ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.17 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/24 250 12148 35832 27799 2026-08-27T12:10:07Z Tamanpreet Kaur 81 /* پروف خوانی شدہ */ 35832 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>لِئے یگّیہ کو ناپاک کرْنے چلے آ رہے ہیں ۔ دونو بھائی فوراً سنبھل گئے ۔ جونہی مارپیچ سامنے آیا - رام چندر نے ایسا تیر مارا کہ وہ بڑی دُور جا کر گر پڑا + سباہو باقی تھا۔ اُسے بھی ایک اگن بان نے ٹھنڈا کر دیا۔ پھر تو راکشی فوج کے قدم اکھڑ گئے۔ دونو بھائیوں نے دُور تک اُن کا پیچھا کیا اور کتنوں ہی کو ہلاک کر دیا ۔ اس طرح یگیه به حسن و خوبی پورا ہو گیا ۔ کیسی قسم کی رُکاوٹ نہ ہوئی ۔ وشوامتر نے دونو بھائیوں کی خوب تعریف کی + {{center|'''(۳) شادی'''}} رام اور لکشمن ابھی وشوامتر کے آشرم میں ہی تھے کہ متھلا کے راجہ جنک نے وشوامتر کو اپنی لڑکی سیتا کے<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> 6x1tg1yhdnioq6n7pgorpfaejrypskk 35833 35832 2026-08-28T02:37:03Z Tamanpreet Kaur 81 /* تصدیق شدہ */ 35833 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>لِئے یگّیہ کو ناپاک کرْنے چلے آ رہے ہَیں ۔ دونو بھائی فَوراً سنْبھل گئے ۔ جُونہی مارِپیچ سامْنے آیا - رام چندر نے اَیسا تِیر مارا کِہ وُہ بڑی دُور جا کر گِر پڑا ۔ سُباہو باقی تھا۔ اُسے بھی ایک اگن بان نے ٹھنْڈا کر دِیا۔ پِھر تو راکْشی فوج کے قدم اُکھڑ گئے۔ دونو بھائیوں نے دُور تک اُن کا پِیچھا کِیا اَور کتْنوں ہی کو ہلاک کر دِیا ۔ اِس طرح یگّیه بہ حُسن و خُوبی پُورا ہو گیا ۔ کیسی قِسْم کی رُکاوٹ نہ ہُوئی ۔ وِشْوامِتر نے دونو بھائیوں کی خُوب تعریف کی۔ {{center|'''(۳) شادی'''}} {{gap}}رام اَور لکشْمن ابھی وِشْوامِتر کے آشرم میں ہی تھے کِہ متھْلا کےِ راجہ جنک نے وِشوامِتر کو اپنی لڑکی سِیتا کے<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> il48qz6mppfuq0zmwo9m9sqepbn4q3e صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/25 250 12156 35834 27853 2026-08-28T02:44:26Z Tamanpreet Kaur 81 /* پروف خوانی شدہ */ 35834 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>سوئمبر میں شریک ہونے کے لِئے نوید بھیجا ۔ اُس زمانہ میں اکْثر شادِیاں سوئمبْر کے طِریقے سے ہوتی تھِیں ۔ لڑْکی کا باپ ایک جلْسہ کرْتا تھا جِس میں دُور دُور سے آکر لوگ شرِیک ہوتے تھے ۔ جلْسہ میں طاقت یا لڑائی کے ہُنر کا اِمتحان ہوتا نوجوان اِس امتحان میں کامیاب ہوتا تھا ۔ اُسی کے گلے میں کنیا جے مال ڈال دیتی تھی ۔ اُسی سے اُس کی شادی ہو جاتی تھی۔ وشوامشر کی دلی خواہش تھی کہ سیتا کی شادی رام سے ہو جائے ۔ وُہ یہ بھی جانتے تھے کہ رام امتحان میں ضرور کامیاب ہونگے ۔ اِس لئے جب وہ جانے لگے تو رام اور لکشمن کو بھی ساتھ لیتے گئے ۔ راجہ دسرتھ سے اجازت لینے کے لئے اجودھیا جانے اور پھر وہاں سے متھلا آنے کے لئے کافی وقت نہ تھا ۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> kpdnif60i4vm6b6mdm0hxp4c4ydmdcu