ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.22 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/49 250 12239 35947 35946 2026-10-06T05:39:36Z Kaur.gurmel 74 /* تصدیق شدہ */ 35947 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{center|۴۳}} {{rule}}</noinclude>اچّھا ۔ سب لوگوں نے اِسے بڑی خُوشی سے منظور کر لِیا۔ تیلک کی ساعت مقّرر ہو گئی۔ شہر میں جیونْہی لوگوں کو معلُوم ہُوا کِہ رام چنْدر کا تیلک ہونے والا ہے، جشن منانے کی تیّاریاں ہونے لگیں۔ جش دِن تیلک ہونے والا تھا اُس کے ایک دِن پہْلے سے شہر کی سجاوٹ ہونے لگی۔ گھروں کے دروازوں پر بنْدن واریں لٹْکائی جانے لگِیں، بازاوں میں جھنْڈِیاں لہرانے لگیں۔ سڑکوں پر چِھڑکاؤ ہونے لگا۔ باجے بجْنے لگے. {{gap}}رانی کیکئی کی ایک لَونڈی منْتھرا تھی۔ نِهایت بدصُورت کبْڈی عورت تھی۔ کیکئی کے ساتھ مَیکے سے آئی تھی، اِس لِئے کیکئی اُسے بہُت چاہتی تھی۔ وُہ کِسی کام سے رنواس کے باہر نکلی ۔ تِو یہ دھوم دھام دیکھ کر ایک آدمی سے<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> q6yuw5shhsgs9mswss1ebrsm7zgid0d 35948 35947 2026-10-06T05:42:30Z Kaur.gurmel 74 35948 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Kaur.gurmel" />{{center|۴۳}} {{rule}}</noinclude>اچّھا ۔ سب لوگوں نے اِسے بڑی خُوشی سے منظور کر لِیا۔ تیلک کی ساعت مقّرر ہو گئی۔ شہر میں جیونْہی لوگوں کو معلُوم ہُوا کِہ رام چنْدر کا تیلک ہونے والا ہے، جشن منانے کی تیّاریاں ہونے لگیں۔ جش دِن تیلک ہونے والا تھا اُس کے ایک دِن پہْلے سے شہر کی سجاوٹ ہونے لگی۔ گھروں کے دروازوں پر بنْدن واریں لٹْکائی جانے لگِیں، بازاوں میں جھنْڈِیاں لہرانے لگیں۔ سڑکوں پر چِھڑکاؤ ہونے لگا۔ باجے بجْنے لگے. {{gap}}رانی کیکئی کی ایک لَونڈی منْتھرا تھی۔ نِهایت بدصُورت کبْڈی عورت تھی۔ کیکئی کے ساتھ مَیکے سے آئی تھی، اِس لِئے کیکئی اُسے بہُت چاہتی تھی۔ وُہ کِسی کام سے رنواس کے باہر نِکْلی ۔ تِو یِہ دُھوم دھام دیکھ کر ایک آدْمی سے<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> o9q5grues5bgitrs8dxjxjk96de7jai صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/68 250 12589 35949 30358 2026-10-06T08:09:14Z Tamanpreet Kaur 81 /* تصدیق شدہ */ 35949 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Tamanpreet Kaur" />{{center|٦٢}}</noinclude>وقت بھرت کو بُلانے کے لئے آدمی بھیج سکتا ہُوں ۔ جونہی وہ آجائینگے اُن کا تیلک ہو جائیگا ۔ مگر رام کو بن باس دیتے ہُوئے میرے جگر کے ٹکڑے ہوئے جاتے ہیں ۔ ہاے ! میرا پِیارا راجکمار چودہ سال تک جنگلوں میں کیسے رہیگا۔ جو ہمیشہ پُھولوں کے سیج پر سویا وہ پتھر کی چٹانوں پر گھاس پات کا بچھونا بچھا کر کیسے سوئیگا ۔ کیکٹی، اِیشور کے لئے مجھ پر رحْم کرو ۔ اس خاندان پر رحم کرو ۔ اپنا دوسرا بردان پُورا کرنے کے لئے مجھے مجبور نہ کرو۔ کیکئی نے راجہ کی طرف دیکھ کر آنْکھیں نچائیں اور بولی " تو صاف صاف کیوں نہیں کہتے کہ میں اپنے وعدے نہ پُورے کروُنگا ۔ کیا میں اتنا بھی نہیں سمجھتی کہ رام کے رہتے غریب بھرت کبھی آرام<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> suc9rfiszxbxz01sewate13z1f3zcos