ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.13 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صارف:Revi C. 2 2 35519 2 2026-08-02T00:00:40Z Pathoschild 145 global user pages ([[m:Synchbot|requested by Revi C.]]) 35519 wikitext text/x-wiki __NOINDEX__
nkzaeuvd11uxb2xy8bu5u8tplwwcfvu تبادلۂ خیال صارف:Revi C. 3 8 35518 8 2026-08-01T23:20:03Z Pathoschild 145 global user pages ([[m:Synchbot|requested by Revi C.]]) 35518 wikitext text/x-wiki __NOINDEX__
[[File:Revi logo (pink).png|thumb|center|PLEASE DO NOT LEAVE MESSAGE HERE!]] '''  BEFORE YOU BLOCK MY ACCOUNT: IF MY EDIT SUMMARY INCLUDE PREFIX ''(Script)'', DON'T BLOCK ME, JUST TELL ME TO SLOW DOWN AT COMMONS' TALK PAGE. IT IS AN AUTOMATED SCRIPT BEING USED ON COMMONS TO MOVE FILES. Instead, please leave your message following site:
[[File:Commons-logo.svg|45px|link=commons:User talk:Revi C.]] [[commons:User talk:Revi C.]] for renaming stuff or [[User:CommonsDelinker|CommonsDelinker]] action (I am {{int:Group-sysop}} there)
[[File:Wikimedia Community Logo optimized.svg|45px|link=m:User talk:Revi C.]] [[meta:User talk:Revi C.]] for other stuff (User right notification, revert message, etc...) Messages left on this page may be reverted or moved without any response.
esxe13mcstpjlux1bt2hqwxr2v8t8mn صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/220 250 13131 35521 33159 2026-08-02T05:39:39Z Keshuseeker 83 /* Proofread */ 35521 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" /></noinclude> چڑھتے تھے کہ بندر بھی دیکھ کر شرما جائے۔ پہرہ داروں کی آنکھ بچا کر فَوراً اُس درخت پر چڑھ گئے اَور پتّوں میں چھپے بیٹھے رہے ۔ جب آدھی رات ہو گئی اور چاروں طرف سنّاٹا چھا گیا راون بھی اپنے محل میں آرام کرنے چلا گیا تو وہ آہستہ سے ایک شاخ کو پکڑ کر محل کے اندر کود پڑے - محل کے اندر کی چمک دیک دیکھ کر ہنومان کا کی آنکھوں میں چکا چوندھ آگئی ۔ بٹور کی شفاف زمین تھی ۔ اُس پر فانوس کی رکڑ نہیں پڑتی تھیں 1 تو وہ اپ اپ کرنے لگتی تھی ۔ ہنومان نے دبے پاؤں محلوں میں گھومنا شروع کیا ۔ راون کو دیکھا ایک سونے کے پلنگ پر پڑا سو رہا ہے ۔ اس کے کمرے سے ملے ہوئے مندودری اور دوسری رانیوں کے کمرے ہیں ۔ مند دوری کا حسن دیکھ کر ہنومان کو شک ہوا کہ کہیں یہی سینتا جی نہ ہوں ۔ مگر خیال آیا سیتا جی ایل طرح<noinclude></noinclude> 71qumx3lm5fai9wyd1sxjeovr87pfwg 35522 35521 2026-08-02T05:45:53Z Keshuseeker 83 35522 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" /></noinclude> چڑھتے تھے کہ بندر بھی دیکھ کر شرما جائے۔ پہرہ داروں کی آنکھ بچا کر فَوراً اُس درخت پر چڑھ گئے اَور پتّوں میں چھپے بیٹھے رہے ۔ جب آدھی رات ہو گئی اور چاروں طرف سنّاٹا چھا گیا راون بھی اپنے محل میں آرام کرنے چلا گیا تو وہ آہستہ سے ایک شاخ کو پکڑ کر محل کے اندر کود پڑے - محل کے اندر کی چمک دمک دیکھ کر ہنومان کی آنکھوں میں چکا چوندھ آگئی ۔ بِلُّور کی شفاف زمِین تھی ۔ اُس پر فانُوس کی کِر نہیں پڑتی تِھیں تو وہ دپ دپ کرنے لگتی تھی ۔ ہنومان نے دبے پاؤں محلوں میں گھومنا شرُوع کیا ۔ راون کو دیکھا ایک سونے کے پلنگ پر پڑا سو رہا ہے ۔ اس کے کمرے سے ملے ہوئے مندودری اور دوسری رانیوں کے کمرے ہیں ۔ مند دوری کا حُسن دیکھ کر ہنومان کو شک ہُوا کہ کِہیں یِہی سیتا جی نہ ہوں ۔ مگر خیال آیا سیتا جی اِس طرح<noinclude></noinclude> qx6gt2h17zhyzdwmmkikdurqlgkylhr صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/221 250 13132 35523 33161 2026-08-02T05:49:17Z Keshuseeker 83 /* Proofread */ 35523 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" /></noinclude>عطر اور جواہِر سے لدی ہوئی بھلا میٹھی نِیند کے مزے لے سکتی ہیں ۔ ایسا مُمکن نہیں ۔ یِہ سیتا نہیں ہو سکتیں۔ ہر ایک محل میں انہوں نے حسِین رانیوں کو مزے سے سوتے پایا۔ کوئی گوشہ ایسا نہ بچا جسے انہوں نے نہ دیکھا ہو ۔ پر سیتا جی کا کہیں نشان نِہیں۔ وہ رنج و غم سے گُھلی ہوئی سیتا کہیں نظر نہ آئیں ۔ ہنومان کو شُبہہ ہُوا کہیں راون نے سیتا جی کو مار تو نہیں ڈالا ۔ زندہ ہوئیں تو کہاں جاتیں - ہنومان ساری رات اسی حیص حیص بیص میں پڑے رہے ۔ جب سویرا ہونے لگا اور کوّے بولنے لگے تو وہ اُسی درخت کی شاخ سے باہر نکل آئے ۔ مگر اب انہیں کسی ایسی جگہ کی ضرورت تھی جہاں وُہ دِن بھر چُھپ سکیں ۔ کل جب وہ یہاں آئے تھے، تو شام ہو گئی تھی ۔ اندھیرے میں کسی نے انہیں<noinclude></noinclude> 4qko5lbdjvvu53hxrlenozlt4lnya97 35524 35523 2026-08-02T05:51:44Z Keshuseeker 83 35524 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" /></noinclude>عطر اور جواہِر سے لدی ہوئی بھلا میٹھی نِیند کے مزے لے سکتی ہیں ۔ ایسا مُمکن نہیں ۔ یِہ سیتا نہیں ہو سکتیں۔ ہر ایک محل میں انہوں نے حسِین رانیوں کو مزے سے سوتے پایا۔ کوئی گوشہ ایسا نہ بچا جسے انہوں نے نہ دیکھا ہو ۔ پر سیتا جی کا کہیں نشان نِہیں۔ وہ رنج و غم سے گُھلی ہُوئی سیتا کہِیں نظر نہ آئیں ۔ ہنومان کو سُبہہ ہُوا کہیں راون نے سیتا جی کو مار تو نہیں ڈالا ۔ زندہ ہوتیں تو کہاں جاتِیں - ہنومان ساری رات اسی حیص حیص بیص میں پڑے رہے ۔ جب سویرا ہونے لگا اور کوّے بولنے لگے تو وہ اُسی درخت کی شاخ سے باہر نکل آئے ۔ مگر اب انہیں کسی ایسی جگہ کی ضرورت تھی جہاں وُہ دِن بھر چُھپ سکیں ۔ کل جب وہ یہاں آئے تھے، تو شام ہو گئی تھی ۔ اندھیرے میں کسی نے انہیں<noinclude></noinclude> idt8qppaxy52tscleb5ho1ypt1cndk7 35525 35524 2026-08-02T05:54:40Z Keshuseeker 83 35525 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" /></noinclude>عطر اور جواہِر سے لدی ہوئی بھلا میٹھی نِیند کے مزے لے سکتی ہیں ۔ ایسا مُمکن نہیں ۔ یِہ سیتا نہیں ہو سکتیں۔ ہر ایک محل میں انہوں نے حسِین رانیوں کو مزے سے سوتے پایا۔ کوئی گوشہ ایسا نہ بچا جسے انہوں نے نہ دیکھا ہو ۔ پر سیتا جی کا کہیں نشان نِہیں۔ وہ رنج و غم سے گُھلی ہُوئی سیتا کہِیں نظر نہ آئیں ۔ ہنومان کو سُبہہ ہُوا کہیں راون نے سیتا جی کو مار تو نہیں ڈالا ۔ زندہ ہوتیں تو کہاں جاتِیں - ہنومان ساری رات اسی حیص بیص میں پڑے رہے ۔ جب سویرا ہونے لگا اور کوّے بولنے لگے تو وُہ اُسی درخت کی شاخ سے باہر نِکل آئے ۔ مگر اب انہیں کِسی ایسی جگہ کی ضرورت تھی جہاں وُہ دِن بھر چُھپ سکیں ۔ کل جب وہ یہاں آئے تھے تو شام ہو گئی تھی ۔ اندھیرے میں کسی نے انہیں<noinclude></noinclude> suzc8sl0dis3eteke3udrf3bx03alxh صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/268 250 13141 35520 34713 2026-08-02T02:58:54Z Tamanpreet Kaur 81 /* پروف خوانی شدہ */ 35520 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>بارش کی کہ آسمان سیاہ ہو گیا ۔ لکشمن نے اپنی فوج کو دبتے دیکھا تو تیر و کمان لے کر میدان میں نِکل آئے۔ میگھناد لکشمن کو دیکھ کر اور بھی جوش سے لڑنے لگا ۔ اور للکار کر بولا ۔ 'آج تمہاری موت میرے ہاتھوں لِکھی ہے ۔ تم سے لڑنے کا بہت دن سے ارمان تھا ۔ آج وہ پُورا ہو گیا'۔ لکشمن نے جواب دیا ۔ 'ہار اَور جِیت اِیشور کے ہاتھ ہے ۔ ڈینگ مارنا جوانمردوں کا کام نہیں ۔ مگر شاید تم بھی زندہ گھر نہ لوٹوگے'. میگھناد نے طیش میں آکر طرح طرح کے حربے کام میں لانے شروع کئے ۔ کبھی کوئی زہرملا تیر چلا دیتا، کبھی گدا لے کر پِل پڑتا ۔ مگر لکشمن بھی کچھ کم بہادر نہ تھے ۔ وہ اُس کے سارے حملوں کو اپنے تیروں سے روک دیتے تھے ۔ یہاں تک کہ اُنہوں نے اُس کے رتھ - رتھبان، گھوڑے، سب کو تیروں سے چھید ڈالا ۔ میگھناد پیدل لڑنے لگا ۔ اب اُسے اپنی جان بچانی مُشکل ہو گئی -<noinclude></noinclude> gx517y3qrun5zp3ronxp20cp34ugfcd