ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.19
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/233
250
12833
35873
35872
2026-09-11T12:04:29Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35873
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>گھُس آیا ہے اور باغ کا ستیا ناس کئے ڈالتا
ہے ۔ کئی مالیوں اور سپاہیوں کو مار بھگایا ہے۔
کِسی طرح نہیں مانتا'.
راون نے غصہ سے دانت پیس کر کہا " تم
لوگ اُسے پکڑ کر میرے سامنے لاؤ".
محافظ - 'حُضُور وہ اتنا طاقتور ہے کہ کوئی اُس
کے پاس جا ہی نہیں سکتا'.
راون ۔ 'چُپ رہو ۔ نالائقو - باہر کا ایک آدمی
ہمارے باغ میں گھس کر یہ طوفان مچا رہا
ہے اَور تم لوگ اُسے گرفتار نہیں کر سکتے
بڑے شرْم کی بات ہَے'.
یہ کہ کر راون نے اپنے لڑکے اکشے کمار کو
ہنومان کو گرفتار کر لانے کے لئے بھیجا ۔
اکشے کمار کئی سو بہادروں کی فوج لے کر ہنومان سے
لڑنے چلا ۔ ہنومان نے اُنہیں آتے دیکھ
ایک موٹا سا درخت اُٹھا لِیا اور اُن آدمیوں
پر ٹوٹ پڑے ۔ پہلے ہی حملے میں کئی آدمی<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
3gc7v4e30bm79udp7w5z9nede9w7mcm
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/234
250
12835
35874
35379
2026-09-12T02:20:01Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35874
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" />{{c|۲۲۸}}</noinclude>زخمی ہو گئے ۔ کچھ بھاگ کھڑے ہوئے ۔ تب
اکتنے کمار نے للکار کر کہا ۔ اگر جوانمرد ہے تو
سامنے آجا ۔ یہ کیا گنواروں کی طرح سوکھی ٹہنی
لے کر کھا رہا ہے ، ہے
ہنومان تال ٹھونک کر اکشے کمار پر جھپٹے
اور اس کی ٹانگ پکڑ کر اتنی زور سے پیٹکا کہ
وہ وہیں ٹھنڈا ہو گیا ۔ اور سب آدمی ہر ہو گئے ۔
راون کو جب اکشے کمار کے مارے جانے کی
خبر رہلی ۔ تب اُس کے غصے کی کوئی انتہا نہ رہی۔
ابھی تک اُس نے ہنومان کو کوئی معمولی سپاہی
سمجھ رکھا تھا ۔ اب اُسے معلوم ہوا کہ یہ کوئی
نہایت دلیر آدمی ہے ۔ ضرور اسے رام چندر
نے یہاں سیتا کا سراغ لگآنے کے لے بحےجآ
ہے ۔ اس آدمی کو ضرور سزا دینی چاہئے ۔ کڑک
کر بولا۔ اس دربار میں اتنے سورنا ساونت
ہیں، کیا کسی میں بھی اتنا حوصلہ نہیں کہ اس
بدمعاش کو پکڑ کر میرے سامنے لائے ۔ لنکا<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
226cr1718972krs2sotrqul01td52h7
کتاب ۲۔ سلاطِین
0
13928
35875
2026-09-12T11:18:49Z
~2026-49321-76
304
”1“ مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
35875
wikitext
text/x-wiki
1
68m9lfln2dgvzieyrm8vqqf8ha8550r