن میرے نزدیک یہ انسان کے ہر شائستہ اور بابصیرت تصور کی سخت توہین ہے۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے خیانت، ڈکیتی یا زہر خواریاں کرنے کی تاریخ کو انسانیت کی تاریخ قرار دے دیا جائے۔ کیونکہ اقتدار اور سیاست کی تاریخ، بین الاقوامی جرائم بڑے پیمانے پر ہونے والے قتل عام کی تاریخ کے سوا کچھ بھی نہیں (اگرچہ اس میں ان جرائم کو روکنے کی چند کوششیں بھی شامل ہیں)۔ یہی تاریخ ہمارے اسکولوں میں پڑھائی جاتی ہے، اور اس کے سب سے بڑے مجرموں کو ہیرو بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ | author = کارل پوپر }} j098409ezttee0k6t5rqnytnlcngfdb