ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.20 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/36 250 12217 35917 28253 2026-09-23T02:07:55Z Kaur.gurmel 74 /* تصدیق شدہ */ 35917 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{center|٣٠}}</noinclude>دیکھْنے لگے کِہ یہ کیا آفت آنے والی ہَے۔ ایک لمْحہ کے بعد راز کھُلا کِه پرسرام رِشی غُصّہ سے گرجتے چلے آ رہے ہَیں ۔ دیوؤں کا سا قد - انگارے سی لال لال آنکھیں غُصّہ سے چہرہ سُرخ - ہاتھ میں تیر کمان - کندھے پر پھْر سا، یِہ آپ کی قطْع تھی۔ معلوم ہوتا تھا سب کو کچّا ہی کھا جائینگے آتے ہی آتے گرج کر بولے'کس نے میرے گُرُو شِیو جی کا دھنش توڑا ہے۔ نِکل آئے میرے سامنے ۔ ذرا مَیں بھی دیکھوں وُہ کِتْنا بہادر ہَے'؟ {{gap}}رام چندر نے بہت ملائمت سے کہا۔ "مہاراج ! آپ کے کِسی بھگت ہی نے توڑا ہوگا ۔ اَور کیا'. {{gap}}پرْسرام نے پھْر سے کو گھُما کر کہا ۔ ہرگز نہِیں ۔ یِہ میرے بھگت کا کام نِہیں ۔ یِہ کسی دُشمن کا کام ہَے ۔ ضرور<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> r4o6lntkiio2jat4synlkrx9i8cipga 35918 35917 2026-09-23T11:45:24Z Kaur.gurmel 74 35918 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{center|٣٠}}</noinclude>دیکھْنے لگے کِہ یہ کیا آفت آنے والی ہَے۔ ایک لمْحہ کے بعد راز کھُلا کِه پرسرام رِشی غُصّہ سے گرجتے چلے آ رہے ہَیں ۔ دیوؤں کا سا قد - انگارے سی لال لال آنکھیں غُصّہ سے چہرہ سُرخ - ہاتھ میں تیر کمان - کندھے پر پھْر سا، یِہ آپ کی قطْع تھی۔ معلوم ہوتا تھا سب کو کچّا ہی کھا جائینگے آتے ہی آتے گرج کر بولے'کس نے میرے گُرُو شِیو جی کا دھنش توڑا ہے۔ نِکل آئے میرے سامنے ۔ ذرا مَیں بھی دیکھوں وُہ کِتْنا بہادر ہَے'؟ {{gap}}رام چنْدر نے بہت ملائمت سے کہا۔ "مہاراج ! آپ کے کِسی بھگت ہی نے توڑا ہوگا ۔ اَور کیا'. {{gap}}پرْسرام نے پھْر سے کو گھُما کر کہا ۔ ہرگز نہِیں ۔ یِہ میرے بھگت کا کام نِہیں ۔ یِہ کسی دُشمن کا کام ہَے ۔ ضرور<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> f19repdh9zomq2du8y57u8sc1s8twil 35919 35918 2026-09-23T11:58:07Z Kaur.gurmel 74 35919 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{center|٣٠}}</noinclude>دیکھْنے لگے کِہ یہ کیا آفت آنے والی ہَے۔ ایک لمْحہ کے بعد راز کھُلا کِہ پرسرام رِشی غُصّہ سے گرجتے چلے آ رہے ہَیں ۔ دیوؤں کا سا قد - انگارے سی لال لال آنکھیں غُصّہ سے چہرہ سُرخ - ہاتھ میں تیر کمان - کندھے پر پھْر سا، یِہ آپ کی قطْع تھی۔ معلوم ہوتا تھا سب کو کچّا ہی کھا جائینگے آتے ہی آتے گرج کر بولے'کس نے میرے گُرُو شِیو جی کا دھنش توڑا ہے۔ نِکل آئے میرے سامنے ۔ ذرا مَیں بھی دیکھوں وُہ کِتْنا بہادر ہَے'؟ {{gap}}رام چنْدر نے بہت ملائمت سے کہا۔ "مہاراج ! آپ کے کِسی بھگت ہی نے توڑا ہوگا ۔ اَور کیا'. {{gap}}پرْسرام نے پھْر سے کو گھُما کر کہا ۔ ہرگز نہِیں ۔ یِہ میرے بھگت کا کام نِہیں ۔ یِہ کسی دُشمن کا کام ہَے ۔ ضرور<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude> 8r9woazzrbpk8aepn7gawp7r3c61mop صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/169 250 12772 35916 31165 2026-09-23T00:13:32Z Tamanpreet Kaur 81 /* پروف خوانی شدہ */ 35916 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Tamanpreet Kaur" />{{c|١٦٣}}</noinclude>جل پان کے لئے لاؤں؟ راون - تو بڑی دیاوان ہے مائی ۔ لا جو کُچھ ہو کھلا دے ۔ ایشور تیرا کلیان کریں. سیتا جی نے ایک پتل میں کند مول اور کچھ پھل رکھے اور راون کے سامنے لائیں ۔ راون نے پتل لینے کے لئے ہاتھ بڑھایا۔ مگر پتل کے بدلے سیتا جی ہی کو گود میں ُُُاُٹھا کر وہ اپنے رتھ کی طرف دَوڑا اور ایک منٹ میں اُنہیں رتھ پر بٹھا کر گھوڑوں کو ہوا کر دیا ۔ سیتا جی مارے خوف کے بے ہوش ہو گئیں ۔ جب ہوش آیا تو دیکھا کہ میں رتھ پر بیٹھی ہوں اور وہ مہاتما جی رتھ کو اُڑائے چلے جا رہے ہیں ۔ چیج کر بولیں ۔' بابا جی تُم مجھے کہاں لئے جا رہے ہو؟ ۔ ایشور کے لئے بتلاؤ تم سادھُو کے بھیس میں کون ہو؟ راون نے ہنس کر کہا ۔ بتلا ہی دُوں میں لنکا کا صاحب اقبال راجہ راون ہُوں۔<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> ocnqshlgqn4mmooo9f7y5rrj7qvt603