ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.5 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/29 250 12082 34796 27364 2026-06-08T02:47:43Z Charan Gill 46 34796 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="1" user="Nooruddin2020" />Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 27</noinclude> اس کا رفعیہ نہیں ہو سکتا دیکھو اس زمانہ میں جہاں جہاں باغیوں نے اشتہارات واسطے بہکانے اور ورغلانے رعایا کے جاری کئے ہیں نہیں بجز دو باتوں کے بینی مداخلت مذہبی ضبطی معاقیات کے اور کسی چیز کا ذکر نہیں ہے ۔ اس سے بخوبی ثابت ہے کہ یہ دونوں باتیں اسلی منشا ء اور بہت بڑا سبب ناراضی اہل ہند کا تھا ا الخصوص مسلمانوں کا جن کو بی نقصان است زیاده بنبست ہندؤوں کے پہنچا تھا . م گلی عملداریوں میں بلاش تقیقت زمینداری کی خانگی با سلام میزاری رین اور سب کادستور فتا گر یہ بہت کم ہوتا تھا اور جہاں تک ہوتاتھا بریندا مندی اور خوشی ہوتا تھا لبات باتی یا بعلت قرص به امریکا نیلا میت کا بھی دستتو نہیں ہوا بند دوستان میں ترمیندا ۔ اپنی مورد تی نرمینداری کو بہت عزیز سمجھتے ہیں اس کے زوال ہے ان کو کمال پیج ہوتا ہے اگر خیال کیا جا دسے تو ہندوستان میں ہر ایک محال زمینداری کا ایک چھوٹی سی سلطنت دکھانی ہی ہے ۔ قدیم سے سب کی منشا مندی سے ایک شخص کردار ہوتا ہے وہ ایک بات تجویز کرتا تھا اور ہرا کی قیمت دارند را نے نعتہ زمینداری کے بولنے کا اور دخل دینے کا اختیار ہوتا تفاوت باشند دیوی کے چودھری بھی حاضر ہوکر کچھی کشکوکرتے نے اگر کسی مقدم نے زیادہ طول پکڑ ا تو کسی بڑے کانوں کے مقدم اور سٹرار کے حکم سے صلہ ہو گیا ۔ ہندوستان کے مہرا کی کانوں میں بہت خاصی صورت ایک چھوٹی سلطنت اور پارلیمنٹ کی موجو دتھی میشک بادشاہ کو تبر قد اپنی سلطنت جانے کا رینج ہوتا تھا اتنا ہی زمیندار کو اپنی زمینداری جانے کا غم تھا ہماری گورنمنٹ نے اس کا مطلق خیال نہ کیا ابتدا عملداری سے آج تک شاید کوئی گانوں باقی ہو گا جس میں تھوڑا<noinclude>[[Category:Urdu]] [[Category:Syed Ahmad Khan]] [[Category:Asbab-e-Baghawat-e-Hind]] [[Category:اردو]] [[Category:سید احمد خان]] [[Category:اسباب بغاوت ہند]]</noinclude> o7u4l6df1l9y9q11n2xe2ah3edfcz24 34797 34796 2026-06-08T10:51:55Z BalramBodhi 60 34797 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="1" user="Nooruddin2020" />Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 27</noinclude> اُس کا رفعیہ نہیں ہو سکتا دیکھو اس زمانہ میں جہاں جہاں باغیوں نے اشتہارات واسطے بہکانے اور ورغلانے رعایا کے جاری کئے ہیں \نہیں\ بجز دو باتوں کے یعنی مداخلت مذہبی اور ضبطی معاقیات کے اور کسی چیز کا ذکر نہیں ہے۔ اس سے بخوبی ثابت ہے کہ یہ دونوں باتیں اسلی منشاء اور بہت بڑا سبب ناراضی اہل ہند کا تھا علے الخصوص مسلمانوں کا جن کو یہ نقصان بہت زیاده بنسبت ہندؤوں کے پہنچا تھا. اگلی عملداریوں میں بلاشبہ حقیقت زمینداری کی خانگی بعج اور رین اور ہبہ کا دستور تھا مگر یہ بہت کم ہوتا تھا اور جہاں تک ہوتا تھا برضامندی اور خوشی ہوتا تھا بعلت باقی یا بعلت قرض جبراً اور تحکماً نیلام حقیت کا کبھی دستتور نہیں ہوا بندوستان میں زمیندار اپنی موروثی زمینداری کو بہت عزیز سمجھتے ہیں اُس کے زوال سے اُن کو کمال رنج ہوتا ہے اگر خیال کیا جاوے تو ہندوستان میں ہر ایک محال زمینداری کا ایک چھوٹی سی سلطنت دکھاتی ہی ہے۔ قدیم سے سب کی رضا مندی سے ایک شخص سردار ہوتا ہے وہ ایک بات تجویز کرتا تھا اور ہر ایک حقیّت دار بقدر اپنے حصہ زمینداری کے بولنے کا اور دخل دینے کا اختیار ہوتا تھا ریت باشندہ ریہ کے چودھری بھی حاضر ہوکر کچھ کچھ گفتگو کرتے تھے اگر کسی مقدمہ نے زیادہ طول پکڑا تو کسی بڑے گانوں کے مقدم اور سردار کے حکم سے فیصلہ ہو گیا۔ ہندوستان کے ہر ایک گانوں مین بہت خاصی صورت ایک چھوٹی سلطنت اور پارلیمنٹ کی موجود تھی بیشک بادشاہ کو جد قدر اپنی سلطنت جانے کا رنج ہوتا تھا اُتنا ہی زمیندار کو اپنی زمینداری جانے کا غم تھا ہماری گورنمنٹ نے اس کا مطلق خیال نہ کیا ابتدا ے عملداری سے آج تک شاید کوئی گانوں باقی ہوگا جس میں تھوڑا ۔<noinclude>[[Category:Urdu]] [[Category:Syed Ahmad Khan]] [[Category:Asbab-e-Baghawat-e-Hind]] [[Category:اردو]] [[Category:سید احمد خان]] [[Category:اسباب بغاوت ہند]]</noinclude> 611tml1i3oacgiz8mdgy9a4rq9xflld 34798 34797 2026-06-08T11:28:50Z Charan Gill 46 34798 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="1" user="Nooruddin2020" />Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 27</noinclude> اُس کا رفعیہ نہیں ہو سکتا دیکھو اس زمانہ میں جہاں جہاں باغیوں نے اشتہارات واسطے بہکانے اور ورغلانے رعایا کے جاری کئے ہیں \نہیں\ بجز دو باتوں کے یعنی مداخلت مذہبی اور ضبطی معاقیات کے اور کسی چیز کا ذکر نہیں ہے۔ اس سے بخوبی ثابت ہے کہ یہ دونوں باتیں اسلی منشاء اور بہت بڑا سبب ناراضی اہل ہند کا تھا علے الخصوص مسلمانوں کا جن کو یہ نقصان بہت زیاده بنسبت ہندؤوں کے پہنچا تھا. '''نیلام زمینداری''' اگلی عملداریوں میں بلاشبہ حقیقت زمینداری کی خانگی بیع اور رین اور ہبہ کا دستور تھا مگر یہ بہت کم ہوتا تھا اور جہاں تک ہوتا تھا برضامندی اور خوشی ہوتا تھا بعلت باقی یا بعلت قرضہ جبراً اور تحکماً نیلام حقیت کا کبھی دستور نہیں ہوُا ہندوستان میں زمیندار اپنی موروثی زمینداری کو بہت عزیز سمجھتے ہیں اُس کے زوال سے اُن کو کمال رنج ہوتا ہے اگر خیال کیا جاوے تو ہندوستان میں ہر ایک محال زمینداری کا ایک چھوٹی سی سلطنت دکھائی دیتی ہے۔ قدیم سے سب کی رضامندی سے ایک شخص سردار ہوتا ہے وہ ایک بات تجویز کرتا تھا اور ہر ایک حقیّت دار بقدر اپنے حصّہ زمینداری کے بولنے کا اور دخل دینے کا اختیار ہوتا تھا ریت باشندہ ریہ کے چودھری بھی حاضر ہوکر کچھ کچھ گفتگو کرتے تھے اگر کسی مقدمہ نے زیادہ طول پکڑا تو کسی بڑے گانوں کے مقدم اور سردار کے حکم سے فیصلہ ہو گیا۔ ہندوستان کے ہر ایک گانوں مین بہت خاصی صورت ایک چھوٹی سلطنت اور پارلیمنٹ کی موجود تھی بیشک بادشاہ کو جد قدر اپنی سلطنت جانے کا رنج ہوتا تھا اُتنا ہی زمیندار کو اپنی زمینداری جانے کا غم تھا ہماری گورنمنٹ نے اس کا مطلق خیال نہ کیا ابتدا ے عملداری سے آج تک شاید کوئی گانوں باقی ہوگا جس میں تھوڑا ۔<noinclude>[[Category:Urdu]] [[Category:Syed Ahmad Khan]] [[Category:Asbab-e-Baghawat-e-Hind]] [[Category:اردو]] [[Category:سید احمد خان]] [[Category:اسباب بغاوت ہند]]</noinclude> gglc9mn1p3t14z1jxv6xd781fjadqlx