ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.22
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/42
250
12232
35937
28383
2026-09-30T11:38:22Z
Tamanpreet Kaur
81
/* تصدیق شدہ */
35937
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Tamanpreet Kaur" />{{center|۳۶}}</noinclude>اِس حد سے بڑھے جا رہے ہیں ۔ آخِر
آپ کیوں اِس قدر خفا ہو رہے ہیں؟
آپ کے بگڑنے سے تو دہنش جُڑ نہ جائیگا۔
ہاں جگ ہنسائی البتہ ہوگی۔اگر یہ دھنش آپ
کو ایسا ہی پیارا ہَے تو کسی کاریگر
سے اسے جڑوا دیا جائیگا۔اس کے سوا
اور ہم کیا کر سکتے ہیں۔ آپ کا غصہ بالکل
فضول ہے.
مارے غصّہ کے پرشرام کی آنْکھیں
بیر بہوٹی کی طرح سُرْخ ہو گئیں۔ وُہ تھر تھر
کانْپنے لگے۔ اُن کے نتھنے پھڑکنے لگے۔
رام چنْدر نے اُن کی یِہ حالت دیکھ کر
لکشْمن کو وہاں سے چلے جانے کا اشارہ
کِیا اور نِہایت عاجزی سے بولے۔ مہاراج!
بُزرْگوں کو چھوٹے کم فہْم آدمیوں کی باتوں
پر دھیان نہ دینا چاہِئے۔ اِس کے بکْنے
سے کیا ہوتا ہَے ۔ ہم سب آپ کے غُلام<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
2f8nzkwx0nhwbrppqnhgkuzcv3xnwtt