ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.20
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/226
250
12822
35895
34817
2026-09-17T02:34:55Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35895
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>رانی بنا لے ۔ مگر کتنا نیک ہے کہ تمہاری مرضی
کے خلاف کوئی کام نہیں کرنا چاہتا ۔ اُس کے
ساتھ تمہاری اتنی بے پروائی مناسب نہیں ۔
نا حق رامچندر کے پیچھے جان دے رہی ہو - لنکا
کی رانی بن کر زندگی کے سُکھ اُٹھاؤ ۔ رام کو
بُھول جاؤ ۔ وہ اب یہاں نہیں آ سکتے اور آ بھی
جائیں تو راجہ راون کا کُچھ بگاڑ نہیں سکتے.
اِنہیں عورتوں میں ایک کا نام ترجٹا تھا۔ وُہ بڑی نیک اور پارسا تھی اور سیتاجی کو اکیلے
میں ڈھارس دیا کرتی تھی ۔ ان عورتوں کی باتیں
اُسے بُری لگیں ۔ بولی 'چُپ بھی رہو، کیوں مُفت
میں اپنی زبان خراب کر رہی ہو ۔ راون کی
تعریف کرتے ہُوئے تمہیں شرم نہیں آتی ۔ ایسے پاپی
کو جو دُوسروں کی عورتوں کو زبر دستی اُٹھا
لاتا ہے تم نیک اور دھرماتما کہتی ہو ۔ اُس سے
بڑا پاپی تو سنسار میں نہ ہوگا'
ہنومان اوپر بیٹھے ہوئے ان عورتوں کی<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
k2g1pf6o4zgl0e74txc4yh1ykuo17x8
35896
35895
2026-09-17T02:47:03Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35896
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>رانی بنا لے ۔ مگر کتنا نیک ہے کہ تمہاری مرضی
کے خلاف کوئی کام نہیں کرنا چاہتا ۔ اُس کے
ساتھ تمہاری اتنی بے پروائی مناسب نہیں ۔
نا حق رامچندر کے پیچھے جان دے رہی ہو - لنکا
کی رانی بن کر زندگی کے سُکھ اُٹھاؤ ۔ رام کو
بُھول جاؤ ۔ وہ اب یہاں نہیں آ سکتے اور آ بھی
جائیں تو راجہ راون کا کُچھ بگاڑ نہیں سکتے.
{{gap}}اِنِْہیں عورتوں میں ایک کا نام ترجٹا تھا۔ وُہ بڑی نیک اور پارسا تھی اور سیتا جی کو اکیلے
میں ڈھارس دیا کرتی تھی ۔ ان عورتوں کی باتیں
اُسے بُری لگیں ۔ بولی 'چُپ بھی رہو، کیوں مُفت
میں اپنی زبان خراب کر رہی ہو ۔ راون کی
تعریف کرتے ہُوئے تمہیں شرم نہیں آتی ۔ ایسے پاپی
کو جو دُوسروں کی عورتوں کو زبر دستی اُٹھا
لاتا ہے تم نیک اور دھرماتما کہتی ہو ۔ اُس سے
بڑا پاپی تو سنسار میں نہ ہوگا'۔
{{gap}}ہنومان اوپر بیَٹھے ہُوئے ان عورتوں کی<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
ksu3lhx8voeepskjkodq485waz6k7vx
صفحہ:Hayaat-e-Sheikh Saadi.pdf/112
250
13876
35894
35877
2026-09-16T15:54:45Z
Taranpreet Goswami
90
35894
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="1" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>۳۴ ۔ کس ییاموخت علم تیر از من - که مرا عاقبت نشانه نکرد ۳۵ - دریاب کنون که نعمتت ہست بدست باکین دولت و ملک میرود دست بدست ٣٦- گر وزیر از خدا تر سیدے - همچنان کز مَلِک، مَلَک بودے ۳۷ - برگردن و باند و برا گذاشت
۱۳۸- اگرشته روز راگو ی شب است این به باید گفت اینک ماد و پر دین ۱۳۹ ، جهاندیده
بسیار گوید دروغ ۴۰ ۔ جو کارے بے فضول من برآید به مراود سے سخن گفتن نشانده
م - اگر روزی بدانش بر فرودسی با زنادان تنگ تر روزی نبود ۴۳ اهم متلب را درون
خانه چه کار سلام برک عیب دارن پیش تو آمد و شهر به بیگان حیب تو پیش نگران خوابه برد
۴۴ - یار ا رمنه بارخاطر ۴۵ جواز توسے کے میدانی کرد باند کر امنیت ماند نه سال
- من آنم کہ من دانم سلام گئے بطارم علی نشیمن گئے بہشت پائے خود
دبی - ۴۸ - نهم سخن گرنگن تی توت طبع از شکار روی ۴۵ خانه دوستان بروب و در
وژمنان مکوب ۵۰ - درویش صفت باش و کلا و مشتری دار ۵۱ - نیک باشی عبادت گویاضیلت |
ه که به باشی و یک گویند ۲ ۵ اگر دنیا باشد در دست یکم به دگر باشد برش پای بندیم
درویش ہر کجا که شب آمد سرای اوست ۵۴ پاس و زنجیر پیش دوستان
که با بیگانگان در بوستان ۵۵ - زن بد در ساری مردنگو با همدین عالم است دوزخ اور
کوفته بانان تی کوفته است. ۵۷۰- اخویشتن گراست کرا رهبری کند ۵ بالاست
نه می گیرید ۵ را باید دگراند گوش در نوشته ست پند بردیا - خاک شده پیش
از انکه خنک شوی - اگریت کی نباشد آدمی نیست ۶۴ ماده گر شتاب کند مرد تو نیست<noinclude></noinclude>
m23frz06jep8cupckbbqt5wy73ijiav