ویکی اقتباس urwikiquote https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.14 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی اقتباس تبادلۂ خیال ویکی اقتباس فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/10 اگست 2026 4 5851 15072 2026-08-10T06:10:12Z Aafi 2411 آج کا اقتباس 15072 wikitext text/x-wiki {{Wikiquote:Quote of the day/Template | image1 = President Hoover portrait.jpg | image1px = 292px | image2 = Herbert Hoover Time cover 1928 .jpg | image2px = 292px | quote = <!-- ⨀ <br /> -->آپ حکومت کو لوگوں کی روزمرہ زندگی پر حاکمیت دیے بغیر ان کی روحوں اور سوچوں کا مالک نہیں بنا سکتے۔ کاروبار میں حکومت کی وسعت کا مطلب یہ ہے کہ اپنے غلط فیصلوں کے سیاسی نتائج سے بچنے کے لیے، حکومت بلا جھجک اور مسلسل قوم کے اخبارات اور آزادانہ اظہار کے ذرائع کو اپنے مزید اور سخت کنٹرول میں لینے پر مجبور ہو جاتی ہے۔ آزادیٔ صنعت اور آزادیٔ تجارت کے دم توڑتے ہی آزادیٔ اظہارِ رائے بھی زیادہ دیر زندہ نہیں رہتی۔ سوداگری و کاروبار کو سرکاری تحویل میں لینے کو لبرل ازم کا نام دینا ایک باطل نظریہ ہے۔ اس سمت میں اٹھنے والا ہر قدم لبرل ازم کی اصل بنیادوں کو زہر آلود کر دیتا ہے۔ یہ سیاسی برابری، آزادیٔ اظہار، آزاد صحافت اور مساوی مواقع کے اصولوں کو تباہ کر دیتا ہے۔ یہ راستہ مزید آزادی کا نہیں، بلکہ مسلوبِ آزادی کا راستہ ہے۔ | author = ہربرٹ ہوور }} c6n845phfqnqsrzmq9t1m8p5oqe5a92