ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.17
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/342
250
12105
35839
27474
2026-08-29T23:26:18Z
Tamanpreet Kaur
81
/* تصدیق شدہ */
35839
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Tamanpreet Kaur" />{{RunningHeader||٣٣٦|}}</noinclude>کہ جا کر سیتا جی کو ساتھ لاؤ۔ رامچندر نے نہیں اپنے پشپک بمان پر بھیجا تا کہ وہ جلد لوٹ آئیں۔ دونو چیلے دوسرے دن سیتا جی کو لے کر آ پہنچے۔ سارے شہر میں یہ خبر
مشہور ہو گئی تھی کہ سیتا جی آ رہی ہیں۔ راج بھون کے سامنے، یگیہ شالا کے قریہ لاکھوں آدمی جمع تھے۔ سیتا جی کے آنے کی
خبر پاتے ہی رامچندر بھی بھائیوں کے ساتھ آگۓ۔ ایک لمحہ میں سیتا جی بھی آئیں۔ وہ بہت دُبلی ہو گئی تھیں۔ ایک سُرخ ساڑھی کے سوا اُن کے بدن پر اَور کوئی زیور نہ تھا۔ مگر اُن کے زرد مُرجھائے ہوئے چہرہ سے روشنی کی کرنیں سی نکل رہی تھیں۔ وہ سر جُھکائے ہُوئے رشی والمیک کے پیچھے پیچھے آ کر مجمع كے بیچ میں کھڑی ہو گئیں ٭
{{gap}}مهرشی ایک کُش کے آسن پر بیٹھ گۓ۔ اور بڑے متین انداز سے بولے ۔ ’دیوی‘<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
a66ztlw3n8mzubq0gwo6vost5p8sf7j
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/25
250
12156
35844
35834
2026-08-30T11:49:54Z
Kaur.gurmel
74
35844
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>سوئمْبر میں شریک ہونے کے لِئے نوید بھیجا ۔
اُس زمانہ میں اکْثر شادِیاں سوئمبْر کے طِریقے
سے ہوتی تھِیں ۔ لڑْکی کا باپ ایک جلْسہ
کرْتا تھا جِس میں دُور دُور سے آکر لوگ
شرِیک ہوتے تھے ۔ جلْسہ میں طاقت یا
لڑائی کے ہُنر کا اِمتحان ہوتا
نوجوان اِس امتحان میں کامیاب ہوتا تھا ۔
اُسی کے گلے میں کنیا جے مال ڈال دیتی
تھی ۔ اُسی سے اُس کی شادی ہو جاتی تھی۔
وشوامشر کی دلی خواہش تھی کہ سیتا کی
شادی رام سے ہو جائے ۔ وُہ یہ بھی
جانتے تھے کہ رام امتحان میں ضرور
کامیاب ہونگے ۔ اِس لئے جب وہ
جانے لگے تو رام اور لکشمن کو بھی ساتھ
لیتے گئے ۔ راجہ دسرتھ سے اجازت لینے
کے لئے اجودھیا جانے اور پھر وہاں سے
متھلا آنے کے لئے کافی وقت نہ تھا ۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
0w65nvjug8ezb4j31ykpb1nmd20ku0w
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/176
250
12779
35842
31203
2026-08-30T02:52:36Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35842
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>رتھ کے سامنے آکر کھڑا ہو گیا اور للکار کر
بولا 'تو کون ہے اور سیتا جی کو کہاں لئے
جاتا ہے؟ فوراً رتھ روک لے ، ورنہ ابھی
وہ لٹھ مارونگا کہ بھیجا نِکل پڑیگا'.
راون اس وقت لڑنا تو نہ چاہتا تھا۔
کیونکہ اُسے رام اور لکشمن کے آ جانے کا
خوف تھا مگر جب جٹایو راستہ میں کھڑا
ہو گیا تو اُسے مجبور ہو کر رتھ روکنا پڑا۔
گھوڑوں کی باگ کھینچ لی اور بولا کیوں
شامتیں آئی ہیں جو مجھ سے چھیڑ چھاڑ کرتا
ہے۔ میں لنکا کا راجہ راون ہوں ۔ میری
بہادری کے کارنامے تو نے سنے ہونگے۔
اپنا بھلا چاہتا ہے تو راستہ سے ہٹ جائے
جٹا ہو تو سیتاجی کو کہاں لئے جاتا ہے؟
راون - مرام نے میری بہن کی عزت بگاڑی
ہے۔ اُسی کا یہ بدلہ ہے'.
جٹاہو ۔ اگر عزّت کا بدلا لینا تھا تو مردوں<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
ckulz1sn2axksy0ml1la5euge4qk0aa
35843
35842
2026-08-30T03:01:13Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35843
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>رتھ کے سامنے آکر کھڑا ہو گیا اور للکار کر
بولا 'تو کون ہے اور سیتا جی کو کہاں لئے
جاتا ہے؟ فوراً رتھ روک لے ، ورنہ ابھی
وہ لٹھ مارونگا کہ بھیجا نِکل پڑیگا'.
{{gap}}راون اس وقت لڑنا تو نہ چاہتا تھا۔
کیونکہ اُسے رام اور لکشمن کے آ جانے کا
خوف تھا مگر جب جٹایو راستہ میں کھڑا
ہو گیا تو اُسے مجبور ہو کر رتھ روکنا پڑا۔
گھوڑوں کی باگ کھینچ لی اور بولا 'کیوں
شامتیں آئی ہیں جو مجھ سے چھیڑ چھاڑ کرتا
ہے۔ میں لنکا کا راجہ راون ہوں ۔ میری
بہادری کے کارنامے تو نے سنے ہونگے۔
اپنا بھلا چاہتا ہے تو راستہ سے ہٹ جائے'.
جٹاہو - 'تو سیتاجی کو کہاں لئے جاتا ہے'؟
راون - 'رام نے میری بہن کی عزت بگاڑی
ہے۔ اُسی کا یہ بدلہ ہے'.
جٹاہو ۔'اگر عزّت کا بدلا لینا تھا تو مردوں<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
mb8k7o7l33pjoujmgmt35aaz4iscn3a
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/159
250
13134
35840
35776
2026-08-30T02:41:00Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35840
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>(۴) فریب
سہ پہر کا وقت تھا۔ رام اور سیتا
کٹی کے سامنے بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔
کہ یکایک ایک نہایت خوبصورت ہرن
سامنے کلیلیں کرتا ہوا دکھائی دیا۔ وہ
اتنا خوبصورت ، اتنا خوش رنگ تھا کہ سیتا
اُسے دیکھ کر ریجھ گئیں ۔ ایسا معلوم ہوتا تھا
گویا اس ہرن کے بدن میں ہیرے جڑے
ہوئے ہیں ۔ رام چندر سے بولیں ' دیکھے
کیسا خوبصورت ہرن ہے !
لکشمن کو اُس وقت خیال آیا کہ ہرن
اس رنگ روپ کا نہیں ہوتا ۔ ضرور کوئی
نہ کوئی فتنہ ہے ۔ مگر اس خوف ہے کہ
رام چندر شاید انہیں شکی بجھیں
سے
کچھ نہیں کہا ۔ ہاں دل میں منا رہے تھے<noinclude></noinclude>
993mjuexkhdy2894b3wm42bzkpii4w0
35841
35840
2026-08-30T02:51:58Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35841
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>{{center|(۴) فریب}}
{{gap}}سہ پہر کا وقت تھا۔ رام اور سیتا
کٹی کے سامنے بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔
کہ یکایک ایک نہایت خوبصورت ہرن
سامنے کلیلیں کرتا ہوا دکھائی دیا۔ وہ
اتنا خوبصورت ، اتنا خوش رنگ تھا کہ سیتا
اُسے دیکھ کر ریجھ گئیں ۔ ایسا معلوم ہوتا تھا
گویااس ہرن کے بدن میں ہیرے جڑے
ہوئے ہیں ۔ رام چندر سے بولیں 'دیکھہ
کیسا خوبصورت ہرن ہے'!
{{gap}}لکشمن کو اُس وقت خیال آیا کہ ہرن
اس رنگ روپ کا نہیں ہوتا ۔ ضرور کوئی
نہ کوئی فتنہ ہے ۔ مگر اس خوف ہے کہ
رام چندر شاید انہیں شکی سمجھیں مُنہ
سے کچھ نہیں کہا ۔ ہاں دل میں منا رہے تھے<noinclude></noinclude>
9ys84uflb81aqt4moybzrjcfydrekmc