ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.13
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
تبادلۂ خیال صارف:Revi C.
3
8
35526
35518
2026-08-02T14:32:01Z
Pathoschild
145
global user pages ([[m:Synchbot|requested by Revi C.]])
35526
wikitext
text/x-wiki
__NOINDEX__
[[File:Revi logo (pink).png|thumb|center|PLEASE DO NOT LEAVE MESSAGE HERE!]]
''' BEFORE YOU BLOCK MY ACCOUNT: IF MY EDIT SUMMARY INCLUDE PREFIX ''(Script)'', DON'T BLOCK ME, JUST TELL ME TO SLOW DOWN AT COMMONS' TALK PAGE. IT IS AN AUTOMATED SCRIPT BEING USED ON COMMONS TO MOVE FILES.'''
Instead, please leave your message following site:
[[File:Commons-logo.svg|45px|link=commons:User talk:Revi C.]] [[commons:User talk:Revi C.]] for renaming stuff or [[User:CommonsDelinker|CommonsDelinker]] action (I am {{int:Group-sysop}} there)
[[File:Wikimedia Community Logo optimized.svg|45px|link=m:User talk:Revi C.]] [[meta:User talk:Revi C.]] for other stuff (User right notification, revert message, etc...)
Messages left on this page may be reverted or moved without any response.
5b8qtz4dnjnrhc9ts3mku14m3gujbq8
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/223
250
12816
35531
34732
2026-08-03T06:38:43Z
Keshuseeker
83
/* Proofread */
35531
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" /></noinclude>قرِیب بَیٹھی ہُوئی اُسے سمجھا رہی ہَیں ۔ ہنومان
اُس حسِینہ کو دیکھ کر سمجھ گئے کہ یہی سیتا جی ہَیں۔
اُن کا زرد چہرہ آنسوؤں سے بھیگی ہوئی آنکھیں،
اَور پریشان صُورت دیکھ کر یقین آگیا ۔ اُن کے
جی میں آیا کہ چل کر اس دیوی کے قدموں پر
سر رکھ دُوں اور سارا حال کہ سُناؤں۔ وہ درخت
سے اُترنا ہی چاہتے تھے کہ راون کو باغ میں
آتے دیکھ کر رک گئے ۔ راون غرور سے اکڑتا ہوا
سیتا کے پاس جا کر بولا سیتا دیکھو کیا سنانا
وقت ہے۔ پھولوں کی خوشبو سے مست ہو کر
ہوا جھوم رہی ہے ۔ چڑیاں گا رہی ہیں
پھولوں پر بھونرے منڈلا رہے ہیں ۔ مگر
آج بھی اُسی طرح اُداس اور غمگین بیٹھی ہوئی
ہو۔ تمہارے لئے میں نے جو بیش قیمت جوڑے
اور زیور بھیجے تھے اُن کی طرف تم نے آنکھ اُٹھا کر
بھی نہیں دیکھا۔ نہ سر میں تیل ڈالا' نہ عطر ملا ،
اس کا کیا سبب ہے ؟ کیا اب بھی تمہیں
من<noinclude>[[Category:urdu ]]</noinclude>
cchfn59gnw7q3h225wdk7z4c6yn28l6
35532
35531
2026-08-03T06:40:58Z
Keshuseeker
83
35532
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" /></noinclude>قرِیب بَیٹھی ہُوئی اُسے سمجھا رہی ہَیں ۔ ہنومان
اُس حسِینہ کو دیکھ کر سمجھ گئے کہ یہی سیتا جی ہَیں۔
اُن کا زرد چہرہ آنسوؤں سے بھیگی ہوئی آنکھیں،
اَور پریشان صُورت دیکھ کر یقین آگیا ۔ اُن کے
جی میں آیا کہ چل کر اس دیوی کے قدموں پر
سر رکھ دُوں اور سارا حال کہ سُناؤں۔ وہ درخت
سے اُترنا ہی چاہتے تھے کہ راون کو باغ میں
آتے دیکھ کر رُک گئے ۔ راون غرور سے اکڑتا ہوا
سیتا کے پاس جا کر بولا سیتا دیکھو کیا سُنانا
وقت ہے۔ پھولوں کی خوشبو سے مست ہو کر
ہوا جھوم رہی ہَے ۔ چِڑیاں گا رہی ہَیں
پھولوں پر بھونرے منڈلا رہے ہیں ۔ مگر
آج بھی اُسی طرح اُداس اور غمگین بیٹھی ہوئی
ہو۔ تمہارے لئے میں نے جو بیش قیمت جوڑے
اور زیور بھیجے تھے اُن کی طرف تم نے آنکھ اُٹھا کر
بھی نہیں دیکھا۔ نہ سر میں تیل ڈالا' نہ عطر ملا ،
اس کا کیا سبب ہے ؟ کیا اب بھی تمہیں
من<noinclude>[[Category:urdu ]]</noinclude>
0j79669gjm3svw21o67rfj61ghl03uy
35533
35532
2026-08-03T07:01:02Z
Keshuseeker
83
35533
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" /></noinclude>قرِیب بَیٹھی ہُوئی اُسے سمجھا رہی ہَیں ۔ ہنومان
اُس حسِینہ کو دیکھ کر سمجھ گئے کہ یہی سیتا جی ہَیں۔
اُن کا زرد چہرہ آنسوؤں سے بھیگی ہوئی آنکھیں،
اَور پریشان صُورت دیکھ کر یقین آگیا ۔ اُن کے
جی میں آیا کہ چل کر اس دیوی کے قدموں پر
سر رکھ دُوں اور سارا حال کہ سُناؤں۔ وہ درخت
سے اُترنا ہی چاہتے تھے کہ راون کو باغ میں
آتے دیکھ کر رُک گئے ۔ راون غرور سے اکڑتا ہوا
سیتا کے پاس جا کر بولا سیتا دیکھو کیا سُنانا
وقت ہے۔ پھولوں کی خوشبو سے مست ہو کر
ہوا جھوم رہی ہَے ۔ چِڑیاں گا رہی ہَیں
پھولوں پر بھونرے منڈلا رہے ہیں ۔ مگر
آج بھی تُم اُسی طرح اُداس اور غمگین بیٹھی ہوئی
ہو۔ تمہارے لئے مَیں نے جو بیش قیمت جوڑے
اَور زیور بھیجے تھے اُن کی طرف تُم نے آنکھ اُٹھا کر
بھی نہیں دیکھا۔ نہ سر میں تیل ڈالا' نہ عطر ملا ،
اس کا کیا سبب ہَے ؟ کیا اب بھی تمہیں<noinclude>[[Category:urdu ]]</noinclude>
opyi6olpc4n6i3qy6wdv6rynd03dik7
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/224
250
12819
35534
34763
2026-08-03T07:02:14Z
Keshuseeker
83
/* Proofread */
35534
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" />{{c|۲۱۸}}</noinclude>میری حالت پر رحم نہیں آیا" ؟
سیتا جی نے نفرت کی نگاہ سے اُس کی
طرف تاک کر کہا ظالم راکشس کیوں میرے
زخم پر نمک چھڑکتا ہے ۔ میں تجھ سے ہزار بار
که چکی کہ جب تک میری جان رہیگی اپنے
پیارے پتی کے چرنوں کا دھیان کرتی رہونگی۔
میرے جیتے جی تیرے ناپاک ارادے کبھی پورے
نہ ہونگے ۔ میں تجھ سے اب بھی کہتی ہوں کہ اگراپنی خیریت چاہتا ہے تو مجھے رامچندر جی کےپاس پہنچا دے ۔ اور اُن سے اپنی خطاؤں کی
معافی مانگ ہے ۔ ورنہ جس وقت اُن کی فوج
آ جائیگی تجھے بھاگنے کی کہیں جگہ نہ ملیگی۔ اُنکے غصے کی آگ تجھے اور تیرے سارے خاندان
جلا کر خاک کر دیگی ۔ اور خُوب کان کھول کر
سن لے کہ وہ اب یہاں آیا ہی چاہتے ہیں کہ
راؤن یہ باتیں سُن کر غصہ سے لال ہو گیا ۔
اور بولا ” بس زبان سنبھال بے وقوت عورت ۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
ist4h92lh1al5gb92yd4up0jm1okgeg
35535
35534
2026-08-03T07:03:07Z
Keshuseeker
83
35535
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" />{{c|۲۱۸}}</noinclude>میری حالت پر رحم نہیں آیا" ؟
سیتا جی نے نفرت کی نگاہ سے اُس کی
طرف تاک کر کہا - 'ظالم راکشس کیوں میرے
زخم پر نمک چھڑکتا ہَے ۔ مَیں تجھ سے ہزار بار
gpahxcfs6oagb7x90vj5ge8m3guun9h
35536
35535
2026-08-03T07:05:19Z
Keshuseeker
83
35536
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" />{{c|۲۱۸}}</noinclude>میری حالت پر رحم نہیں آیا" ؟
سیتا جی نے نفرت کی نگاہ سے اُس کی
طرف تاک کر کہا - 'ظالم راکشس کیوں میرے
زخم پر نمک چھڑکتا ہَے ۔ مَیں تجھ سے ہزار بار
که چُکی کہ جب تک میری جان رہیگی اپنے
پیارے پتی کے چرنوں کا دھیان کرتی رہونگی۔
میرے جیتے جی تیرے ناپاک اِرادے کبھی پُورے
نہ ہونگے ۔ میں تجھ سے اب بھی کہتی ہوں کہ اگراپنی خیریت چاہتا ہے تو مجھے رامچندر جی کےپاس پہنچا دے ۔ اور اُن سے اپنی خطاؤں کی
معافی مانگ لے ۔ ورنہ جس وقت اُن کی فوج
آ جائیگی تجھے بھاگنے کی کہیں جگہ نہ ملیگی۔ اُنکے غصے کی آگ تجھے اور تیرے سارے خاندان
جلا کر خاک کر دیگی ۔ اور خُوب کان کھول کر
سن لے کہ وہ اب یہاں آیا ہی چاہتے ہیں کہ
راؤن یہ باتیں سُن کر غصہ سے لال ہو گیا ۔
اور بولا ” بس زبان سنبھال بے وقوت عورت ۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
q8q1wdmwn6ew960zcv1kzykcu9baa1g
35537
35536
2026-08-03T07:07:45Z
Keshuseeker
83
35537
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Keshuseeker" />{{c|۲۱۸}}</noinclude>میری حالت پر رحم نہیں آیا" ؟
سیتا جی نے نفرت کی نگاہ سے اُس کی
طرف تاک کر کہا - 'ظالم راکشس کیوں میرے
زخم پر نمک چھڑکتا ہَے ۔ مَیں تجھ سے ہزار بار
که چُکی کہ جب تک میری جان رہیگی اپنے
پیارے پتی کے چرنوں کا دھیان کرتی رہونگی۔
میرے جیتے جی تیرے ناپاک اِرادے کبھی پُورے
نہ ہونگے ۔ میں تجھ سے اب بھی کہتی ہوں کہ اگراپنی خیریت چاہتا ہے تو مجھے رامچندر جی کےپاس پہنچا دے ۔ اور اُن سے اپنی خطاؤں کی
معافی مانگ لے ۔ ورنہ جس وقت اُن کی فَوج
آ جائیگی تجھے بھاگنے کی کہیں جگہ نہ ملیگی۔ اُنکے غصے کی آگ تجھے اور تیرے سارے خاندان کو
جلا کر خاک کر دیگی ۔ اور خُوب کان کھول کر
سُن لے کہ وہ اب یہاں آیا ہی چاہتے ہَیں"-
راؤن یہ باتیں سُن کر غصہ سے لال ہو گیا ۔
اور بولا ” بس زبان سنبھال بے وقوف عَورت ۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
eqduq8lpqnslld2am94jg4tg56po2rl
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/238
250
12848
35529
35041
2026-08-02T16:41:18Z
Jagdish Papra
66
35529
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Shahnoorkhatoon" />{{c|۲۳۲}}</noinclude>کھر اور دوکھن کی موت کا حال بھی تم نے سنا
ہی ہوگا ۔ اُن سے تم کسی طرح پیش نہیں پا
سکتے۔
یہ سُن کر کہ یہ رامچندر کا ایلچی ہے اور
سیتاجی کا سراغ لگانے کے لئے آیا ہے راون
کا خون کھولنے لگا ۔ اُس نے پھر تلوار اُٹھائی
مگر بھبهیشن نے پھر اُسے سمجھایا ' مہاراج !
ایلچیوں کو مارنا سلطنت کے آئین کے خلاف
ہے ۔ آپ اسے اور جو سزا چاہیں دیں مگر قتل
نہ کریں۔ اس میں آپ کی بڑی بدنامی ہوگی
بھبھیشن بڑا خدا ترس، سچا ، با ایمان آدمی
تھا ۔ حق بات کہنے میں اُس کی زبان کبھی نہیں
رکتی تھی۔ وہ راون کو کئی بار سمجھا چکا تھا کہ سیتا
جی کو رامچندر کے پاس بھیج دیجئے ۔ مگر راون
اُس کی باتوں کی کب پرواہ کرتا تھا۔ اس وقت
بھی بھبھیشن کی بات اُسے بُری لگی۔ مگر سلطنت
کے آئین کو توڑنے کی اُسے جرات نہ ہوئی۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
twhd25cyw6w3peo6qqjsp5g4m6zbglw
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/239
250
12849
35530
35042
2026-08-02T17:06:35Z
Jagdish Papra
66
35530
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Shahnoorkhatoon" /></noinclude>دل میں پیچ و تاب کھا کر تلوار میان میں رکھ
لی اور بولا تو بڑا خوش قسمت ہے کہ اس
وقت میرے ہاتھ سے بچ گیا ۔ تو اگر سگریو کا
ایلچی نہ ہوتا تو اسی وقت تیرے ٹکڑے ٹکڑے
کر ڈالتا ۔ تجھ جیسے گستاخ آدمی کی یہی سزا
ہے ۔ مگر میں تجھے بالکل بے داغ نہ چھوڑونگا۔
ایسی سزا دونگا کہ تو بھی یاد کرے کہ کسی سے
پالا پڑا تھا'
را دن سوچنے لگا اسے ایسی کونسی سزا
دی جائے کہ اس کی جان تو نہ نکلے پر یہ
خوب ذلیل اور رسوا ہو ۔ اس کے ساتھ ہی
سانست بھی ایسی ہو کہ زندگی بھر نہ بھولے۔
پھر ادھر آنے کا حوصلہ ہی نہ ہو ۔ سوچتے سوچتے
اُسے ایک انوکھی دل لگی سوجھی۔ وہ مارے خوشی
کے اُچھل پڑا ۔ اسے بندر بنا کر اس کی دُم
میں آگ لگا دی جائے ۔ اور اس کا ناچ
دیکھا جائے ۔ عجیب و غریب تماشہ ہوگا۔ راکشوں<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
6c4f7bzcb7txg1spw68rndgs62xhm4c
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/269
250
13177
35538
34760
2026-08-03T09:22:38Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35538
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>چاہتا تھا کہ ذرا دم لینے کی مُہلت میل تو
دوسرا رتھ لاؤں مگر لکشمن اتنی تیزی سے
تیر چلاتے تھے کہ اُسے ہلنے کی بھی مُہلت نہ
ملتی تھی۔ آخر اُس نے غضبناک ہو کر
شکتی بان چلا دیا ۔ یہ بان اتنا قاتل تھا کہ
اس کا زخمی آناً فاناً مر جاتا تھا ۔ یہ تیر لگتے
ہی لکشمن بے ہوش ہو کر زمین پر گر پڑے۔
میگھناد خوشی سے متوالا ہو گیا ۔ اُسی وقت
بھاگا ہوا راون کے پاس گیا اور بولا - 'دو
بھائیوں میں سے ایک کو تو میں نے آج
ٹھنڈا کر دیا ۔ ایسا شکتی بان مارا ہے کہ بچ
نہیں سکتا ۔ کل دوسرے بھائی کو مار لونگا۔
بس لڑائی کا خاتمہ ہو جائیگا' ۔ راون نے
بیٹے کو چھاتی سے لگا لیا.
ادھر رامچندر کی فوج میں کُہرام مچ گیا۔
ہنومان نے بیہوش لکشمن کو گود میں اُٹھایا
اور رامچندر کے پاس لائے ۔ رام نے لکشمن<noinclude></noinclude>
r4na59jrgjwpgzb32v2o4z6ow3j1a1b
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/270
250
13178
35539
34761
2026-08-03T09:32:03Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35539
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>کی یہ کیفیت دیکھی تو بے اختیار آنکھوں سے
آنسو جاری ہو گئے ۔ رو رو کر کہنے لگے ۔ 'ہائے
لکشمن ! تم مجھے چھوڑ کر کہاں چلے گئے ۔ ہائے!
مجھے کیا معلوم تھا کہ تم یوں میرا ساتھ چھوڑ دوگے،
نہیں تو میں پتا کے حُکم کو رد کر دیتا، کبھی
بن کی طرف قدم نہ اُٹھاتا ۔ اب میں کون منہ
لے کر اجودھیا جاؤنگا ۔ عورت کے پیچھے بھائی
کی جان گنوا کر کس کو مُنہ دکھاؤنگا ۔ عورت تو
پھر بھی مِل سکتی ہے پر بھائی کہاں ملیگا ۔
ہاے ! میں نے ہمیشہ کے لئے اپنے ماتھے پر
کلنک لگا لیا ۔ جامونت ابھی تک کہیں لڑ رہا
تھا'. رام کا وِلاپ سُن کر دوڑا ہوا آیا ۔ اور
لکشمن کو غور سے دیکھنے لگا ۔ بوڑھا، تجربہ کار
آدمی تھا ۔ کتنی ہی لڑائیاں دیکھ چُکا تھا۔ بولا
مہاراج! آپ اتنے نراس کیوں ہوتے ہیں ۔
لکشمن جی ابھی زندہ ہیں۔ صرف بیہوش ہو گئے
ہیں ۔ زہر سارے بدن میں دوڑ گیا ہے ۔ اگر<noinclude></noinclude>
i3mmkshm31yntm9jq02bpb5axwtz2si
صارف:-revi
2
13865
35527
2026-08-02T15:08:55Z
Pathoschild
145
global user pages ([[m:Synchbot|requested by Revi C.]])
35527
wikitext
text/x-wiki
#REDIRECT [[User:Revi C.]]
88g0cv17whfgb1wkeh281mptujwtlut
تبادلۂ خیال صارف:-revi
3
13866
35528
2026-08-02T15:44:34Z
Pathoschild
145
global user pages ([[m:Synchbot|requested by Revi C.]])
35528
wikitext
text/x-wiki
#REDIRECT [[User talk:Revi C.]]
o9z79lcc9a9pfmqmrod5w3eyk4q9i0o