ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.3
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/5
250
12031
32696
27149
2026-05-24T12:17:15Z
BalramBodhi
60
32696
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Nooruddin2020" />Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 5</noinclude>
ایک ہی ہوتا ہے یعنی پیش آنا اُن باتوں کا جو مخالف ہوں اُن لوگوں کی طبیعت اور طینت اور ارادہ اور عزم اور رسم و رواج اور خصلت اور جبلت کے جنہوں نے سرکشی کی.
اس بیان سے ثابت ہوتا ہے کہ کوئی خاص بات عام سرکشی کا باعث نہیں ہوسکتی ہاں عام سرکشی کا باعث یا کوئی ایسی عام بات ہو سکتی ہے کہ جو سب کی طبعیتوں کے مخالف ہو یا متعد باتیں ہوں کہ کسی نے کسی گروہ کی اور کسی نے کسی گروہ کی طبعیت کو پھیر دیا ہو اور رفتہ رفتہ عام سرکشی ہوگئی ہو.
سنہ 1857ء {{Footnote-label|1857 کی سرکشی کسی ایک بات سے نہيں ہوئی بلکہ بہت سی باتوں کا مجموعہ تھا}} کی سرکشی میں یہی ہوا کہ بہت سی باتیں ایک مدت دراز سے لوگوں کے دل میں جمع ہوتی جاتی تھیں اور بہت بڑا سیگ زین جمع ہو گیا تھا صرف اس کی شتابی میں آگ لگانی باقی تھی کہ سال گذشتہ میں فوج کی بغاوت نے اس میں آگ لگادی.
سنہ 1856 میں ہندوستان کے اکثر ضلعوں میں دِہ بدِہ چپاتی بٹی {{Footnote-label|چپاتی بٹنا کوئی سازش کی بات نہ تھی}}اور اُسی کے قریب زمانہ میں سرکشی ہوئی اگرچہ اُس زمانہ میں تمام ہندوستان میں وبا کی بیماری تھی اور خیال میں آتا ہے کہ اُس کے دفعہ کرنے کو بطور ٹوٹکہ یہ کام ہوا کیوں کہ جاہل ہندوستانی اس قسم کے ٹوٹکے بہت کیا کرتے ہیں۔ مگر حق یہ ہے کہ اُس کا اصلی سبب اب تک نہیں کُھلا لیکن اس میں کچھ شک نہیں کہ وہ چپاتی کسی سازش کی بنیاد نہیں ہو سکتی بہ قاعدہ ہے کہ اس قسم کی چیز البتہ ایک نشانی ہوتی ہے واسطے تصدیق زبانی پیغام کے اور ظاہر ہے کہ اس چپاتی کے ساتھ کوئی زبانی پیغام نہ تھا اگر ہوتا تو ممکن نہ تھا کہ باوجود منتشر ہونے کے اور ہر قوم اور ہر طبیعت کے آدمیوں میں پھیلنے کے مخفی رہتا جس طرح پر کہ<noinclude>[[Category:Urdu]]
[[Category:Syed Ahmad Khan]]
[[Category:Asbab-e-Baghawat-e-Hind]]</noinclude>
0ahpw0yifiwydpk67pw8qo822x8bdnu
صفحہ:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/6
250
12059
32697
27308
2026-05-24T12:46:59Z
BalramBodhi
60
32697
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Nooruddin2020" />Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 6</noinclude>
ہندوستان میں سرکشی پھیلی اور یہاں سے وہاں اور وہاں سے وہاں دوڑی صابت دلیل ہے کہ پہلے سے کچھ سازش نہ تھی.
روس اور ایران کی سازش سے ہندوستان میں سرکشی کی سازش کا خیال کرنا نہایت بے بنیاد بات ہے ہندوستانیوں پر جو معلوم نہیں کہ روسیوں کو کیا سمجھتے ہونگے کیونکہ اُن سے سازش کا احتمال ہو سکتا ہے ایرانیوں سے ہندو کسی طرح سازش نہیں کر سکتے۔ ہندوستان کے مسلمانوں میں اور ایرانیوں میں موافقت ہونی ایسی غیر ممکن ہے جیسے پروٹسٹنٹ اور رومن کیتھلک میں اگر دن اور رات کا ایک وقت میں جمع ہونا ممکن ہے تو البتہ اس سازش کا ہونا بھی ممکن ہے تعجب ہے کہ جب روس اور ایران میں مہر یا متبر پیش تھے تب ہندوستان میں کچھ تھا اور جب ہندوستان میں فساد ہوا تو وہاں کچھ نہ تھا اور پھر سازش کا خیال کیا جاو ہے.
اشتہار جو مشہور ہے کہ ایران کے شاہزادہ کے خیمہ میں سے نکل اُس کا کوئی لفظ ہندوستان کی سازش پر دلالت نہیں کرتا اُس کا مضمران صاف اپنے ملک کے لوگوں کی ترغیب کا ہے ہندوستان کی خرابی کا ذکر اس بنیاد پر ہے کہ ایرانیوں کو زیادہ تر آمادگی لازمانی پر ہو نہ اس مطلب سے کہ ہندوستان سے سازش ہوسکی ہے.
دلی کے بادشاہ معزول کا ایران کو فرمان لکھنا ہم کچھ تعجب نہیں سمجھتے ولی کے بعد دل کے مغل بادشاہ کا یہ حال تھا کہ اگر اُس سے کہا جاتا کہ پرستان میں جنوں کا بادشاہ آپ کا تابعدار ہے تو وه اُس کو سچ سمجھتا اور ایک چھوڑ دس فرمان لکھ دیتا دلی کا مغول بارشاہ<noinclude>[[Category:Urdu]]
[[Category:Syed Ahmad Khan]]
[[Category:Asbab-e-Baghawat-e-Hind]]</noinclude>
oweu542kn3227ygfil8j21swv55du9y
32698
32697
2026-05-24T13:40:37Z
Charan Gill
46
32698
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Nooruddin2020" />Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 6</noinclude>
ہندوستان میں سرکشی پھیلی اور یہاں سے وہاں اور وہاں سے وہاں دوڑی صابت دلیل ہے کہ پہلے سے کچھ سازش نہ تھی.
روس اور ایران کی سازش سے ہندوستان میں سرکشی کی سازش کا خیال کرنا نہایت بے بنیاد بات ہے ہندوستانیوں پر جو معلوم نہیں کہ روسیوں کو کیا سمجھتے ہونگے کیونکہ اُن سے سازش کا احتمال ہو سکتا ہے ایرانیوں سے ہندو کسی طرح سازش نہیں کر سکتے۔ ہندوستان کے مسلمانوں میں اور ایرانیوں میں موافقت ہونی ایسی غیر ممکن ہے جیسے پروٹسٹنٹ اور رومن کیتھلک میں اگر دن اور رات کا ایک وقت میں جمع ہونا ممکن ہے تو البتہ اس سازش کا ہونا بھی ممکن ہے تعجب ہے کہ جب روس اور ایران میں محارباب درپیش تھے تب ہندوستان میں کچھ نہ تھا اور جب ہندوستان میں فساد ہوا تو وہاں کچھ نہ تھا اور پھر سازش کا خیال کیا جاوے.
اشتہار جو مشہور ہے کہ ایران کے شاہزادہ کے خیمہ میں سے نکل اُس کا کوئی لفظ ہندوستان کی سازش پر دلالت نہیں کرتا اُس کا مضمران صاف اپنے ملک کے لوگوں کی ترغیب کا ہے ہندوستان کی خرابی کا ذکر اس بنیاد پر ہے کہ ایرانیوں کو زیادہ تر آمادگی لازمانی پر ہو نہ اس مطلب سے کہ ہندوستان سے سازش ہوسکی ہے.
دلی کے بادشاہ مغول کا ایران کو فرمان لکھنا ہم کچھ تعجب نہیں سمجھتے ولی کے بعد دل کے مغول بادشاہ کا یہ حال تھا کہ اگر اُس سے کہا جاتا کہ پرستان میں جنوں کا بادشاہ آپ کا تابعدار ہے تو وه اُس کو سچ سمجھتا اور ایک چھوڑ دس فرمان لکھ دیتا دلی کا مغول بارشاہ<noinclude>[[Category:Urdu]]
[[Category:Syed Ahmad Khan]]
[[Category:Asbab-e-Baghawat-e-Hind]]</noinclude>
thwy2e6afglef0pz53exd5fqpa6it68
صفحہ:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/7
250
12060
32703
27312
2026-05-25T00:12:25Z
Charan Gill
46
32703
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Nooruddin2020" />Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 7</noinclude>ہمیشہ خیال کرتا تھا کہ میں مکھی اور مچھر بنکرد اُڑ جاتا ہوں اور لوگوں کی
ملکوں کی خبر لے آتا ہوں اوراس بات کو وہ اپنے خیال میں سچ سمچھتا تھا اور درباریوں سے تصدیق چاہتا تھا اور سب تصدیق کرتے تھے۔ ایسے مالیخولیا والے آدمی نے کسی کے کہے سے کوئی فرتان لکھ دیا ہو تو تعجب نہیں مگر حاشا کہ کسی طرح بھی سازش کی بنیاد ہو کیا تعجب نہیں آتا کہ اتنی بڑی سازش اور اتنی مدت سے ہو رہی ہو اور ہمارے حکام بالکل بے خبر رہیں۔ سریشی کے بعد بھی کیا فوجی اور کیا ملکی کسی باغی نے بھی آپس میں کسی کسم کا سازش کا بھی
نہیں کیا حالانکہ سرکدشی کے بعد ان کو کس کا ڈر تھا ۔
اودھ کی ضبطی کو بھی ہم سبب اس سرکشی کا نہیں سمجھتے اس میں کچھ شک نہیں کہ اودھ کی ضبطی سے سب لوگ ناراض ہوئے اور سب نے یقین کیا کہ انربل ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف کہہ نہیں ہے
اور انسسٹر کے کیا عموما رعایا کوضبطی اودھ سے اس قدر تا رامشی
ہوئی تھی جتنی کہ ہمیشہ ہوا کرتی تھی سب کمیٹی کسی ملک کو فتح کرتی تھی
جس کا بیان آ گے آ و یا زیادہ تر ڈرا در خودن او ر نا راضی ملی۔
والیان اوریسان خودمختار ہندوستان کو ہوئی حتی سب کو تیرتی
کہ اسی طرح سب کے ملک اور سب کی ریاستیں اور حکومتیں چھینی
جا دیگی مر ہم دیکھتے ہیں کہ صاحب ملک رئیسوں میں سے کوئی باغی
نہیں ہوا اس فساد میں اکثر وہی لوگ ہیں جن کے ملک ان کے
اتھ میں نہیں ہیں ۔ اس کے جواب میں بیست کھوکھر کا نوا سب
اور ملی گڑھ کا راجہ اور فلاں فلاں باغی ہو گیا ہے
اس فساد کو بھی سیال کرنا نہیں چاہئے کہ اس حسرت اور قسم کی سازش
افسر کے باعث سے کہ ہندوستانیوں کے قدیم ملک پرغیروم تاشا
غیر قوم کی حکومت
ہوگئی تھی تمام قوم نے اتفاق کر کر کیتی کی تجھنے کی بات ہے
کے نہیں۔
و اسے<noinclude>[[Category:Urdu]]
[[Category:Syed Ahmad Khan]]
[[Category:Asbab-e-Baghawat-e-Hind]]</noinclude>
6rozi11jqyrbcdjhhxf4iubrg1n3ec9
32705
32703
2026-05-25T06:28:10Z
Charan Gill
46
32705
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Nooruddin2020" />Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 7</noinclude>ہمیشہ خیال کرتا تھا کہ میں مکھی اور مچھر بنکرد اُڑ جاتا ہوں اور لوگوں کی
ملکوں کی خبر لے آتا ہوں اوراس بات کو وہ اپنے خیال میں سچ سمچھتا تھا اور درباریوں سے تصدیق چاہتا تھا اور سب تصدیق کرتے تھے۔ ایسے مالیخولیا والے آدمی نے کسی کے کہے سے کوئی فرتان لکھ دیا ہو تو تعجب نہیں مگر حاشا کہ کسی طرح بھی سازش کی بنیاد ہو کیا تعجب نہیں آتا کہ اتنی بڑی سازش اور اتنی مدت سے ہو رہی ہو اور ہمارے حکام بالکل بے خبر رہیں۔ سریشی کے بعد بھی کیا فوجی اور کیا ملکی کسی باغی نے بھی آپس میں کسی کسم کا سازش کا بھی
نہیں کیا حالانکہ سرکدشی کے بعد ان کو کس کا ڈر تھا ۔
'''اودھ کی ضبطی اس عام فساد دکا بائس نہیں'''
اودھ کی ضبطی کو بھی ہم سبب اس سرکشی کا نہیں سمجھتے اس میں کچھ شک نہیں کہ اودھ کی ضبطی سے سب لوگ ناراض ہوئے اور سب نے یقین کیا کہ انربل ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف عہد اور اقرار کے کیا عموماً رعایا کو ضبطی اودھ سے اس قدر تاراضی ہوئی تھی جتنی کہ ہمیشہ ہوا کرتی تھی جب کمپنی کسی ملک کو فتح کرتی تھی جس کا بیان آگے آویگا زیادہ تر ڈر اور خوف ناراضی ملی۔
والیان اوریسان خودمختار ہندوستان کو ہوئی حتی سب کو تیرتی کہ اسی طرح سب کے ملک اور سب کی ریاستیں اور حکومتیں چھینی جاویگی مگر ہم دیکھتے ہیں کہ صاحب ملک رئیسوں میں سے کوئی باغی نہیں ہوا اس فساد میں اکثر وہی لوگ ہیں جن کے ملک ان کے ہاتھ میں نہیں ہیں ۔ اس کے جواب میں بیست کھوکھر کا نوا سب
اور ملی گڑھ کا راجہ اور فلاں فلاں باغی ہو گیا ہے
اس فساد کو بھی سیال کرنا نہیں چاہئے کہ اس حسرت اور قسم کی سازش
افسر کے باعث سے کہ ہندوستانیوں کے قدیم ملک پرغیروم تاشا
غیر قوم کی حکومت
ہوگئی تھی تمام قوم نے اتفاق کر کر کیتی کی تجھنے کی بات ہے
کے نہیں۔
و اسے<noinclude>[[Category:Urdu]]
[[Category:Syed Ahmad Khan]]
[[Category:Asbab-e-Baghawat-e-Hind]]</noinclude>
5otqy7vu9nojkni2zzz3n8eq74fabqp
32706
32705
2026-05-25T06:57:06Z
BalramBodhi
60
32706
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Nooruddin2020" />Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 7</noinclude>ہمیشہ خیال کرتا تھا کہ میں مکھی اور مچھر بنکر اُڑ جاتا ہوں اور لوگوں کی اور ملکوں کی خبر لے آتا ہوں اور اس بات کو وہ اپنے خیال میں سچ سمچھتا تھا اور درباریوں سے تصدیق چاہتا تھا اور سب تصدیق کرتے تھے۔ ایسے مالیخولیا والے آدمی نے کسی کے کہے سے کوئی فرمان لکھ دیا ہو تو تعجب نہیں مگر حاشا کہ وہ کسی طرح بھی سازش کی بنیاد ہو کیا تعجب نہیں آتا کہ اتنی بڑی سازش اور اتنی مدت سے ہو رہی ہو اور ہمارے حکام بالکل بےخبر رہیں۔ سرکشی کے بعد بھی کیا فوجی اور کیا ملکی کسی باغی نے بھی آپس میں کسی کسم کا سازش کا کبھی نہیں کیا حالانکہ سرکدشی کے بعد اُن کو کس کا ڈر تھا۔
'''اودھ کی ضبطی اس عام فساد کا بائس نہیں'''
اودھ کی ضبطی کو بھی ہم سبب اس سرکشی کا نہیں سمجھتے اس میں کچھ شک نہیں کہ اودھ کی ضبطی سے سب لوگ ناراض ہوئے اور سب نے یقین کیا کہ آنربل ایسٹ انڈیا کمپنی نے خلاف عہد اور اقرار کے کیا عموماً رعایا کو ضبطی اودھ سے اس قدر تاراضی ہوئی تھی جتنی کہ ہمیشہ ہوا کرتی تھی۔ جب کمپنی کسی ملک کو فتح کرتی تھی جس کا بیان آگے آویگا زیادہ تر ڈر اور خوف اور ناراضی دلی والیان اور ریسان خودمختار ہندوستان کو ہوئی حتی سب کو یکین تھا کہ اسی طرح سب کے ملک اور سب کی ریاستیں اور حکومتیں چھینی جاوینگی مگر ہم دیکھتے ہیں کہ صاحب ملک رئیسوں میں سے کوئی باغی نہیں ہوا اس فساد میں اکثر وہی لوگ ہیں جن کے ملک ان کے ہاتھ میں نہیں ہیں۔ اس کے جواب میںیہ مت کھو کہ جھجر کا نواب اور بلب گڑھ کا راجہ اور فلاں فلاں باغی ہو گیا ہے
اس فساد کو یہ بھی خیال کرنا نہیں چاہئے کہ اس حسرت اور اقسوس کے بائس سے کہ ہندوستانیوں کے قدیم ملک پرغیر قوم قابض
غیر قوم کی حکومت ہو گئی تھی تمام قوم نے اتفاق کر کر سرکشی کی سجھنے کی بات ہے<noinclude>[[Category:Urdu]]
[[Category:Syed Ahmad Khan]]
[[Category:Asbab-e-Baghawat-e-Hind]]</noinclude>
bgqgqy1a592r7a3csqeb0q2x9a5ux48
32707
32706
2026-05-25T07:02:41Z
BalramBodhi
60
32707
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Nooruddin2020" />Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 7</noinclude>ہمیشہ خیال کرتا تھا کہ میں مکھی اور مچھر بنکر اُڑ جاتا ہوں اور لوگوں کی اور ملکوں کی خبر لے آتا ہوں اور اس بات کو وہ اپنے خیال میں سچ سمچھتا تھا اور درباریوں سے تصدیق چاہتا تھا اور سب تصدیق کرتے تھے۔ ایسے مالیخولیا والے آدمی نے کسی کے کہے سے کوئی فرمان لکھ دیا ہو تو تعجب نہیں مگر حاشا کہ وہ کسی طرح بھی سازش کی بنیاد ہو کیا تعجب نہیں آتا کہ اتنی بڑی سازش اور اتنی مدت سے ہو رہی ہو اور ہمارے حکام بالکل بےخبر رہیں۔ سرکشی کے بعد بھی کیا فوجی اور کیا ملکی کسی باغی نے بھی آپس میں کسی کسم کا سازش کا کبھی نہیں کیا حالانکہ سرکدشی کے بعد اُن کو کس کا ڈر تھا۔
'''اودھ کی ضبطی اس عام فساد کا بائس نہیں'''
اودھ کی ضبطی کو بھی ہم سبب اس سرکشی کا نہیں سمجھتے اس میں کچھ شک نہیں کہ اودھ کی ضبطی سے سب لوگ ناراض ہوئے اور سب نے یقین کیا کہ آنربل ایسٹ انڈیا کمپنی نے خلاف عہد اور اقرار کے کیا عموماً رعایا کو ضبطی اودھ سے اس قدر تاراضی ہوئی تھی جتنی کہ ہمیشہ ہوا کرتی تھی۔ جب کمپنی کسی ملک کو فتح کرتی تھی جس کا بیان آگے آویگا زیادہ تر ڈر اور خوف اور ناراضی دلی والیان اور ریسان خودمختار ہندوستان کو ہوئی حتی سب کو یکین تھا کہ اسی طرح سب کے ملک اور سب کی ریاستیں اور حکومتیں چھینی جاوینگی مگر ہم دیکھتے ہیں کہ صاحب ملک رئیسوں میں سے کوئی باغی نہیں ہوا اس فساد میں اکثر وہی لوگ ہیں جن کے ملک ان کے ہاتھ میں نہیں ہیں۔ اس کے جواب میںیہ مت کھو کہ جھجر کا نواب اور بلب گڑھ کا راجہ اور فلاں فلاں باغی ہو گیا.
قوم کی ساجش واستے اٹھا دینے
گیر قوم کی حقومت کے نے
اس فساد کو یہ بھی خیال کرنا نہیں چاہئے کہ اس حسرت اور اقسوس کے بائس سے کہ ہندوستانیوں کے قدیم ملک پرغیر قوم قابض
غیر قوم کی حکومت ہو گئی تھی تمام قوم نے اتفاق کر کر سرکشی کی سجھنے کی بات ہے<noinclude>[[Category:Urdu]]
[[Category:Syed Ahmad Khan]]
[[Category:Asbab-e-Baghawat-e-Hind]]</noinclude>
9j16vgjwh8wwwi118qgoq0onklt6neh
صفحہ:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/8
250
12061
32711
27315
2026-05-25T11:08:29Z
Charan Gill
46
32711
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Nooruddin2020" />Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 8</noinclude>کہ ہماری قوم کی عملداری دفعتاً ہندوستان میں نہیں آنی تھی بلکہ رفتہ رفتہ ہوئی تھی جس کی ابتدا ١٨٥٨ء وقت شکست کھانے سراج الدولہ کے پلاسی پر سے شمار ہوتی ہے اُس زمانہ سے چند روز پیشتر تیک تمام رعایا اور رئیسوں کے دل ہماری گورنمنٹ کی طرف کھینچے تھے اور ہماری گورنمنٹ اور اس کے حکام عہد کے اخلاقی اور اوصاف اور رحیم وعطا اور استحکام عود اور رعایا پروری اور امن و آسائن سن سن کر پولداریاں ہند داورسلمانوں کی
ہماری گورنمنٹ کی ہمسا یہ میں تین خواہش رکھتی تھیں اس بات
کی کہ ہماری گورنمنٹ کی حکومت کے سایہ میں ہوں بادشائن ملک
غیر بھی کمال اتماد رکھتے تھے ہماری گورنمنٹ پراورجوعه میان
ہمارے گورنمنٹ سے باندھے تھے اس کو بہت ہی بیکا اور پھر
کی کی تو باوجودیکہ ہماری گورنمنٹ کو پہلے کی بنسبت اب
بہت بڑا اقتدار ہے۔ برعکس ہندوستانیوں کے کہستان
کے رٹیوں اور صوبہ داروں اور دالیاں ملک کو جو طاقت اور
اختیار پہلے تھا اس کا عشر عشیر بھی اب نہیں حالانکہ ان زبانوں
میں بہت سی لڑائیاں ہماری گورنمنٹ کو ہندوستان کی ہر قوم
ہندوسلمان سے پینتیس آئیں اور ہماری گورنمنٹ فتحیاب ہوتی گئی
اور تمام ہندوستانیوں کو بینا کاین تیم ہندوستان ہماری گوت
کی حکومت ہوگی اور یہ سب رعایا ہندوستان کی کیا ہندو اور کیا
مسلمان ایک دن ہماری گورنمنٹ کے قبضہ قدرت میں دیگی۔
با وجود ان باتوں کے اس زمانہ میں کسی طرح کی سکیشی اور گوریست
کامتقا بد نہیں ہوا کہ سب تا ریخیں اس ذکر سے نالی میں اگر یہ
فساداس سبب سے ہوتا تو ضرور ہے کہ پیسے فسادوں کا نمونہ ان
نسانوں میں بھی پا یا جہان خصوٹا اس سبب سے کہ ان زمانوںمیں<noinclude>[[Category:Urdu]]
[[Category:Syed Ahmad Khan]]
[[Category:Asbab-e-Baghawat-e-Hind]]</noinclude>
5ykg1rn31l18y69koijy4nz6yw4b7j6
اشاریہ:Ajayeb Ul Maqlookhat, Urdu.pdf
252
12116
32715
27513
2026-05-25T11:12:24Z
Kuldeepburjbhalaike
17
32715
proofread-index
text/x-wiki
{{:MediaWiki:Proofreadpage_index_template
|Type=book
|Title=Ajayeb Ul Maqlookhat, Urdu.pdf
|Language=Urdu
|Volume=
|Author=
|Translator=
|Editor=
|Illustrator=
|School=
|Publisher=
|Address=
|Year=
|Key=
|ISBN=
|OCLC=
|LCCN=
|BNF_ARK=
|ARC=
|DOI=
|Source=pdf
|Image=1
|Progress=C
|Transclusion=no
|Validation_date=
|Pages=<pagelist />
|Volumes=
|Remarks=
|Width=
|Header=
|Footer=
|tmplver=
[[زمرہ:Urdu]]
mdcuaw1wwboue5jdcgidnynojdnotd1
32716
32715
2026-05-25T11:12:45Z
Kuldeepburjbhalaike
17
32716
proofread-index
text/x-wiki
{{:MediaWiki:Proofreadpage_index_template
|Type=book
|Title=Ajayeb Ul Maqlookhat, Urdu.pdf
|Language=ur
|Volume=
|Author=
|Translator=
|Editor=
|Illustrator=
|School=
|Publisher=
|Address=
|Year=
|Key=
|ISBN=
|OCLC=
|LCCN=
|BNF_ARK=
|ARC=
|DOI=
|Source=pdf
|Image=1
|Progress=C
|Transclusion=no
|Validation_date=
|Pages=<pagelist />
|Volumes=
|Remarks=
|Width=
|Header=
|Footer=
|tmplver=
[[زمرہ:Urdu]]
h26saw3e2bk3ylejp5du4czhgoz76kn
صفحہ:Betal-pachcheesi-mazhar-ali-khan-wila-ebooks-3.pdf/5
250
12142
32704
27759
2026-05-25T04:48:36Z
Taranpreet Goswami
90
/* پروف خوانی شدہ */
32704
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />
{{rh||۴|بیتال پچیسی}}</noinclude>رنڈی کو تپشی کے لانے کے واسطے بیڑا دیکر رخصت کیا وہ اس بن مین گئی اور جوگی کے مکان پر پہنچ دیکھتی کیا ہے کہ وہ سچ ہی الٹا لٹک رہا ہے نہ کچھہ کھاتا ہے نہ پیتا ہے اور سوکھہ رہا ہے غرض اس رنڈی نے حلوا پکا اس تپشی کے منھہ مین دیا اسے میٹھا جو لگا تو اُسے چاٹ گیا پھر اس نے اور لگا دیا اسی طرح سے دو روز تک حلوا چٹایا کہ اسکے کھانے سے جب کچھہ ایک قوت اسے ہوئی تب اُسنے آنکھین کھول درخت سے نیچے اتر اس سے پوچھا تو یہان کس کام کو آئی اس نے کہا مین دیو کی لڑکی ہون بہشت مین عبادت کرتی تھی اب اس بن مین آئی ہون پھر اس تپسی نے کہا کہ تمھاری منڈھی کہان ہے ہمین دیکھاو تب وہ اس تپشی کو منڈھی مین لا کر ذائقہ دار کھانا کھلانے لگی تو تپسی نے دھوان پینا چھوڑ دیا اور ہر روز کھانا کھانے پینے لگا آخرکار خواہش نے اسے ستایا پھر تپسی نے اس سے بھوگ کیا جوگ کھویا اور رنڈی کو حمل رہا دس مہینے مین لڑکا پیدا ہوا جب کئی ایک مہینے کا ہوا تب اُس رنڈی نے تپسی سے کہا کہ گسائین جی اب چل کر تیرتھہ جاترا کیجئے جس سے سب پاپ کٹین ایسی باتین کر اسے بہلا لڑکا اس کے کاندھے پر چڑھا راجہ کی مجلس کو چلی کہ جہان سے وہ اِس بات کا بیڑا اٹھا کر آئی تھی جس وقت راجہ کے سامنے پہونچی راجہ اسکو دُور سے پہچان اور لڑکے کو اسکے کاندھے پر دیکھہ اہل مجلس سے کہنے لگا دیکھو یہ وہی رنڈی ہے جو جوگی کے لینے کو گئی تھی انھون نے عرض کی کہ مہاراج سچ فرماتے ہین یہ وہی ہے اور ملاحظہ فرمائیے کہ جو جو باتین حضور مین عرض کر گئی تھی وہ سب وقوع مین آئین یہ باتین راجہ کی اور مجلسیون کی جب جوگی نے سنین تو سمجھا کہ راجہ نے میری عبادت کے ڈگانے کے لئے یہ کام کیا تھا جوگی یہ اپنے جی مین سوچ کر وہان سے الٹا پھر شہر کے باہر نکل اُس لڑکے کو مار ڈالا اور ایک جنگل مین جوگ کرنے لگا اور بعد چند روز کے اس راجہ کا واقعہ ہوا اور جوگی نے جوگ پورا کیا غرض اسکا مطلب یہ ہے کہ تم تین آدمی ایک شہر مین اور ایک ساعت مین پیدا ہوئے ہو تم نے راجہ کے گھر من جنم لیا دوسرا تیلی کے گھر پیدا تیسرا جوگی کمہار کے گھر پیدا ہوا تم تو یھان کا راج کرتے ہو اور تیلی کا بیٹا پاتال کے راج کا مالِک تھا سو کمھار نے خوب اپنا جوگ سادھہ تیلی کو مار کر مرگھٹ مین بھُوت بنا سرس کے درخت مین الٹا لٹکا رکھا ہے اور تیرے مارنے کی فکر مین ہے اگر تو اس سے بچیگا تو راج کریگا اس احوال
سے مین نے تجھے خبردار کیا تو اس سے غافِل مت رہنا اتنی بات کہکر دیو تو چلا گیا یہ اپنے محل مین داخل ہوا جب صبح ہوئی تو راجہ باہر نکل بیٹھا اور دربار عام کا حکم کیا جتنے چھوٹے بڑے نوکر چاکر تھے سبنے آکر حضور مین نذرین دین اور شادیانے بجنے لگے سارے شہر کو عجب ایک طرح کی خوشی اور خرمی حاصِل ہوئی کہ جابجا اور گھرگھر راگ مچگیا پھر راجہ دھرم راج کرنے لگا ایک دِن کا ذکر ہے شانت شیل نام<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
hj5d1zdmd6j1auk9ar60yx2qqs1hd7s
اشاریہ:Hayaat-e-Sheikh Saadi.pdf
252
12145
32709
27787
2026-05-25T10:58:34Z
Kuldeepburjbhalaike
17
32709
proofread-index
text/x-wiki
{{:MediaWiki:Proofreadpage_index_template
|Type=book
|Title=Hayaat-e-Sheikh Saadi
|Language=ur
|Volume=
|Author=
|Translator=
|Editor=
|Illustrator=
|School=
|Publisher=
|Address=
|Year=
|Key=
|ISBN=
|OCLC=
|LCCN=
|BNF_ARK=
|ARC=
|DOI=
|Source=pdf
|Image=1
|Progress=T
|Transclusion=no
|Validation_date=
|Pages=<pagelist />
|Volumes=
|Remarks=
|Width=
|Header=
|Footer=
|tmplver=
[[زمرہ:Urdu]]
ewo3u8ufb8tdssmcjcqgu8zarhva5my
32710
32709
2026-05-25T10:59:19Z
Kuldeepburjbhalaike
17
32710
proofread-index
text/x-wiki
{{:MediaWiki:Proofreadpage_index_template
|Type=book
|Title=Hayaat-e-Sheikh Saadi
|Language=ur
|Volume=
|Author=
|Translator=
|Editor=
|Illustrator=
|School=
|Publisher=
|Address=
|Year=
|Key=
|ISBN=
|OCLC=
|LCCN=
|BNF_ARK=
|ARC=
|DOI=
|Source=pdf
|Image=1
|Progress=X
|Transclusion=no
|Validation_date=
|Pages=<pagelist />
|Volumes=
|Remarks=
|Width=
|Header=
|Footer=
|tmplver=
[[زمرہ:Urdu]]
5gkl32cmtuxrh0da9lfkthimml8am2q
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/264
250
13146
32708
32561
2026-05-25T07:33:52Z
Kaur.gurmel
74
32708
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Kaur.gurmel" /></noinclude>شرارت تھی.
اُدھر قلعہ کا محاصرہ کر کے رامچندر نے سگریو
سے کہا۔ 'ایک بار پھر راون کو سمجھانے کی
کوشش کر لینی چاہئے ۔ اگر سمجھانے سے مان
جائے تو خون خرابہ کیوں ہو ۔ صلاح ہوئی کہ
انگد کو قاصد بنا کر بھیجا جائے ۔ انگد نے بڑی
خوشی سے یہ بات منظور کر لی ۔ راون اپنے
صلاح کاروں کے ساتھ دربار میں بیٹھا تھا کہ
انگد جا دھمکے ۔ اور بلند آواز سے بولے ۔ 'اے
راکشوں کے راجہ راون - میں راجہ رامچندر کا
قاصد ہوں ۔ میرا نام انگد ہے ۔ راجہ بالی کا
لڑکا ہوں ۔ مجھے راجہ رامچندر نے یہ کہنے کے
لئے بھیجا ہے کہ یا تو آج ہی سیتا جی کو واپس
کر دو یا قلعہ کے باہر میدان میں نِکل کر
جنگ کرو.
راون غرور سے اکڑ کر بولا - جا کر اپنے
چھوکرے راجہ سے کہہ دے کہ راون اُن سے<noinclude></noinclude>
6jux9rmfpbpe9ylzduvd71xwa20c6u1
تبادلۂ خیال صارف:Rachmat04
3
13184
32699
2026-05-24T16:56:05Z
Rachmat04
110
/* Test */ نیا قطعہ
32699
wikitext
text/x-wiki
== Test ==
This is a test [[صارف:Rachmat04|Rachmat04]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Rachmat04|تبادلۂ خیال]]) 16:56، 24 مئی 2026ء (UTC)
36lxi2izbty5jrh7thtyasttb6vf1o5
32700
32699
2026-05-24T16:57:38Z
Rachmat04
110
32700
wikitext
text/x-wiki
== Test ==
This is a test. '''· · ·''' 🌸 [[User:Rachmat04|'''Rachmat04''']] '''·''' [[User talk:Rachmat04|🍵]] 16:57، 24 مئی 2026ء (UTC)
eqip13wmif3n9jr362dw8qprjeusaiw
32702
32700
2026-05-24T17:03:51Z
Rachmat04
110
Archived 1 section(s): "Test" (via [[m:User:Rachmat04/KirokuHokanki.js|Kiroku Hokan-ki]])
32702
wikitext
text/x-wiki
phoiac9h4m842xq45sp7s6u21eteeq1
تبادلۂ خیال صارف:Rachmat04/Archives/2026
3
13185
32701
2026-05-24T17:03:51Z
Rachmat04
110
Archived from [[تبادلۂ خیال صارف:Rachmat04]]: "Test" (via [[m:User:Rachmat04/KirokuHokanki.js|Kiroku Hokan-ki]])
32701
wikitext
text/x-wiki
== Test ==
This is a test. '''· · ·''' 🌸 [[User:Rachmat04|'''Rachmat04''']] '''·''' [[User talk:Rachmat04|🍵]] 16:57، 24 مئی 2026ء (UTC)
eqip13wmif3n9jr362dw8qprjeusaiw
سانچہ:Rule
10
13186
32712
2026-05-25T11:09:39Z
Kuldeepburjbhalaike
17
«<templatestyles src="Template:Rule/styles.css" /><hr class="wst-rule wst-rule-{{{align|center}}} {{{class|}}}" {{optional style | border-color = {{{color|}}} | background-color = {{{color|}}} | color = inherit | width = {{{width|{{{1|}}}}}} | margin-top = {{{margin-top|{{{margin-tb|{{{margin_tb|}}}}}}}}} | margin-bottom = {{{margin-bottom|{{{margin-tb|{{{margin_tb|}}}}}}}}} | height = {{{height|{{{2|}}}}}} | style = {{{style|}}...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
32712
wikitext
text/x-wiki
ly0jww3okrvjdxs85tp9dnkl0nevx5e
سانچہ:Rule/styles.css
10
13187
32713
2026-05-25T11:10:26Z
Kuldeepburjbhalaike
17
«.wst-rule { background-color:currentcolor; color:inherit; width:auto; margin:2px auto 2px auto; height:1px; overflow:hidden; /* Needed when beside floating content and centered text. */ } .wst-rule.wst-rule-left { margin-left:0; } .wst-rule.wst-rule-right { margin-right:0; } .wst-rule.__uirule { /* max-width:100%; commented pending further discussion */ background-color:#a2a9b1; color:inherit; border:0; margin-top:0.2em;...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
32713
sanitized-css
text/css
.wst-rule {
background-color:currentcolor;
color:inherit;
width:auto;
margin:2px auto 2px auto;
height:1px;
overflow:hidden; /* Needed when beside floating content and centered text. */
.wst-rule.wst-rule-left {
margin-left:0;
.wst-rule.wst-rule-right {
margin-right:0;
.wst-rule.__uirule {
/* max-width:100%; commented pending further discussion */
background-color:#a2a9b1;
color:inherit;
border:0;
margin-top:0.2em;
margin-bottom:0.2em;
m28y593k4vqttd7ae3ufdh9iqzii6u8
سانچہ:Rule/doc
10
13188
32714
2026-05-25T11:10:49Z
Kuldeepburjbhalaike
17
«{{documentation subpage}} {{high-use|361000}} {{template shortcut|hr|hline}} {{templatestyles|Template:Rule/styles.css}} ==Usage== This template inserts a horizontal rule. It should be used in transcriptions in preference to wiki syntax "----", which inserts a rule but in a lighter colour. Furthermore there can be no certainty that the rendering of "----" will not change in the future. [http://www.w3schools.com/tags/tag_hr.asp Pleas...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
32714
wikitext
text/x-wiki
{{documentation subpage}}
{{high-use|361000}}
{{template shortcut|hr|hline}}
{{templatestyles|Template:Rule/styles.css}}
==Usage==
This template inserts a horizontal rule. It should be used in transcriptions in preference to wiki syntax "----", which inserts a rule but in a lighter colour. Furthermore there can be no certainty that the rendering of "----" will not change in the future. [http://www.w3schools.com/tags/tag_hr.asp Please check] for any [X]HTML 5 issues as well.
For example
<nowiki>{{rule}}</nowiki>
produces
{{rule}}
The common case of a double-rule can be achieved by
<nowiki>{{rule}}{{rule}}</nowiki>
which produces
{{rule}}{{rule}}
[[Template:Double rule]] may be used as shorthand for this.
===Width===
A width may optionally be provided, in ''em'' or ''by %'' in which case a horizontal rule of that width is centered on the line.
For example
<nowiki>{{rule|width=12em}}</nowiki>
and
<nowiki>{{rule|12em}}</nowiki>
both produce
{{rule|12em}}
===Height ===
Height is provided by the named {{parameter|height}} parameter:
<nowiki>{{rule|height=3px}}</nowiki>
{{rule|height=3px}}
===Alignment===
In rare cases where the left or right alignment is required, the {{parameter|align}} parameter may be used.
{{doc example|content=
{{rule|6em|align=left}}
produces
{{rule|6em|align=left}}
=== Top/bottom margins ===
If the rule has wider padding around it, this can be set with {{parameter|margin_tb}}:
{{doc example|content=
{{center|
Foo
{{rule|margin_tb=2em}}
Bar
produces
{{center|
Foo
{{rule|margin_tb=2em}}
Bar
===Class===
{{class notice|class=.wst-rule}}
===Style===
Finally, any desired special HTML styling may be applied through the ''style'' parameter.
For example
<nowiki>{{rule|width=12em|height=1em|style=background-color:orange;color:inherit;border:1px solid}}</nowiki>
produces
{{rule|width=12em|height=1em|style=background-color:orange;color:inherit;border:1px solid}}
and
<nowiki>{{rule|width=12em|height=1em|style=color:white;height: 1px; border-top: 1px dashed #333;}}</nowiki>
produces
{{rule|style=color:white;height: 1px; border-top: 1px dashed #333;}}
==See also==
* {{tl|section end rule}} for a semantic rule at the end of a section
* {{tl|separator}} for a row of dots
* {{tl|custom rule}} for a customized decorative rule
* {{tl|longdash}} for an inline long dash
* {{tl|bar}} for an inline, user specified length of the dash
<includeonly>
[[Category:Formatting templates|{{PAGENAME}}]]
[[Category:Templates applying classes for page styles|{{PAGENAME}}]]
</includeonly>
<templatedata>
"params": {
"1": {
"aliases": [
"width"
"label": "width",
"description": "width of rule. (CSS 'units specifcations should be used)",
"suggested": true,
"type": "string"
"class": {
"label": "class",
"description": "CSS classes to apply to the created HR element.",
"type": "string"
"color": {
"label": "color",
"description": "color that should be applied to the rule, CSS style color specifications should be used.",
"type": "string"
"align": {
"label": "align",
"description": "(Option) Aligns the rule with the left or right of the containing content.",
"suggestedvalues": [
"left",
"right"
"type": "string"
"margin_tb": {
"label": "margin_tb",
"description": "Vary the vertical spacing around the rule. (uses CSS unit specifcations.)",
"type": "string"
"height": {
"label": "height",
"description": "Varies the vertical height of the rule (Uses CSS units)",
"type": "string",
"aliases": [
"2"
"style": {
"label": "style",
"description": "Additional CSS styles to be applied to the 'rule' ",
"type": "string"
"margin-top": {},
"margin-tb": {},
"margin-bottom": {}
"description": "Adds a horizontal rule to content.",
"format": "inline"
</templatedata>
51ikxqrswqe9k81orfxzfp07lzvvndy