ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.12
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/216
250
13137
35495
33144
2026-07-28T06:20:35Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35495
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" />{{center|۲۱۰}}</noinclude>اس طرح سمندر کو سہمی ہوئی نظروں سے
دیکھتے رہوگے؟ تم میں سے کوئی اتنی ہمت
نہیں رکھتا کہ سمندر کو تیر کر لنکا تک جائے؟
انگر نے کہا "میں تیر کر جا تو سکتا ہوں
پر شاید لوٹ کر نہ آ سکوں گی.
نل نے کہا یہ نہیں تیر کر جا تو سکتا ہوں۔
پر شاید لوٹتے وقت آدھی دُور آتے
آتے بے دم ہو جاؤں.
رنیل بولا " جا تو میں بھی سکتا ہوں اور
شاید یہاں تک لوٹ بھی آؤں ۔ مگر
لنکا میں سیتا جی کا پتہ لگا سکوں اس
کا مجھے یقین نہیں".
اسی طرح سبھوں نے اپنی اپنی ہمت
اور طاقت کا اندازہ لگایا ۔ مگر ہنومان جی
ابھی تک خاموش بیٹھے تھے ۔ جامونت نے اُن
سے بھی پوچھا یہ تم کیوں چپ ہو بھگت جی؟
بولتے کیوں نہیں ؟ کچھ تم سے بھی ہو سکیگا ؟<noinclude></noinclude>
dgdw8x63fy7405qac6y2t637yjgnxkm