ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.21
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/37
250
12225
35935
35934
2026-09-28T14:34:49Z
Charan Gill
46
/* تصدیق شدہ */
35935
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٣١}}</noinclude>میرے کِسی بَیری نے یِہ فِعْل کِیا ہَے ۔
مَیں ابھی اُس کا سر تن سے جُدا کر دُونْگا۔
کِسی طرح معاف نَہیں کر سکتا ۔ میرے
گُرُو کا دھنش اَور اُسے کوئی چھتری توڑ
ڈالے ۔ مَیں چھتریوں کا دُشمن ہُوں ۔
جانی دُشمن ۔ میں نے ایک دو بار نہیں
اکِِیس بار چھتریوں کے خُون کی ندّی
بہائی ہے ۔ اپْنے باپ کے خُون کا بدْلہ
لینے کے لئے مَیں نے جہاں چھتریوں کو
پایا ہَے چُن چُن کر مارا ہَے ۔ اب پھِر
میرے ہاتھوں چھتریوں پر وہی آفت آنے
والی ہَے ۔ جِس نے یِہ دھنش توڑا ہو
میرے سامنے نکل آئے.
{{gap}}دِلیر اَور منچلے لکشمن یہ للکار سُن کر
بھلا کب ضبط کر سکتے تھے ۔ سامِْنے آ کر
بولے ۔ 'آپ ایک سڑے سے دھنش کے
ٹُوٹْنے پر اِس قدر جامہ سے کیوں باہر<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
p9yzzz3c1keiahm5skpi2gptz0hv0iv
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/41
250
12231
35936
28378
2026-09-29T04:12:43Z
Tamanpreet Kaur
81
/* تصدیق شدہ */
35936
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Tamanpreet Kaur" />{{center|٣٥}}</noinclude>مَیں ہُوں ۔ مُجھے جو سزا چاہیں دیں ۔ آپ
کے سامْنے سر جُھکا ہُوا ہے۔
{{gap}}رام چنْدر کی ِیِہ ادب آمیز گُفتگُو سُن کر
پرشرام کچھ نرْم پڑے ۔ کہ یکا یک لکشْمن کو
ہنستے دیکھ کر پِِھر ان کے جِسم میں
آگ لگ گئی ۔ بولے ' رام ! تُمہارا یہ
بھائی بے حد شریر ہَے ۔ سلیقہ اَور تمیز
اور ادب تو اِسے چُھو تک نِہیں گیا۔
جو کچھ مُنہ میں آتا ہَے بک ڈانْتا ہے۔
رْنگ اس کا گورا ہَے ۔ پر دِل اِس کا
سِیاہ ہَے ۔ ایسا بےادب لڑْکا مَیں نے
نہیں دیکھا۔
{{gap}}ابھی تک تو لکشْمن پرشرام کو صرْف
چھیڑ رہے تھے ۔ مگر یِہ باتیں سُن کر
اُنہیں غُصّہ آگیا ۔ بولے ۔ سُنْئے مہاراج !
چھوٹوں کا کام بڑوں کا ادب کرنا ہَے ۔
مگر اس کی بھی حد ہوتی ہَے ۔ آپ اَب<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
huvjqgo9fy7nkl1s94owko94oa41xok