ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.3
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/263
250
13147
32692
32562
2026-05-23T14:33:32Z
Kaur.gurmel
74
32692
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Kaur.gurmel" /></noinclude>اتفاق سے بھبھیشن کی بیوی سرما اُس وقت
اشوک باٹکا میں موجود تھی ۔ سیتا جی کی گِریہ
و زاری سُن کر وہ دوڑی ہوئی آئی اور پوچھنے
لگی کیا ماجرا ہے؟ راون نے دیکھا اب پردہ
فاش ہوا چاہتا ہے تو فوراً وہ
بنا دئی
بناوٹی سر
اور تیر کمان لے کر وہاں سے چل دیا ۔ سینا
جی نے رو رو کر سرما سے یہ سانحہ بیان کیا۔
سرما ہنس کر بولی بہن یہ سب راون کی
-
دغا بازی ہے ۔ وہ سر بناؤٹی ہوگا ۔ تمہیں
فریب دینے کے لئے راون نے یہ چال چلی
ہے ۔ رام چندر تو قلعہ کا محاصرہ
کئے ہوئے
ہیں ۔ لنکا میں تہلکہ مچا ہوا ہے ۔ کوئی قلعہ کے
باہر نہیں نکل سکتا ۔ یہاں کس میں اتنی طاقت -
ہے جو رامچندر سے لڑسکے ۔ اُن کے ایک
معمولی قاصد نے تو لنکا والوں کے چھکے چھڑا دئے۔
بھلا انہیں کون مار سکتا ہے ۔ سرما کی باتوں سے
سینتا بھی کو تسکین ہوئی ۔ سمجھ گئیں یہ راون کی<noinclude></noinclude>
nu8h27fd0nkdqgogydms9sjd2xbmnsx
32693
32692
2026-05-23T15:03:12Z
Kaur.gurmel
74
32693
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Kaur.gurmel" /></noinclude>اتفاق سے بھبھیشن کی بیوی سرما اُس وقت
اشوک باٹکا میں موجود تھی ۔ سیتا جی کی گِریہ
و زاری سُن کر وہ دوڑی ہوئی آئی اور پوچھنے
لگی کیا ماجرا ہے؟ راون نے دیکھا اب پردہ
فاش ہوا چاہتا ہے تو فوراً وہ بناوٹی سر
اور تیر کمان لے کر وہاں سے چل دیا ۔ سِیتا
جی نے رو رو کر سرما سے یہ سانحہ بیان کیا۔
سرما ہنس کر بولی ۔ بہن یہ سب راون کی
دغا بازی ہے ۔ وہ سر بناؤٹی ہوگا ۔ تمہیں
فریب دینے کے لئے راون نے یہ چال چلی
ہے ۔ رام چندر تو قلعہ کا محاصرہ
کئے ہوئے
ہیں ۔ لنکا میں تہلکہ مچا ہوا ہے ۔ کوئی قلعہ کے
باہر نہیں نکل سکتا ۔ یہاں کس میں اتنی طاقت -
ہے جو رامچندر سے لڑ سکے ۔ اُن کے ایک
معمولی قاصد نے تو لنکا والوں کے چھکّے چھڑا دئے۔
بھلا انہیں کون مار سکتا ہے ۔ سرما کی باتوں سے
سیتا جی کو تسکین ہوئی ۔ سمجھ گئیں یہ راون کی<noinclude></noinclude>
si1q2sngy9h8tez25v5kv17dzme547k
32694
32693
2026-05-23T15:18:53Z
Kaur.gurmel
74
32694
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Kaur.gurmel" /></noinclude>اتفاق سے بھبھیشن کی بیوی سرما اُس وقت
اشوک باٹکا میں موجود تھی ۔ سیتا جی کی گِریہ
و زاری سُن کر وہ دوڑی ہوئی آئی اور پوچھنے
لگی کیا ماجرا ہے؟ راون نے دیکھا اب پردہ
فاش ہوا چاہتا ہے تو فوراً وہ بناوٹی سر
اور تیر کمان لے کر وہاں سے چل دیا ۔ سِیتا
جی نے رو رو کر سرما سے یہ سانحہ بیان کیا۔
سرما ہنس کر بولی ۔ بہن یہ سب راون کی
دغا بازی ہے ۔ وہ سر بناؤٹی ہوگا ۔ تمہیں
فریب دینے کے لئے راون نے یہ چال چلی
ہے ۔ رام چندر تو قلعہ کا محاصرہ
کئے ہوئے
ہیں ۔ لنکا میں تہلکہ مچا ہوا ہے ۔ کوئی قلعہ کے
باہر نہیں نکل سکتا ۔ یہاں کس میں اتنی طاقت -
ہے جو رامچندر سے لڑ سکے ۔ اُن کے ایک
معمولی قاصد نے تو لنکا والوں کے چھکّے چھڑا دئے۔
بھلا انہیں کون مار سکتا ہے ۔ سرما کی باتوں سے
سیتا جی کو تسکِین ہوئی ۔ سمجھ گئیں یہ راون کی<noinclude></noinclude>
rnb8ocqohs9ka4vr474jkdro16yjxal
32695
32694
2026-05-23T15:20:10Z
Kaur.gurmel
74
32695
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Kaur.gurmel" /></noinclude>اِتفاق سے بھبھیشن کی بیوی سرما اُس وقت
اشوک باٹکا میں موجود تھی ۔ سیتا جی کی گِریہ
و زاری سُن کر وہ دوڑی ہوئی آئی اور پوچھنے
لگی کیا ماجرا ہے؟ راون نے دیکھا اب پردہ
فاش ہوا چاہتا ہے تو فوراً وہ بناوٹی سر
اور تیر کمان لے کر وہاں سے چل دیا ۔ سِیتا
جی نے رو رو کر سرما سے یہ سانحہ بیان کیا۔
سرما ہنس کر بولی ۔ بہن یہ سب راون کی
دغا بازی ہے ۔ وہ سر بناؤٹی ہوگا ۔ تمہیں
فریب دینے کے لئے راون نے یہ چال چلی
ہے ۔ رام چندر تو قلعہ کا محاصرہ کئے ہوئے ہیں ۔ لنکا میں تہلکہ مچا ہوا ہے ۔ کوئی قلعہ کے
باہر نہیں نکل سکتا ۔ یہاں کس میں اتنی طاقت -
ہے جو رامچندر سے لڑ سکے ۔ اُن کے ایک
معمولی قاصد نے تو لنکا والوں کے چھکّے چھڑا دئے۔
بھلا انہیں کون مار سکتا ہے ۔ سرما کی باتوں سے
سیتا جی کو تسکِین ہوئی ۔ سمجھ گئیں یہ راون کی<noinclude></noinclude>
2zucfx5stkk8d56lm6xiomdqyauzpg8