ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.14
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/10
250
12013
35596
26998
2026-08-09T12:35:28Z
Kaur.gurmel
74
/* تصدیق شدہ */
35596
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{c|۴}}</noinclude>شفا خانے سب مَوجود تھے۔ یہاں تک کِہ ناٹک گھر بھی ہے. بنے ہُوئے تھے جہاں شہْر کے لوگ تماشہ دیکھْنے جاتے تھے۔ اِس سے معْلُوم ہوتا ہَے کِہ اِس قدِیم زمانہ میں بھی اِس مُلْک میں ناٹکوں کا رِواج تھا۔ شہْر کے نواح میں بڑے بڑے باغ تھے۔ اِن باغوں میں کِسی کو پھل توڑْنے کی مُمانِعت نہ تھی۔ شہْر کی حِفاظت کے لِئے مضْبوُط چار دِیواری بنی ہوُئی تھی۔ انْدر ایک قلْعہ بھی تھا۔ قلْعہ کے چاروں طرف گہْری کھائی کھودی گئی تھی۔ جِس میں ہمیشہ پانی لبْریز رہتا تھا۔ قلْعہ کے بُرْجوں پر توپیں لگی رہْتی تھِیں۔ تعْلِیم اِتْنی عام تھی کِہ کوئی جاہِل آدئی ڈھوُنْڈھے سے بھی نہ مِلْتا تھا۔ لوگ بڑے مہْماں نواز۔ اِیمانْدار۔ صُلْح پسنْد ۔ عِلْم دوسْت ۔ دھرْم کے پابنْد اور دِل کے<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
454qu6nbsp69xhaau40t9p58k7wo4jp
35597
35596
2026-08-09T12:47:10Z
Kaur.gurmel
74
35597
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{c|۴}}</noinclude>شفا خانے سب مَوجود تھے۔ یہاں تک کِہ ناٹک گھر بھی بنے ہے. ہُوئے تھے جہاں شہْر کے لوگ تماشہ دیکھْنے جاتے تھے۔ اِس سے معْلُوم ہوتا ہَے کِہ اِس قدِیم زمانہ میں بھی اِس مُلْک میں ناٹکوں کا رِواج تھا۔ شہْر کے نواح میں بڑے بڑے باغ تھے۔ اِن باغوں میں کِسی کو پھل توڑْنے کی مُمانِعت نہ تھی۔ شہْر کی حِفاظت کے لِئے مضْبوُط چار دِیواری بنی ہوُئی تھی۔ انْدر ایک قلْعہ بھی تھا۔ قلْعہ کے چاروں طرف گہْری کھائی کھودی گئی تھی۔ جِس میں ہمیشہ پانی لبْریز رہتا تھا۔ قلْعہ کے بُرْجوں پر توپیں لگی رہْتی تھِیں۔ تعْلِیم اِتْنی عام تھی کِہ کوئی جاہِل آدئی ڈھوُنْڈھے سے بھی نہ مِلْتا تھا۔ لوگ بڑے مہْماں نواز۔ اِیمانْدار۔ صُلْح پسنْد ۔ عِلْم دوسْت ۔ دھرْم کے پابنْد اور دِل کے<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
4jhjnzxfgnhrvzyrsrgqyke6qpgo160
صفحہ:Bagh-o-bahar-mir-amman-ebooks-12.pdf/25
250
12248
35598
28503
2026-08-10T03:14:34Z
Kaur Jatinder Haryau
52
35598
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Charan Gill" />{{rh|۲۳|قصے کا شروع|}}</noinclude>سمجھ کر دل کو اِس غفلت دنياوی سے ہشیار رکھے.اور عبرت سے رو وہے۔ اور خدا کی قدرت کو دیکھے۔ کہ مجھ سے آگے کیسے کیسے صاحب ملک و خزانه اِس زمین پر پیدا ہوئے! لیکن آسمان نے سب کو اپنی گردش مین لا کر خاک مین ملا دیا. یہ کہاوت ہی۔
{{Block center|<poem>چلتی چکی دیکھ کر دیا کبیرا رو
دو پاٹن کے بیچ آ - ثابت گیا نہ کو</poem>}}
اب جو دیکھۓ سوائے ایک مٹی کے دھیر کے اُن کا کچھ نشان باقی نہین رہا۔ اور سب دولت دنیا- گھر بار- آل اولاد- آشنا دوست- نوکر چاکر- ہاتھی گھوڑے- چھوڑ کر اکیلے پڑے ہین. یہ سب ان کے کچھ کام نہ آیا۔ بلکہ اب کوئی نام بھی نہین جانتا کہ یے کون تھے۔ اور قبر کے اندر کا احوال معلوم نہین کہ کیڑے-مکوڑے چیونٹے-سانپ اُن کو کھا گئے۔ یا ان پر کیا بیتی۔ اور خدا سے کیسی بنی. یے باتین اپنے دل مین سوچ کر ساری دنیا کو پیکھنے کا کھیل جانے. تب اسکے دل کا غنچہ ہمیشہ شگفتہ رہیگا۔ کسو حالت مین<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
hipg4j5tpgwdku4jcmzuqa1jf83n3r8
صفحہ:Bagh-o-bahar-mir-amman-ebooks-12.pdf/26
250
12249
35600
28515
2026-08-10T03:31:20Z
Kaur Jatinder Haryau
52
35600
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Charan Gill" />{{rh||قصے کا شروع|(۲۴)}}</noinclude>پژمردہ نہوگا. یہ نصیحت جب کتاب مین مطالعہ کی پادشاہ کو خردمند وزیر کا کہنا یاد آیا۔ اور دونون کو مطابق پایا. یہ شوق ہوا کہ اسپر عمل کرون۔ لیکن سوار ہو کر اور بھیٹ بھاڑ لے کر پادشاہون کی طرح سے جانا اور پھرنا مناسب نہین. بہتر یہ ہے کہ لباس بدل کر رات کو اکیلے مقبرون مین یا کسی مرد خدا گوشہ نشین کی خدمت مین جایا کرون اور شب بیدار رہون۔ شاید ان مردون کے وسیلے سے دنیا کی مراد اور عاقبت کی نجات میسر ہو.
یہ بات دل مین مقرر کر کر ایک روز رات کو موٹے جھوٹے کپڑے پہن کر کچھ روپے اشرفی لیکر چپکے قلعے سے باہر نکلے اور میدان کی راہ لی۔ جاتے جاتے ایک گورستان مین پہنچے۔ نہایت صدق سے درود پڑھ رہے تھے اور اُس وقت باد تند چل رہی تھی۔ بلکہ آندھی کہا چاھئے. ایک بارگی بادشاہ کو دور سے ایک شعلہ سا نظر آیا کہ مانند صبح کے تارے کے روشن ہے. دل مین اپنے خیال کیا کہ اِس آندھی اور اندھیرے مین یہ<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
tkuxjimcldaje4qavmn2sc7ck5v2go2
صفحہ:Betal-pachcheesi-mazhar-ali-khan-wila-ebooks-3.pdf/31
250
12697
35599
31923
2026-08-10T03:27:36Z
Taranpreet Goswami
90
/* پروف خوانی شدہ */
35599
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>'''تصویر راجہ گناگر کا شکار کو جانا اور چرم دیو کا ہرن مار کر راجہ کو کباب کِھلانا'''
اسکے پیچھے سے ایک خوبصورت عورت اس سے پوچھنے لگی اے پرش تو کِس لیے یہان ایا ہے وہ بولا عیش کے لیے آیا ہون اور تیرے روپ کو دیکھ کر فریفتہ ہوا ہون اسنے کہا جو ہم سے کچھ ارادہ رکھتا ہے تو پہلے اس کھنڈ مین جا کر اشنان کر پھر اسکے پیچھے جو تو مجھ سے کہیگا سو مین کرون گی یہ سنتے ہی وہ کپڑے اتار تالاب مین پیٹھ غوطہ مار نکل کر دیکھے تو اپنے گھر مین کھڑا ہے اس اچمبھے کو دیکھ ترسناک ہو ناچار اپنے گھر کو جا اور کپڑے پہن راجہ کے پاس آ سب حال بیان کیا راجہ نے سنتے ہی کہا مجھے بھی یہ عجب تماشا دکھا یہ کہتے ہی سواری منگا دونون سوار ہو کر چلے کتنے دنون کے عرصہ مین تالاب کے کنارے آئے اسی دیبی کے مندر مین جا کر پوجا کی پھر راجہ جب باہر نکلا تو وہی عورت ایک سہیلی کو ساتھ لیے راجہ کے پاس آن کھڑی ہوئی اور راجہ کا روپ دیکھ فریفتہ ہو کر بولی اے راجہ جو مجھے حکم دے سو کرون راجہ نے اسے جواب دیا تو میرا کہا کرے تو میرے نوکر کی استری ہو وہ بولی مین تیرے حُسن کی فریفتہ ہوئی ہون اسکی جورو کس طرح ہون راجہ نے کہا تو تونے مجھ سے کہا جو تو حکم کریگا سو مین کروںگی اور سچے آدمی جس بات کو کہتے ہین اسکا نباہ کرتے ہین قول کو پورا کر میرے نوکر کی جورو ہو یہ سنکے وہ بولی جو آپ نے کہا وہ مجھے منظور ہے تب راجہ نوکر کا گندھرب بواہ کر دونون کو ساتھ لے اپنے راج مین گیا اتنی بات کہہ بیتال بولا راجہ بتاؤ آقا اور نوکر مین کِسکی بھلائی زیادہ رہی راجہ بولا نوکر کی پھر بیتال بولا جس راجہ نے ایسی خوبصورت عورت پاکر نوکر کو دی اس راجہ کی بھلائی کرنے میں زیادہ کیون نہ ہو تب راجہ بکرماجیت نے کہا جنکا دھرم بھلائی کرنا ہے انکے بھلائی کرنے میں زیادتی کیا ہے جو اپنا کام چھوڑ دوسرے کا کرے سو نیکی ہے اسوجہ بے نوکر کی بھلائی زیادہ ہوئی یہ بات سُن بیتال پھر اسی درخت پر جا لٹکا راجہ پھر اسے وہان سے کاندھے پر رکھ لیچلا
'''نوین کہانی'''
بیتال بولا اے راجہ مدن پور نام ایک نگر ہے وہان بیربر نام راجہ اور اسی دیس مین ہرنیہ دت نام ایک<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
al7n2ojlh5coi3a98xm2jyswks5p1v2
صفحہ:Hayaat-e-Sheikh Saadi.pdf/95
250
13857
35601
35459
2026-08-10T07:26:45Z
BalramBodhi
60
35601
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>کچہ ہان ہون کر دیتا تھا۔ یہ حال پریخ وصاف کی عبارت کا ہے اُسکے بعد بہی زیادہتر نثر لکہنے والون نے اسی بات مین کوشش کی ہے کہ انکی نثر کے سمجہنے مین ناظرین کو طرح طرح کی دقتین پیش آئین اور اُنکے علم و فضل اور \مہردان\ کا اعتقادلون مین پیدا ہو مگر یہ ارادہ بہت کم کیا گیا ہے کہ مفید خیالات زود فہم الفاظ اور دلاویز عبارت مین ادا کیے جائین۔
تین کتابین میری نظر سے گزری بین جو شیخ کے بعد گلستان کی طرز پر لکہی گئی ہین۔ ایک سوال
عبد الرحمن جامی کی بہارستان ۔ دوسری جدالدین خوانی کی خارستان تیسری جدیت تا آنی
شیرازی کی پریشان سوال جو بہارستان کا ذکرکرتے ہیں۔ گرچہ خارستان کو عبارت کی خوبی
اور جزائت کے لحاظ سے بہارستان کے ساتھ کچھ نسبت نہین ہے۔ بکارگیری رائے غلط
ارستان کاری تراکثر جگہ اہل زبان کی روش سے بیگانہ معلوم ہوتا ہے لیکن جب
دونوں کو گلستان کے مقابلہ میں لایا جاتا ہے تو جس طرح آفتاب کے سامنے چاند اور شمع مونون
کی روشنی کا فور ہوجاتی ہے ۔ اسی طرح بہارستان اور خارستان دونون کا رنگ پیکا پڑ جاتا ہے اور
ایک کو دوسرے سے بہتر کتے کی کوئی وجہ ہیں انہی حکمتین اور روایتین جوان دونو کتابون مین برج
کی گئی ہیں وہ فی الحقیقت گلستان کی حکایتوں سے بہت ملتی جاتی ہیں اور زیادہ ترجیدالدین خوانی نے
اپنی کتاب کے ابواب بھی اسی طریقہ پر مرتب کیے بین اگر شیخ کے حسن بیان اور لطف ادا سے
اشی کی کاکردنی خراسان است آیا تا خواف خراسان من یک مشہور یہی ہے کتے بن کر خارستان اس نے کر کے
کو ہبی کی شیخ زاد خان کا ایران است این اسکی
رفات کو چائینیش بیس سے زیادہ نہین گے۔<noinclude></noinclude>
lur2zyh058mtyeiy9b1f79d9skxwqy9