ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.19 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/30 250 12161 35878 27873 2026-09-14T14:20:03Z ~2026-49780-79 305 35878 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|۲۴}}</noinclude> دیکھوں لڑکی کی تقدیر میں کیا ہَے . {{gap}}دوسرے دِن سوئمبر کی تیّاریاں شُرُوع ہُوئیں ۔ مَیدان میں ایک وسیع شامیانہ تانا گیا ۔ سینکڑوں سُورما جو اپنی طاقت کے زعم میں دُور دُور سے آئے ہوئے تھے آ آ کر بیٹھے ۔ شہر کے لاکھوں مرد عورت جمع ہوئے ۔ شیو جی کے دھنش کو بہت سے آدمی اُٹھا کر سبھا میں لائے ۔ جب سب لوگ آگئے تو راجہ جنک نے کھڑے ہو کر کہا اے بھارت ورش کے ویرو! ریه شیو جی کا دھنش آپ لوگوں کے سامنے رکھا ہوا ہے ۔ جو اِسے توڑ دیگا ۔ اُسی کے گلے میں سیتا ہے مال ڈائیگی : سُنتے ہی سورماؤں اور دلاوروں نے دھنش کے پاس جا جا کر زور لگانا شروع کیا ۔ سبھی راجکمار سینا سے شادی کرنے کا خواب دیکھ رہے تھے۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> cyiw2hevbmpvkugq5k7kbampn9rtv9p 35879 35878 2026-09-14T14:38:13Z ~2026-49780-79 305 35879 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|۲۴}}</noinclude> دیکھوں لڑکی کی تقدیر میں کیا ہَے . {{gap}}دوسرے دِن سوئمبر کی تیّاریاں شُرُوع ہُوئیں ۔ مَیدان میں ایک وسیع شامیانہ تانا گیا ۔ سینکڑوں سُورما جو اپنی طاقت کے زعم میں دُور دُور سے آئے ہوئے تھے آ آ کر بیٹھے ۔ شہر کے لاکھوں مرد عورت جمع ہوئے ۔ شیو جی کے دھنش کو بہت سے آدمی اُٹھا کر سبھا میں لائے ۔ جب سب لوگ آگئے تو راجہ جنک نے کھڑے ہو کر کہا اے بھارت ورش کے ویرو! ریه شیو جی کا دھنش آپ لوگوں کے سامنے رکھا ہوا ہے ۔ جو اِسے توڑ دیگا ۔ اُسی کے گلے میں سیتا ہے مال ڈالیگی'. {{gap}} یِہ سُنتے ہی سورماؤں اور دلاوروں نے دھنش کے پاس جا جا کر زور لگانا شئیُرُوع کیا ۔ سبھی راجکمار سِیتا سے شادی کرنے کا خواب دیکھ رہے تھے۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> 4xflalwlv03n0gu3up1onack0zi0o1z صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/31 250 12167 35880 27947 2026-09-14T14:53:56Z ~2026-49780-79 305 35880 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Charan Gill" /></noinclude>کمر کس کس کر غرور سے اینڈ تے کراتے " دھنش کے پاس جاتے اور جب وہ تل بھر بھی نہ ہلتا تو خفت سے گزدن جھکائے ، اپنا سا منہ لئے لوٹ آتے تھے ۔ ساری سبھا میں ایک بھی ایسا جودھا نہ نکلا جو دھنش کو اُٹھا سکتا ۔ توڑنے کا تو ذکر ہی کیا. {{gap}}راجہ جنک نے یہ کیفیت دیکھی تو اُنہیں بڑا اندیشہ ہوا۔ سبھا میں کھڑے ہو کر مایوسانہ انداز سے بولے ۔ 'شاید یہ دیر بُھومی اب ویروں سے خالی ہو گئی ہے ۔ جبھی تو اتنے آدمیوں میں ایک بھی ایسا نہ نکلا جو اِس دھنش کو توڑ سکتا ۔ اگر میں ایسا جانتا تو سوئمبر کے لئے یہ شرط ہی نہ رکھتا ۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سِیتا بِن بِیاہی رہیگی ۔ یہی اس کی تقدیر میں ہے تو<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> k3n79f5tysedostbid7tl027zy1erwe 35881 35880 2026-09-14T15:06:08Z ~2026-49780-79 305 35881 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Charan Gill" /></noinclude>کمر کس کس کر غرور سے ایّنڈْتے اکڑْتے دھنش کے پاس جاتے اَور جب وُہ تِل بھر بھی نہ ہِلْتا تو خِفّت سے گرْدن جُھکائے ، اپْنا سا مُنّہ لِئے لَوٹ آتے تھے ۔ ساری سبھا میں ایک بھی اَیسا جودھا نہ نِکلا جو دھنش کو اُٹھا سکتا ۔ توڑنے کا تو ذکر ہی کیا. {{gap}}راجہ جنک نے یہ کیفیت دیکھی تو اُنْہیں بڑا اندیشہ ہُؤا۔ سبھا میں کھڑے ہو کر مایوسانہ انداز سے بولے ۔ 'شاید یہ دیر بُھومی اب وِیروں سے خالی ہو گئی ہَے ۔ جبھی تو اتنے آدمیوں میں ایک بھی ایسا نہ نِکْلا جو اِس دھنش کو توڑ سکتا ۔ اگر میں اَیسا جانتا تو سوئمبر کے لئے یِہ شرط ہی نہ رکھتا ۔ اَیسا معلُوم ہوتا ہے کہ سِیتا بِن بِیاہی رہیگی ۔ یہی اس کی تقدیر میں ہَے تو<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> szl164lucxx4kk2a1wlluxvwhnbr8bg صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/235 250 12838 35882 35380 2026-09-15T03:18:17Z Tamanpreet Kaur 81 /* پروف خوانی شدہ */ 35882 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>کے اس راج میں ایک بھی ایسا آدمی نہیں؟ میرے ہتھیار لاؤ ، میں خُود جا کر اُسے گرفتار کرونگا ۔ دیکھوں اُس میں کتنی طاقت ہے سارے دربار میں سناٹا چھا گیا ۔ راون کا دوسرا لڑکا میگھ ناد بھی وہاں بیٹھا ہوا تھا . اب تک اس نے ہنومان کا مقابلہ کرنا اپنی شان کے خلاف سمجھا تھا ۔ راون کو آمادہ دیکھ کر اُٹھ کھڑا ہوا اور بولا ' اُس کی سرکوبی کے لئے میں کیا کم ہوں جو آپ جا رہے ہیں ۔ کین ابھی جا کر اُسے باندھے لاتا ہوں ۔ آپ تشریف رکھیں ۔ میگھ ناد نهایت دلیر، طاقتور اور لڑائی کے فن میں ہوشیار تھا ۔ تیر کمان ہاتھ میں لے کر اشوک باٹکا میں پہنچا اور ہنومان سے بولا ۔ کیوں دے پگلے، کیا تیری شامیں آئی ہیں جو یہاں ایسا اندھیر مچا رہا ہے ۔ ہم لوگوں نے تجھے مسافر سمجھ کر طرح دیا اور تو شیر ہو گیا۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> kd5pg3ozjwo0p8z3vb9tef7e3ph09t7 35883 35882 2026-09-15T03:33:57Z Tamanpreet Kaur 81 35883 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>کے اس راج میں ایک بھی اَیسا آدمی نِہیں؟ میرے ہتھیار لاؤ ، مَیں خُود جا کر اُسے گرفتار کرونگا ۔ دیکھوں اُس میں کتنی طاقت ہے'۔ سارے درْبار میں سنّاٹا چھا گیا ۔ راون کا دُوسرا لڑکا میگھناد بھی وہاں بیٹھا ھیا تھا . اب تک اس نے ہنومان کا مقابلہ کرنا اپنی شان کے خلاف سمجھا تھا ۔ راون کو آمادہ دیکھ کر اُٹھ کھڑا ھوا اور بولا 'اُس کی سرکوبی کے لئے میں کیا کم ہوں جو آپ جا رہے ہَیں ۔ ابھی جا کر اُسے باندھے لاتا ہوں ۔ آپ تشریف رکھیں '۔ {{gap}}میگھ ناد نہایت دلیر، طاقتور اور لڑائی کے فن میں ہوشیار تھا ۔ تیر کمان ہاتھ میں لے کر اشوک باٹکا میں پہنچا اور ہنومان سے بولا ۔ 'کیوں رے پگْلے، کیا تیری شامتیں آئی ہَیں جو یہاں ایسا اندھیر مچا رہا ہَے ۔ ہم لوگوں نے تجھے مسافر سمجھ کر طرح دیا اور تُو شیر ہو گیا۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> n4pw1zn0uw45h6ajvkg1o22gp3isxwh 35884 35883 2026-09-15T07:37:51Z Taranpreet Goswami 90 /* تصدیق شدہ */ 35884 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>کے اس راج میں ایک بھی اَیسا آدمی نِہیں؟ میرے ہتھیار لاؤ ، مَیں خُود جا کر اُسے گرفتار کرونگا ۔ دیکھوں اُس میں کتنی طاقت ہے'۔ سارے درْبار میں سنّاٹا چھا گیا ۔ راون کا دُوسرا لڑکا میگھناد بھی وہاں بیٹھا ھیا تھا . اب تک اس نے ہنومان کا مقابلہ کرنا اپنی شان کے خلاف سمجھا تھا ۔ راون کو آمادہ دیکھ کر اُٹھ کھڑا ھوا اور بولا 'اُس کی سرکوبی کے لئے میں کیا کم ہوں جو آپ جا رہے ہَیں ۔ ابھی جا کر اُسے باندھے لاتا ہوں ۔ آپ تشریف رکھیں '۔ {{gap}}میگھ ناد نہایت دلیر، طاقتور اور لڑائی کے فن میں ہوشیار تھا ۔ تیر کمان ہاتھ میں لے کر اشوک باٹکا میں پہنچا اور ہنومان سے بولا ۔ 'کیوں رے پگْلے، کیا تیری شامتیں آئی ہَیں جو یہاں ایسا اندھیر مچا رہا ہَے ۔ ہم لوگوں نے تجھے مسافر سمجھ کر طرح دیا اور تُو شیر ہو گیا۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> kb7q7kg0sy791fygwotaphne5ia5v1u