ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.20
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/231
250
13139
35909
34895
2026-09-20T10:54:28Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35909
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>رام چنْدر کی انگوٹھی لایا تھا اُسی طرح رام چندر کی تشفّی کے لئے سِیتا جی کی بھی کوئی نشانی
لے چلنا چاہئے ۔ بولے ۔ 'ماتا جی! اگر آپ مُناسب
سمجھیں تو اپنی کوئی نشانی دیجئے جِس
سے رام چندر کو یقِین آ جائے کہ مَیں نے
آپ کے درشن پائے ہَےں'۔
{{gap}}سیتا جی نے اپنے سر کی بینی اُتار کر
دے دی ۔ ہنومان نے اُسے کمر میں باندھ لیا
اور سیتا جی کو پرنام کر کے رخصت ہوئے.
{{center|(۲) لنکا واہ}}
اِس اشوکوں کے باغ سے چلْتے چلْتے
ہنومان کے جی میں آیا کہ ذرا اِن راکشسوں
کی بہادری کا امتحان بھی کرتا چلوں ۔ دیکھوں
یہ سب لڑائی کے فن میں کتنے ہوشیار ہیں۔
آخر را مچندر جی اِن سبہوں کا حال پوچھینگے تو
کیا بتاؤنگا ۔ یہ سوچ کر انہوں نے باغ کے<noinclude></noinclude>
td9fxi9wgmsan9qbspolk1n7gconks7
35910
35909
2026-09-20T10:55:17Z
Tamanpreet Kaur
81
35910
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" /></noinclude>رام چنْدر کی انگوٹھی لایا تھا اُسی طرح رام چندر کی تشفّی کے لئے سِیتا جی کی بھی کوئی نشانی
لے چلنا چاہئے ۔ بولے ۔ 'ماتا جی! اگر آپ مُناسب
سمجھیں تو اپنی کوئی نشانی دیجئے جِس
سے رام چندر کو یقِین آ جائے کہ مَیں نے
آپ کے درشن پائے ہَےں'۔
{{gap}}سیتا جی نے اپنے سر کی بینی اُتار کر
دے دی ۔ ہنومان نے اُسے کمر میں باندھ لیا
اور سیتا جی کو پرنام کر کے رخصت ہوئے.
{{center|(۲) لنکا واہ}}
اِس اشوکوں کے باغ سے چلْتے چلْتے
ہنومان کے جی میں آیا کہ ذرا اِن راکشسوں
کی بہادری کا امتحان بھی کرتا چلوں ۔ دیکھوں
یہ سب لڑائی کے فن میں کتنے ہوشیار ہیں۔
آخر را مچندر جی اِن سبہوں کا حال پوچھینگے تو
کیا بتاؤنگا ۔ یہ سوچ کر اُنہوں نے باغ کے<noinclude></noinclude>
akqr14xbgeqdvvnkfs6xk491vonex60