ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.20
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/168
250
12771
35915
31157
2026-09-22T03:18:29Z
Tamanpreet Kaur
81
/* پروف خوانی شدہ */
35915
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" />{{c|١٦٢}}</noinclude>راون نے دُعا دے کر کہا ۔ 'مائی سادھُو سنتوں
کو تیرتھ یاترا کے سوا اور کیا کام ہے۔
بدری ناتھ کی یاترا کرنے جا رہا ہوں۔
یہاں تمہارا آشرم دیکھ کر چلا آیا ۔ مگر یہ
تو بتلاؤ کہ تُم کون ہو اور یہاں کیسے
آ پڑی ہو؟ تمہاری جیسی سُندری تو کسی
راجہ مہاراجہ کی رنواس میں رہنے کے
قابل ہے ۔ تم اس جنگل میں کیسے آگئیں؟
میں نے تمہارا جیسا حُسن کہیں نہیں دیکھا'.
سیتا نے شرم سے سر جھُکا کر کہا 'مہاراج ہم
لوگ مصیبت کے ستائے ہوئے ہیں ۔
مَیں متھلاپوری کے مہاراجہ جنک کی
بیٹی اور کوشل کے مہاراجہ دسرتھ کی بہو
ہوں ۔ مگر تقدیر ایسی پھر گئی ہے کہ
آج جنگلوں کی خاک چھان رہی ہوں۔
دھنیہ بھاگ ہے کہ آپ کے درشن ہُوئے۔
اب آج یہیں آرام کیجئے ۔ حُکم ہو تو کُچھ<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
a3jq1u8cpr4syqxbu2dnw59u7c9i9ls