ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.7 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/283 250 13705 35092 34925 2026-06-20T13:00:27Z Jinder77 234 35092 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="1" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>{{Block center|٢٧٧}} {{gap}}سلوچنا اُسی وقت راج محل سے نکل کر رامچندر کی فوج میں آئی ۔ اور رامچندر کے روبرو جاکر بولی' مہاراج - ایک اناتھ بدھوا آپ سے ایک درخواست کرنے آئی ہے ۔ اُسے قبول میرے بہتی ویہ میگھناد کا سر مجھے دے دیجئے ۔ {{gap}}میگھناد کا سر سلوچنا کو دلوا دیا ۔ اور اُس کے تھوڑی ہی دیر بعد سلوچنا ستی ہو گئی ۔ چتا کی لپٹ آسمان تک پہنچی۔ سی نے سلوچنا کو جاتے نہ دیکھا ۔ پر وہ بہشت میں داخل ہو گئی ؟ رامچندر نے فوراً {{Block center|(۵) راون میدان میں}} {{gap}}رات بھر تو راون غم اور غصہ سے جلتا رہا ۔ صبح ہوتے ہی میدان کی طرف چلا ۔ لنکا کی ساری فوج اُس کے ساتھ تھی ۔ آج لڑائی کا فیصلہ ہو جائیگا ۔ اس لئے دوٹو طرف کے لوگ اپنی جانیں ہتھیلیوں پر لئے تیار<noinclude></noinclude> 3718c82n8yz67fpymdcxd2kfe8en46y 35093 35092 2026-06-20T13:55:39Z Jinder77 234 35093 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="1" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>{{Block center|٢٧٧}} {{gap}}سلوچنا اُسی وقت راج محل سے نِکل کر رامچندر کی فوج میں آئی ۔ اُور رامچندر کے روبرو جاکر بولی' مہاراج - ایک اناتھ بدھوا آپ سے ایک درخواست کرنے آئی ہے ۔ اُسے قبول کیجۓ ۔ میرے پتی ویہ میگھناد کا سر مجھے دے دیجئے ۔ {{gap}} رامچندر نے فوراً میگھناد کا سر سلوچنا کو دلوا دیا ۔ اور اُس کے تھوڑی ہی دیر بعد سلوچنا ستی ہو گئی ۔ چتا کی لپٹ آسمان تک پہنچی۔ کسی نے سلوچنا کو جاتے نہ دیکھا ۔ پر وہ بہشت میں داخل ہو گئی ؟ {{Block center|(۵) راون میدان میں}} {{gap}}رات بھر تو راون غم اور غصہ سے جلتا رہا ۔ صبح ہوتے ہی میدان کی طرف چلا ۔ لنکا کی ساری فوج اُس کے ساتھ تھی ۔ آج لڑائی کا فیصلہ ہو جائیگا ۔ اس لئے دونو طرف کے لوگ اپنی جانیں ہتھیلیوں پر لئے تیار<noinclude></noinclude> hfevi99qirzgt3w11xb7kzlezbs3d5r 35094 35093 2026-06-20T13:56:21Z Jinder77 234 35094 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="1" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>{{Block center|٢٧٧}} {{gap}}سلوچنا اُسی وقت راج محل سے نِکل کر رامچندر کی فوج میں آئی ۔ اُور رامچندر کے روبرو جاکر بولی' مہاراج - ایک اناتھ بدھوا آپ سے ایک درخواست کرنے آئی ہے ۔ اُسے قبول کیجۓ ۔ میرے پتی ویہ میگھناد کا سر مجھے دے دیجئے ۔ {{gap}} رامچندر نے فوراً میگھناد کا سر سلوچنا کو دلوا دیا ۔ اور اُس کے تھوڑی ہی دیر بعد سلوچنا ستی ہو گئی ۔ چتا کی لپٹ آسمان تک پہنچی۔ کسی نے سلوچنا کو جاتے نہ دیکھا ۔ پر وہ بہشت میں داخل ہو گئی ؟ {{Block center|(۵) راون میدان میں}} {{gap}}رات بھر تو راون غم اور غصہ سے جلتا رہا ۔ صبح ہوتے ہی میدان کی طرف چلا ۔ لنکا کی ساری فوج اُس کے ساتھ تھی ۔ آج لڑائی کا فیصلہ ہو جائیگا ۔ اس لئے دونو طرف کے لوگ اپنی جانیں ہتھیلیوں پر لئے تیار<noinclude></noinclude> dbmfaymsyu5v9a33oqrnkrkcgz1ycf5 صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/284 250 13706 35095 34926 2026-06-20T13:59:05Z Jinder77 234 35095 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="1" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>{{Block center|٢٧٨}} میٹھے تھے ۔ راون کو میدان میں دیکھتے ہی رامچندر خود تیر و کمان لئے نکل آئے ۔ اب تک انہوں نے راون کا صرف نام سنا تھا۔ اب اُس کی صورت دیکھی تو مارے غصہ کے آنکھوں سے شعلے نکلنے لگے ۔ اُدھر راون کو بھی اپنے دو بیٹوں کے خون کا اور اپنی بہن کی بے عزتی کا بدلہ لینا تھا ۔ گھمسان کی لڑائی ہونے لگی۔ راون کی برابری کرنے والا لنکا میں تو کیا رامچندر کی فوج میں بھی کوئی نہ تھا ۔ سگریو، انگر ہنومان وغیرہ دلاور اُس پر ایک ساتھ بھالے، گرز اور تیر چلاتے تھے ۔ نیل اور نل اُس پر پتھر مارتے تھے ۔ پر اُس نے اتنی تیزی سے تیر چلائے کہ کوئی سامنے نہ ٹھیر سکا. نے دیکھا کہ رامچند یہ اس کے مقابلہ میں اکیلے رہے جاتے ہیں تو وہ بھی آکھڑے ہوئے اور نیزوں کی بوچھار کرنے لگے ۔ مگر راون پہاڑ کی طرح اٹل کھڑا سب کے حملوں کا جواب دے رہا<noinclude></noinclude> mbyi08gdoccr47bipex4qnrskbx9yh2 35100 35095 2026-06-21T10:17:45Z Jinder77 234 35100 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="1" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>{{Block center|٢٧٨}} بیٹھے تھے ۔ راون کو میدان میں دیکھتے ہی رامچندر خود تیر کمان لئے نکل آئے ۔ اب تک اُنہوں نے راون کا صرف نام سنا تھا۔ اب اُس کی صورت دیکھی تو مارے غصہ کے آنکھوں سے شعلے نکلنے لگے ۔ اُدھر راون کو بھی اپنے دو بیٹوں کے خون کا اور اپنی بہن کی یےعزتی کا بدلہ لینا تھا ۔ گھمسان کی لڑائی ہونے لگی۔ راون کی برابری کرنے والا لنکا میں تو کیا رامچندر کی فوج میں بھی کوئی نہ تھا ۔ سگریو، انگر ہنومان وغیرہ دلاور اُس پر ایک ساتھ بھالے، گرز اور تیر چلاتے تھے ۔ نیل اور نل اُس پر پتھر مارتے تھے ۔ پر اُس نے اتنی تیزی سے تیر چلائے کہ کوئی سامنے نہ ٹھیر سکا.لکشمن نے دیکھا کہ رامچنداس کے مقابلہ میں اکیلے رہے جاتے ہیں تو وہ بھی آکھڑے ہوئے اور نیزوں کی بوچھار کرنے لگے ۔ مگر راون پہاڑ کی طرح اٹل کھڑا سب کے حملوں کا جواب دے رہا<noinclude></noinclude> 2a3rv9k45u3wmv1wae0hmlgdpp15wxt صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/285 250 13707 35101 34927 2026-06-21T10:19:09Z Jinder77 234 35101 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="1" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>٢٧٩ تھا۔ آخر اُس نے موقع پا کر ایک تیر ایسا چلایا کہ لکشمن بے ہوش ہو کر گر پڑے ۔ دوسرا تیر رامچندر پر پڑا ۔ وہ بھی گھر پڑے ۔ راون نے فوراً تلوار نکالی اور چاہتا تھا کہ رامچندر کو قتل کر دے کہ ہنومان نے لیک کر اُس کے سینہ میں ایک گڑا اتنے زور سے ماری کہ وہ سنبھل نہ سکا ۔ اس کا گرنا تھا کہ رام اور لکشمن اُٹھ بیٹھے ۔ راون بھی ہوش میں آگیا ۔ پھر لڑائی ہونے لگی ۔ آخر رامچندر کا ایک تیر راون کے سینہ میں ترازو ہو گیا ۔ خون کی دھار یہ نکلی اُس کی آنکھیں بند ہو گئیں ۔ رتھ بان نے سمجھا راون کا کام تمام ہو گیا ۔ رتھ کو میدان سے بھگا کر شہر کی طرف چلا ۔ راستہ میں راون کو ہوش آ گیا ۔ رتھ کو شہر کی طرف جاتے دیکھ کر غصہ سے آگ ہو گیا ۔ اُسی وقت رتھ کو میدان کی طرف لے چلنے کا حکم دیا ۔ اتفاق سے اسی وقت بھھیشن سامنے آگیا ۔ راون نے اُسے<noinclude></noinclude> ndqz6szszktxyvhx5uvpw8idpjgngov 35102 35101 2026-06-21T10:22:07Z Jinder77 234 35102 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="1" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>{{Block center|٢٧٩ }} تھا۔ آخر اُس نے موقع پا کر ایک تیر ایسا چلایا کہ لکشمن بے ہوش ہو کر گر پڑے ۔ دوسرا تیر رامچندر پر پڑا ۔ وہ بھی گھر پڑے ۔ راون نے فوراً تلوار نکالی اور چاہتا تھا کہ رامچندر کو قتل کر دے کہ ہنومان نے لیک کر اُس کے سینہ میں ایک گڑا اتنے زور سے ماری کہ وہ سنبھل نہ سکا ۔ اس کا گرنا تھا کہ رام اور لکشمن اُٹھ بیٹھے ۔ راون بھی ہوش میں آگیا ۔ پھر لڑائی ہونے لگی ۔ آخر رامچندر کا ایک تیر راون کے سینہ میں ترازو ہو گیا ۔ خون کی دھار یہ نکلی اُس کی آنکھیں بند ہو گئیں ۔ رتھ بان نے سمجھا راون کا کام تمام ہو گیا ۔ رتھ کو میدان سے بھگا کر شہر کی طرف چلا ۔ راستہ میں راون کو ہوش آ گیا ۔ رتھ کو شہر کی طرف جاتے دیکھ کر غصہ سے آگ ہو گیا ۔ اُسی وقت رتھ کو میدان کی طرف لے چلنے کا حکم دیا ۔ اتفاق سے اسی وقت بھھیشن سامنے آگیا ۔ راون نے اُسے<noinclude></noinclude> 1gpem6h0z7mw2magffhkmrtssrh38ox اشاریہ:1912 Tareekh Awadh urdu.pdf 252 13778 35096 2026-06-20T17:04:48Z Asimali2003 224 ”“ مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا 35096 proofread-index text/x-wiki {{:MediaWiki:Proofreadpage_index_template |Type=book |Title=تاریخ اودھ |Language=ur |Volume= |Author=Muhammad Najam-ul-ghani Khan |Translator= |Editor= |Illustrator= |School= |Publisher=Matba-ul-uloom |Address=muradabad |Year=1912 |Key= |ISBN= |OCLC= |LCCN= |BNF_ARK= |ARC= |DOI= |Source=pdf |Image=2 |Progress=C |Transclusion=no |Validation_date= |Pages=<pagelist 1="_" 2="Cover" 3="تعارف" 4to7="فہرست" 8="1" 234to236="_" /> |Volumes= |Remarks= |Width= |Header= |Footer= |tmplver= }} 7xq5jsfcqwomx1sv5wss5vs4oj0ywtu اشاریہ:1912 Tareekh-Awadh-2 urdu.pdf 252 13779 35097 2026-06-21T06:18:35Z Asimali2003 224 ”“ مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا 35097 proofread-index text/x-wiki {{:MediaWiki:Proofreadpage_index_template |Type=book |Title=تاریخ اودھ -٢ |Language=ur |Volume=2 |Author=Muhammad Najam-ul-ghani Khan |Translator= |Editor= |Illustrator= |School= |Publisher=Matba-ul-uloom |Address=1912 |Year=muradabad |Key= |ISBN= |OCLC= |LCCN= |BNF_ARK= |ARC= |DOI= |Source=pdf |Image=2 |Progress=C |Transclusion=no |Validation_date= |Pages=<pagelist 1="_" 2="Cover" 3to7="فہرست" 8="1" 304to306="_" /> |Volumes= |Remarks= |Width= |Header= |Footer= |tmplver= }} a8umvxcsj9vrkftq70hcstk2dt4t7uk اشاریہ:1901 Safarnama-Roam-O-Misr-O-Shaam urdu.pdf 252 13780 35098 2026-06-21T07:01:01Z Asimali2003 224 ”“ مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا 35098 proofread-index text/x-wiki {{:MediaWiki:Proofreadpage_index_template |Type=book |Title=سفرنامہ روم ؤ میسر ؤ شام |Language=ur |Volume= |Author=Muhammad Shibli Nomani |Translator= |Editor= |Illustrator= |School= |Publisher=Qoumi Press |Address=Delhi |Year=1901 |Key= |ISBN= |OCLC= |LCCN= |BNF_ARK= |ARC= |DOI= |Source=pdf |Image=1 |Progress=C |Transclusion=no |Validation_date= |Pages=<pagelist 1="Cover" 2to4="فہرست" /> |Volumes= |Remarks= |Width= |Header= |Footer= |tmplver= }} iyeydtk37mbw2zian2u9aajv8bxhbr8 اشاریہ:1900 urdu qavaid urdu.pdf 252 13781 35099 2026-06-21T08:29:46Z Asimali2003 224 ”“ مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا 35099 proofread-index text/x-wiki {{:MediaWiki:Proofreadpage_index_template |Type=book |Title=اردو قوائد |Language=ur |Volume= |Author=MAULWI ABDUL HAQ |Translator= |Editor= |Illustrator= |School= |Publisher= |Address=Delhi |Year= |Key= |ISBN= |OCLC= |LCCN= |BNF_ARK= |ARC= |DOI= |Source=pdf |Image=5 |Progress=C |Transclusion=no |Validation_date= |Pages=<pagelist 1to4="_" 5="Cover" 6to12="فہرست" 13="9" 386to390="_" /> |Volumes= |Remarks= |Width= |Header= |Footer= |tmplver= }} bbr00wvn6bgddrworzv2gqq2mo90hgy