ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.21 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/38 250 12229 35924 28368 2026-09-24T16:42:55Z Kaur.gurmel 74 /* تصدیق شدہ */ 35924 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{center|٣٢}}</noinclude>ہو رہے ہَیں ۔ لڑکْپن میں اَیسے کِتنے ہی دهنش کھیل کھیل کر توڑ ڈالے ۔ تب تو آپ کو ذرا بھی غُصّہ نہ آیا ۔ آج اس پُرانے ، بوسِیده دهنش کے ٹوٹ جانے سے کیوں اِتنا برہم ہو رہے ہَیں ۔ کیا سمجھتے ہَیں کِہ اِن گیدڑ بھبکِیوں سے کوئی ڈر جائیگا. {{gap}}جیسے گھی پڑ جانے سے آگ اَور بھی تیز ہو جاتی ہَے ، اسی طرح لکْشمن کے یِہ الفاظ سُن کر پْرشْرام اور بھی غضبناک ہو گئے ۔ پھرْسے کو ہاتھ میں لے کر بولے۔ 'تُو کَون ہَے جو میرے ساتھ اِس گُسْتاخی سے پیش آتا ہَے ۔ تُجھے کیا اپْنی جان کی ذرا بھی محبّت نہِیں جو اس طرح میرے سامْنے زبانْدرازی کرْتا ہَے ۔ کیا یِہ دھنش بھی وَیسا ہی تھا جَیسے تُو نے لڑکْپن مَیں توڑے تھے؟ یِہ شیو جی کا دھنش تھا'.<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> lfhwp28ki2ybqik96tduu2xhrinkwq7