ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.22
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/47
250
12237
35941
28419
2026-10-02T06:38:20Z
Tamanpreet Kaur
81
35941
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٤١}}</noinclude>کا تجْربہ ہو جائے۔ ُیوں براے نام وہ خود
راجہ تھے، مگر زیادہ تر کام رام جی کے
ہاتھوں انجام پاتا تھا۔ رام کے حُسن انتظام
کی سارے راج میں تعریف ہونے لگی۔
جب راجہ دسرتھ کو یقین ہو گیاکِہ رام
اب فرمانروائی کے اصولوں سے خوب واقف
ہو گئے ہیں اور اُن پر قابلیت کے ساتھ
عمل بھی کر سکتے ہیں تو ایک دِن اُنہوں
نے اپنے دربار کےاراکین اور شہر کے
مُعزّز آدمیوں کو بُلا کر کہا' مجھے آپ لوگوں
کی خدمت کرتے ایک مُدت گزر گئی ۔ میں
نے ہمیشہ انصاف کے ساتھ راج کرنے کی
کوشِش کی ۔ اب میں چاہتا ہُوں کہ راج
رام چندر کے سپُرد کر دوں اور اپنی زندگی
کے آخری دن کسی گوشے میں بیٹھ کر
پرماتما کی یاد میں بسر کرُوں.
یہ تجویز سُن کر لوگ بہت خوش ہوئے ۔<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
enil17d0935uec4ye25o3j66zkoe8so