ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.19
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/28
250
12159
35869
35855
2026-09-09T15:41:11Z
Kaur.gurmel
74
/* تصدیق شدہ */
35869
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{center|۲۲}}</noinclude>لائق کُوئی ہَے تو یِہی راجکمار ہَے ۔ جَیسی
حَسین وُہ ہَے ویسے ہی خُوبْصُورت رامْچندر
ہیں ۔ مگر دیکھا چاہِئے اِن سے شِیو کا
دهنش اُٹھتا ہَے یا نِہیں.
{{gap}}راجہ جنک کو وِشوامتر کے آنے کی خبر
ہُوئی تو اُنہوں نے اِن کی بڑی خاطر و تواضع کی ۔
جب انہیں معلوم ہُوا کہ یہ دونو نَوجوان
راجہ دسرتھ کے بیٹے ہیں ۔ تب اُن کے دل
میں بھی یہی خواہش پیدا ہوئی کِہ کاش
سِیتا کا بیاہ رامچندر سے ہو جاتا ۔ مگر
سوءمبر کی شرط سے مجبور تھے.
{{gap}}وِشوامنتر نے راجہ جنک سے پُوچھا ۔
مہاراج آپ نے سوئمبر کے لئے کون سا
امتحان تجویز کیا ہے؟
{{gap}}جنک نے جواب دیا ۔ بھگون ، کیا کہُوں،
کُچھ کہا نہِیں جاتا ۔ سینکڑوں برس گُزر گئے۔
ایک بار شیوجی نے میرے ایک بُزُرگ کو<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
39f35jk020v7qm4yfpppgynrgd2me5h
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/29
250
12160
35870
27867
2026-09-10T06:06:12Z
Kaur.gurmel
74
/* تصدیق شدہ */
35870
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{center|۲۳}}</noinclude>
اپنا دھنش دیا تھا ۔ وہ دھنش تب سے
میرے گھر میں رکھا ہُوا تھا ۔ ایک دِن
مَیں نے سیتا سے اپنی پُوجا کی کوٹھڑی
کو لِیپ ڈالنے کے لئے کہا ۔ اُسی کوٹھڑی
میں وُہ پرانا دھنش رکّھا ہُوا تھا ۔ سینکڑوں
برس سے کوئی اُسے اُٹھا نہ سکا تھا ۔
سِیتا نے جا کر دیکھا تو اُس کے آس
پاس بُہت کوڑا جمع ہو گیا تھا ۔ اُس
نے دھنش کو اُٹھا کر ایک طرف رکھ دِیا ۔
اور اُس کے نِیچے کی زمِین لِیپ کر پِھر
اُس دھنش کو وہیں رکھ دِیا ۔ مِیں پوجا
کرنے گیا تو دھنش کو ہٹا ہوا دیکھ کر مجھے
بڑا تعجّب ہُوا ۔ جب معلُوم ہُوا کِہ
سیتا نے اُسے ہٹا کر زمِین صاف کی
ہے ، تب میں نے شرط کی کہ اَیسی
بہادُر کنّیا کی شادی اُسی ور سے کرُونْگا
جو اس دھنش کو چڑھا کر توڑ دیگا ۔ اب<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
0jsltphx31u2h8ox2egl4j3nxdcul92
35871
35870
2026-09-10T06:10:46Z
Kaur.gurmel
74
35871
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{center|۲۳}}</noinclude>
اپنا دھنش دیا تھا ۔ وہ دھنش تب سے
میرے گھر میں رکھا ہُوا تھا ۔ ایک دِن
مَیں نے سیتا سے اپنی پُوجا کی کوٹھڑی
کو لِیپ ڈالنے کے لئے کہا ۔ اُسی کوٹھڑی
میں وُہ پرانا دھنش رکّھا ہُوا تھا ۔ سینکڑوں
برس سے کوئی اُسے اُٹھا نہ سکا تھا ۔
سِیتا نے جا کر دیکھا تو اُس کے آس
پاس بُہت کوڑا جمع ہو گیا تھا ۔ اُس
نے دھنش کو اُٹھا کر ایک طرف رکھ دِیا ۔
اور اُس کے نِیچے کی زمِین لِیپ کر پِھر
اُس دھنش کو وہیں رکھ دِیا ۔ مِیں پوجا
کرنے گیا تو دھنش کو ہٹا ہوا دیکھ کر مجھے
بڑا تعجّب ہُؤا ۔ جب معلُوم ہُؤا کِہ
سیتا نے اُسے ہٹا کر زمِین صاف کی
ہَے ، تب میں نے شرط کی کہ اَیسی
بہادُر کنّیا کی شادی اُسی ور سے کرُونْگا
جو اس دھنش کو چڑھا کر توڑ دیگا ۔ اب<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
brci5cjvxj3qhqtcgv4qlyhpfpvn3a2