ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.20
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/229
250
12828
35908
31407
2026-09-19T05:40:02Z
Taranpreet Goswami
90
/* تصدیق شدہ */
35908
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Taranpreet Goswami" /></noinclude>تیاری کرینگے.'
سیتا جی نے فکرمند ہو کر پوچھا۔ 'اُن کے پاس
اِتنی بڑی فَوج ہے جو راون کی طاقت
کا مقابلہ کر سکےَ'؟
ہنومان نے جوش کے ساتھ کہا۔ 'اُن کے پاس
جو فوج ہے اُس کا ایک ایک سپاہی ایک
ایک فَوج کو قتل کر سکتا ہَے ۔ میں ایک
ادنے سپاہی ہُوں ۔ پر میں دکھا دونگا کہ
لنکا کی ساری فَوج کس طرح مجھ سے ہار
مان لیتی ہے'.
سیتا جی - 'رام چندر کو یہ فَوج کہاں مِِل گئی؟
مجھ سے مُفصل کیفیت بیان کرو تب مجھے
یقین آئے'.
ہنومان - 'یہ فَوج راجہ سگریو کی ہَے جو
رام چنْدر کے دوست اور خادم ہَیں
رام چنْدر نے سگریو کے بھائی بالی کو
مار کر کِسکندھا کا زاج سگریو کو دِلا دِیا ہے۔<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
a7m51tcdhygilqgyrcivoesphz727hn
میڈیاویکی:Gadgets-definition
8
13107
35904
32389
2026-09-18T21:34:22Z
NguoiDungKhongDinhDanh
104
Remove deprecated option. See [[:phab:T298199|T298199]] for more information. ([[:m:GS|global sysop]] action)
35904
wikitext
text/x-wiki
== editing-tools ==
* charinsert[default]|charinsert.js
* charinsert-core[hidden|dependencies=jquery.textSelection,user,mediawiki.storage]|charinsert-core.js|charinsert-core.css
534ww5yzc14jikng84f5y9e1bl9sg46
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/230
250
13140
35905
34894
2026-09-19T04:50:13Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35905
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>۲۲۴
اسی لئے سگریو اُنہیں اپنا محسن سمجھتا ہے ۔
اُس نے آپ کا پتہ لگا کر آپ کو چھڑانے
میں رام چندر جی کی مدد کرنے کا عہد کر
لیا ہے ۔ اب آپ کی مصیبت بہت جلد
ختم ہو جائیگی :
سیتا جی نے رو کر کہا۔ ہنومان ! آج کا
دن بڑا مبارک ہے کہ مجھے اپنے سوامی
کی خبر ملی ۔ تم نے یہاں کی ساری کیفیت
دیکھی ہے ۔ سوامی سے کہنا سیتا کی حالت
بہت نازک ہے ۔ اگر آپ جلد اُسے نہ
چھڑائینگے تو وہ زندہ نہ رہیگی ۔ اب تک
محض اِسی امید پر وہ زندہ ہے ۔ لیکن
روز بروز مایوسی سے اُس کا دل کمزور
ہوتا جا رہا ہے ہنومان نے سینتا جی کو بہت تسلی دی
اور چلنے کو تیار ہوئے ۔ مگر اسی وقت خیال
آیا کہ جس طرح سیتا جی کے اطمینان کے لئے<noinclude></noinclude>
3apnvx8tqmugy3e7wv11qz9rldtnl6x
35906
35905
2026-09-19T05:01:34Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35906
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" />{{center|۲۲۴}}</noinclude>ِاسی لئے سگریو اُنہیں اپنا محسن سمجھتا ہَے ۔
اُس نے آپ کا پتہ لگا کر آپ کو چُھڑانے
میں رام چنْدر جی کی مدد کرنے کا عہد کر
لیا ہے ۔ اب آپ کی مُصِیبت بہت جلد
ختم ہو جائیگی'۔
سیتا جی نے رو کر کہا۔ 'ہنومان ! آج کا
دِن بڑا مبارک ہَے کہ مجھے اپنے سوامی
کی خبر مِلی ۔ تم نے یہاں کی ساری کیفیت
دیکھی ہے ۔ سوامی سے کہنا سیتا کی حالت
بہت نازک ہَے ۔ اگر آپ جلد اُسے نہ
چھڑائینگے تو وہ زندہ نہ رہیگی ۔ اب تک
محض اِسی اُمید پر وُہ زِنْدہ ہے ۔ لیکِن
روز بروز مایوسی سے اُس کا دِل کمزور
ہوتا جا رہا ہَے'۔
{{gap}}ہنومان نے سیتا جی کو بہت تسلّی دی
اور چلنے کو تیار ہوئے ۔ مگر اسی وقت خیال
آیا کہ جس طرح سیتا جی کے اطمینان کے لئے<noinclude></noinclude>
78bdrfg5le5ml6sii7dcc6h1hk42fwf
35907
35906
2026-09-19T05:28:28Z
Taranpreet Goswami
90
/* تصدیق شدہ */
35907
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Taranpreet Goswami" />{{center|۲۲۴}}</noinclude>ِاسی لئے سگریو اُنہیں اپنا محسن سمجھتا ہَے ۔
اُس نے آپ کا پتہ لگا کر آپ کو چُھڑانے
میں رام چنْدر جی کی مدد کرنے کا عہد کر
لیا ہے ۔ اب آپ کی مُصِیبت بہت جلد
ختم ہو جائیگی'۔
سیتا جی نے رو کر کہا۔ 'ہنومان ! آج کا
دِن بڑا مبارک ہَے کہ مجھے اپنے سوامی
کی خبر مِلی ۔ تم نے یہاں کی ساری کیفیت
دیکھی ہے ۔ سوامی سے کہنا سیتا کی حالت
بہت نازک ہَے ۔ اگر آپ جلد اُسے نہ
چھڑائینگے تو وہ زندہ نہ رہیگی ۔ اب تک
محض اِسی اُمید پر وُہ زِنْدہ ہے ۔ لیکِن
روز بروز مایوسی سے اُس کا دِل کمزور
ہوتا جا رہا ہَے'۔
{{gap}}ہنومان نے سیتا جی کو بہت تسلّی دی
اور چلنے کو تیار ہوئے ۔ مگر اسی وقت خیال
آیا کہ جس طرح سیتا جی کے اطمینان کے لئے<noinclude></noinclude>
74yamt812cg117e713vuryabp1lul6t