ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.20
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/165
250
12768
35911
31119
2026-09-21T11:20:25Z
Kaur.gurmel
74
35911
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Kaur.gurmel" /></noinclude>ہے جو ٹھیر سکے ۔ آپ خوِاہ مخوِاہ اتنا
ڈر رہی ہیں،.
<big>سیتا جی</big> نے مُنہ پھیر کر کہا۔ 'مَیں تمہارا سا دل کہاں سے لاؤں جو اُن کی آواز سُن کر بھی اطمینان سے بیٹھی رہوں ۔ سچ کہا ہے بھائی سا دوست نہ بھائی سا دشمن ۔ میں تمہیں اپنا مددگار اور سچّا حمایتی سمجھتی تھی ۔ مگر اب معلوم ہوا کہ تُم بھی کیکئی سے سدھے بدھے ہو۔ یا پھر تمہیں یہاں سے جاتے ہوئے خوف
ہو رہا ہے کہ کہیں کسی دُشمن سے سامنا نہ ہو جائے ۔ میں تمہیں نہ اتنا بیوفا سمجھتی تھی اور نہ اتنا کمّ ہمت'.
{{gap}}یہ طعنہ تیر کی طرح لکشمن کے دل میں چُبھ گیا ۔ انہیں رام سے سچی برادرانہ اُلفت تھی اور سیتا جی کو بھی وہ اپنی ماں کی طرح سمجھتے تھے ۔ وہ رام چندر کے ایک<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
gbrtsad267wopmfpunq8mlmwgu2vxq7
35914
35911
2026-09-21T11:42:40Z
Charan Gill
46
/* تصدیق شدہ */
35914
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" /></noinclude>ہے جو ٹھیر سکے ۔ آپ خوِاہ مخوِاہ اتنا
ڈر رہی ہیں،.
<big>سیتا جی</big> نے مُنہ پھیر کر کہا۔ 'مَیں تمہارا سا دل کہاں سے لاؤں جو اُن کی آواز سُن کر بھی اطمینان سے بیٹھی رہوں ۔ سچ کہا ہے بھائی سا دوست نہ بھائی سا دشمن ۔ میں تمہیں اپنا مددگار اور سچّا حمایتی سمجھتی تھی ۔ مگر اب معلوم ہوا کہ تُم بھی کیکئی سے سدھے بدھے ہو۔ یا پھر تمہیں یہاں سے جاتے ہوئے خوف
ہو رہا ہے کہ کہیں کسی دُشمن سے سامنا نہ ہو جائے ۔ میں تمہیں نہ اتنا بیوفا سمجھتی تھی اور نہ اتنا کمّ ہمت'.
{{gap}}یہ طعنہ تیر کی طرح لکشمن کے دل میں چُبھ گیا ۔ انہیں رام سے سچی برادرانہ اُلفت تھی اور سیتا جی کو بھی وہ اپنی ماں کی طرح سمجھتے تھے ۔ وہ رام چندر کے ایک<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
qygq39r79box2skx2eo6hb2wd8jbgxm
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/166
250
12769
35912
35854
2026-09-21T11:39:48Z
Kaur.gurmel
74
35912
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" />{{c|١٦٠}}</noinclude>اشارہ پر جان دینے کو تیار رہتے تھے۔ جہاں
رام کا پسینہ گرے وہاں اپنا خون بہانے میں
بھی انہیں دریغ نہ تھا۔ انہیں خوف تھا کہ
کہیں میری غیر حاضری میں سیتاجی پر کوئی
آفت آ گئی، کوئی راکشس آکر انہیں چھیڑنے
لگا تو میں رام چندر کو کیا مُنہ دکھاؤنگا ۔ اُس
وقت جب رام چندر پوچھینگے کہ تم میرے حُکم کے
خلاف سیتا کو تنہا چھوڑ کر کیوں چلے گئے تو
میں کیا جواب دونگا ۔ مگر جب سیتا جی نے
اُنہیں بے وفا اور بزدل اور دغا باز بنا دِیا
تو اُنہیں اب اس کے سوا اور کوئی چارہ نہ
رہا کہ رام کی تلاش میں جائیں ۔ اُنہوں نے
تیر و کمان اُٹھا لیا اور رنجیدہ ہو کر بولے۔
'بھابھی جان ! آپ نے اس وقت مجھے جو جو
باتیں کہیں اُن کی مجھے آپ سے اُمید نہ تھی.
ایشور نہ کرے وہ دن آئے ، مگر موقع آئیگا تو
میں دکھا دُونگا کہ بھائی کے لئے بھائی کینکر<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
rjop8az9rt5anhb567bqqlqk7j6094w
35913
35912
2026-09-21T11:41:36Z
Charan Gill
46
/* تصدیق شدہ */
35913
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{c|١٦٠}}</noinclude>اشارہ پر جان دینے کو تیار رہتے تھے۔ جہاں
رام کا پسینہ گرے وہاں اپنا خون بہانے میں
بھی انہیں دریغ نہ تھا۔ انہیں خوف تھا کہ
کہیں میری غیر حاضری میں سیتاجی پر کوئی
آفت آ گئی، کوئی راکشس آکر انہیں چھیڑنے
لگا تو میں رام چندر کو کیا مُنہ دکھاؤنگا ۔ اُس
وقت جب رام چندر پوچھینگے کہ تم میرے حُکم کے
خلاف سیتا کو تنہا چھوڑ کر کیوں چلے گئے تو
میں کیا جواب دونگا ۔ مگر جب سیتا جی نے
اُنہیں بے وفا اور بزدل اور دغا باز بنا دِیا
تو اُنہیں اب اس کے سوا اور کوئی چارہ نہ
رہا کہ رام کی تلاش میں جائیں ۔ اُنہوں نے
تیر و کمان اُٹھا لیا اور رنجیدہ ہو کر بولے۔
'بھابھی جان ! آپ نے اس وقت مجھے جو جو
باتیں کہیں اُن کی مجھے آپ سے اُمید نہ تھی.
ایشور نہ کرے وہ دن آئے ، مگر موقع آئیگا تو
میں دکھا دُونگا کہ بھائی کے لئے بھائی کینکر<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
s7g5pwao8bhvrfpcmfg9ppje3tz9ggf